Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

کسان 23 اکتوبر کو احتجاج کے لیے تیار رہیں۔ ٹکیت

مظفر نگر: بھارتیہ کسان یونین (بی کے یو) کے رہنما راکیش ٹکیت نے کہا ہے کہ کسانوں کو 23 اکتوبر کو احتجاج کے لیے تیار رہیں۔مظفر نگر کے گاؤں منڈبھر میں ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بی کے یو کے قومی ترجمان نے کہا کہ کسان رہنماؤں نے محکمہ بجلی کی من مانی کے […]

image

مدھیہ پردیش اسمبلی انتخاب کے لئے کانگریس کا وچن پتر جاری

بھوپال : مدھیہ پردیش اسمبلی انتخابات کے لئے کانگریس نے آج اپنا وچن پتر جاری کردیا ہے۔ وچن پتر میں کانگریس نے جہاں صوبہ کی عوام سے بارہ سو نوے وچن کئے ہیں تو وہیں ایک سو ایک اسکیموں کے نفاذ کی گارنٹی بھی جاری کی ہے۔ بھوپال رویندر بھون میں منعقدہ وچن تقریب میں […]

image

منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے فیصلہ محفوظ رکھا

نئی دہلی : آبکاری گھوٹالہ اور منی لانڈرنگ معاملے میں گرفتار دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور عآپ لیڈر منیش سسودیا کی ضمانت عرضی پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ محفوظ رکھاہے۔سپریم کورٹ کے ججوں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس ایس وی این بھٹی کی بنچ نے منیش سسودیا کی طرف سے پیش ہوئے […]

image

میرٹھ میں پٹاخہ فیکٹری میں دھماکہ ،چار مزدورہلاک،دو زخمی

میرٹھ: میرٹھ کے لوہیا نگر علاقے میں غیر قانونی طور پر چلنے والی پٹاخہ فیکٹری میںدھماکہ کی وجہ سے چار مزدورہلاک ہوگئے جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔ ضلع مجسٹریٹ دیپک مینا نے یو این آئی کو بتایا کہ لوہیا نگر میں ایک بند مکان میں غیر قانونی طور پر پٹاخے کی فیکٹری چلائی […]

image

فلسطین کی حمایت کر نے پریوپی پولیس کانسٹبل معطل

لکھنئو: سوشل میڈیا پر فلسطین کی حمایت میں پوسٹ ڈالنا اور عطیات مانگنا اتر پردیش کے پولیس کانسٹیبل سہیل انصاری کے لیے مہنگا ثابت ہوا ہے۔ انہیں محکمہ پولیس نے معطل کر دیا ہے اور انکوائری شروع کر دی ہے۔اس بابت ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس کھیری، سندیپ سنگھ نے کہا “کانسٹیبل کو متنازعہ پوسٹ کرنے […]

image

دہلی-این سی آر میں آج اور کل بارش کا امکان

نئی دہلی :دہلی-این سی آر میں صبح سے سردی محسوس ہونے لگی ہے، حالانکہ دن کے وقت چلچلاتی دھوپ کی وجہ سے گرمی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق پیر اور منگل کو راجدھانی دہلی سمیت این سی آر میں بارش ہو سکتی ہے جس کی وجہ سے زیادہ سے زیادہ درجہ […]

image

تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس کا انتخابی منشور جاری

حیدرآباد: تلنگانہ کی حکمراں جماعت بی آر ایس نے انتخابی منشور جاری کردیا۔ اس میں کے سی آر بیمہ لائف انشورنس اسکیم کا اعلان کیا گیا ہے جس میں ہر راشن کارڈ رکھنے والے کے لئے 5 لاکھ روپے تک لائف انشورنس کی سہولت ہوگی۔تلنگانہ کے 93 لاکھ خاندانوں کو اس سے فائدہ ہوگا۔ دلت […]

image

نوئیڈا کے اسکول میں 11ویں جماعت کے پانچ طلباء کے خلاف ایف آئی آر درج

نوئیڈہ :نوئیڈا پولیس نے نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسکول کی 11 ویں کلاس میں پڑھنے والے پانچ لڑکوں کے خلاف جمعہ کو اسکول کے احاطے میں ایک ہم جماعت کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں مقدمہ درج کیا ہے۔پولیس کے مطابق 16 سالہ لڑکی کے والدین نے جمعہ کی شام سیکٹر 39 پولیس اسٹیشن […]

image

خاتون ای رکشہ ڈرائیورکے ہاتھوں ٹریفک پولیس کی چپل سے پٹائی

غازی آباد: ایک خاتون ای رکشہ ڈرائیور کی جانب سے ٹریفک پولیس کو اپنی چپل سے پیٹنے کا ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ یہ واقعہ اتر پردیش کے غازی آباد کا بتایا جا رہا ہے۔ویڈیو کلپ میں دکھایا گیاہے کہ خاتون لوگوں کے ہجوم کے سامنے پولیس سب انسپکٹرکو اپنی چپل سے پیٹتی […]

image

مدھیہ پریش کے رکن اسمبلی نارائن ترپاٹھی کابی جے پی سے استعفیٰ

بھوپال: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایم ایل اے نارائن ترپاٹھی نے پارٹی اور اسمبلی کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ وہ پچھلے کئی مہینوں سے پارٹی سے ناراض چل رہے تھے۔ بالآخر انہوں نے پارٹی کو خیرباد کہہ دیا۔ انہوں نے اسمبلی اسپیکر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے ریاستی صدر کو […]

image