Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

بہار میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 10 افراد ہلاک

پٹنہ :بہار میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 افراد کی موت ہو گئی ہے۔ وزیراعلیٰ کے دفتر نے اتوار یعنی 7 جولائی کو یہ اطلاع دی۔ وزیر اعلی دفتر سے جاری کردہ ریلیز کے مطابق نالندہ ضلع میں آسمانی بجلی گرنے سے دو لوگوں کی موت ہوئی ہے جبکہ ویشالی، بھاگلپور، […]

image

ڈانٹ سے ناراض طالب علم کے ہاتھوں ٹیچر کا قتل

گوہاٹی: آسام کے سیوا ساگر میں ایک خانگی اسکول کے 16 سالہ طالب علم نے ہفتہ کے روز مبینہ طور پر اس کے کیمسٹری کے استاد کو اس کے کلاس روم میں اس وقت چاقو مار کر ہلاک کردیا جب اسے اس کی خراب تعلیمی کارکردگی کی وجہ سے ڈانٹ پڑی۔ پولیس نے نوجوان کو […]

image

پلوں کے انہدام پر تیجسوی نے نتیش کوبنایا نشانہ

پٹنہ : بہار کے سابق نائب وزیر اعلی اور اپوزیشن لیڈر تیجسوی یادو نے جے ڈی یو پر سخت حملہ کیا ہے۔ جمعہ (5 جولائی) کو پٹنہ ہوائی اڈے پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے تیجسوی یادو نے بہار میں گررہے پلوں کے بارے میں کہا ہے کہ جتنے بھی پل گر رہے ہیں، وہ […]

image

ہاتھرس سانحہ کی تحقیقات کے لئے تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل

لکھنئو: ہاتھرس میں پیش آئے حادثے کی عدالتی تحقیقات کے لیے الہ آباد ہائی کورٹ کے ریٹائرڈ جسٹس برجیش کمار سریواستو کی صدارت میں تین رکنی عدالتی تحقیقاتی کمیشن تشکیل دیا گیا ہے۔گورنر آنندی بین پٹیل نے چہارشنبہ کی رات اس کا نوٹیفکیشن جاری کیا۔ریٹائرڈ آئی اے ایس ہیمنت راؤ اور ریٹائرڈ آئی پی ایس […]

image

قربانی کے حصہ کے نام پر دھوکہ، تین افراد گرفتار

حیدرآبا: حبیب نگر پولیس نے خدمت فاونڈیشن کے 3افراد کوگرفتار کرلیاجن پرعیدالاضحی کے موقع پر قربانی کے حصص دینے کا وعدہ کرتے ہوئے رقم اکھٹاکرنے کے بعد لوگوں کودھوکہ دینے کا الزام ہے۔منصف کی خبر کے مطابق پولیس نے ان ملزمین کے قبضےسے 23لاکھ روپے نقد‘ایک لیپ ٹاپ‘ پن ڈرائیواور 3عددسل فونس کوضبط کرلیا۔ ڈی […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین کا استعفیٰ

رانچی: جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ چمپئی سورین نے اپنے عہدہ سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ آج راج بھون پہنچ کر انھوں نے گورنر سی پی رادھا کرشنن سے ملاقات کی اور پھر اپنا استعفیٰ نامہ ان کے حوالے کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی ہیمنت سورین نے حکومت سازی کا دعویٰ بھی پیش کر دیا […]

image

منی پور میں پل ٹوٹنے سےٹرک ندی میں گرا

نئی دہلی : بہار اور جھارکھنڈ میں گزشتہ کچھ دنوں کے دوران پُل منہدم ہونے کے کئی واقعات سامنے آئے ہیں، اور اب منی پور میں بھی ایک پُل منہدم ہونے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور کے امپھال مغرب ضلع میں ایک پُل گر گیا ہے۔ حادثہ اس […]

image

تلنگانہ میں چھت گرنے سے خاتون اور اس کے تین بچے ہلاک

حیدرآباد: بارش کے دوران مٹی کے مکان کی چھت اچانک گرپڑی جس کے نتیجہ میں خاتون اور اس کے تین بچے ہلاک ہوگئے۔منصف نیوز پورٹل کی خبرکے مطابق ضلع کے وناپٹوگاوں میں بھاسکر نامی شخص کے مکان کی چھت کل شب اچانک زوردارآوازسے گرپڑی جس کے نتیجہ میں اس کی اہلیہ29سالہ پدما کے بشمول سات […]

image

تلنگانہ میں ہر 10 طلبہ والے سرکاری اسکول میں ایک ٹیچر کی تقرری کا فیصلہ

حیدرآباد :تلنگانہ کی کانگریس حکومت 1 سے 10 طلبہ والے ہر سرکاری اسکول میں ایک ٹیچر کی تقرری کرے گی۔ ریاستی حکومت نے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم طلبہ کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے ٹیچرس کی تقرری سے متعلق یہ فیصلہ کیا ہے۔ اس کا مقصد تمام سرکاری اسکولوں میں تعلیم کے معیار کو […]

image

مہاراشٹر میں سڑک حادثہ میں سات افراد کی موت

چھترپتی سمبھاجی نگر: مہاراشٹر میں مراٹھواڑہ کے تحت ضلع جالنا کے کداوانچی گاؤں کے نزدیک جمعہ کی رات دو گاڑیوں کے آپس میں ٹکرانے کے حادثے میں سات افراد کی موت ہو گئی اور چار دیگر شدید طور پر زخمی ہو گئے۔ یہ اطلاع پولس حکام نے ہفتہ کے روز دی ہے۔ذرائع کے مطابق یہ […]

image