
اتر پردیش کے محکمہ محصولات (ریونیو) نے اپنے ملازمین کے لیے ایک نیا ڈریس کوڈ جاری کیا ہے جس کے تحت ملازمین کو سفید رنگ کی قمیض اور فارمل بلیزر پہننا لازمی ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ بلیزر اور قمیض پر محکمہ کی علامت بھی لگانا ضروری ہوگی۔ یہ ڈریس کوڈ محکمہ کے تیسری درجے […]
شیو پوری:مدھیہ پردیش کے شیو پوری ضلع میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ایک رکن اسمبلی اور ضلع نائب صدر کے درمیان تنازعہ منظر عام پر آگیا ہے اور وہ آمنے سامنے آ گئے ہیں۔ شیو پوری ضلع کے پچور علاقے سے بی جے پی رکن اسمبلی پریتم لودھی پر الزام ہے کہ […]
لکھنؤ:یوپی کی راجدھانی لکھنؤ سے یہ حیران کر دینے والی خبر سامنے آئی ہے۔ جہاں ایک ڈیجیٹل تانترک نے بزنس میں نقصان سے بچانے اور کالے جادو کا خوف دکھا کر ایک کاروباری سے 65لاکھ روپے ٹھگ لیے۔اطلاع کے مطابق ہیمنت کمار نامی ایک کاروباری نے نقصان کا مسئلہ حل کرنے کے لیے ایک ‘تانترک’ […]
رانچی: جھارکھنڈ کے ضلع دُمکا کے موہن پور گاؤں میں ایک اسکول کے مڈ ڈے میل میں چھپکلی ملنے سے 47 بچے بیمار ہو گئے۔ واقعہ پلس ٹو ہائی اسکول موہن پور کا ہے جہاں طلباء و طالبات کو مڈ ڈے میل دیا گیا تھا۔کھانے میں چھپکلی گرنے سے وہ زہریلا ہو گیا، جس کے […]
ممبئی: مہاراشٹر میں عید میلادالنبیؐ کی تقاریب 16 ستمبر کے بجائے 18 ستمبر کو منانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، کیونکہ اس وقت گنیش وسرجن کی تقریبات بھی منعقد ہو رہی ہوں گی۔ یہ فیصلہ گزشتہ شب ایک اجلاس میں خیر سگالی، بھائی چارے اور انتظامیہ اور پولیس کی سہولتوں کے پیش نظر کیا گیا۔سابق […]
گوہاٹی:آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما نے آج اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ’ایکس‘ پر جانکاری دی کہ اب اسمبلی ملازمین یا اراکین اسمبلی کو جمعہ کے روز نماز کے لیے ملنے والی 2 گھنٹوں کی چھٹی نہیں ملے گی۔کل چونکہ آسام اسمبلی کے اجلاس کا آخری دن تھا، اس لیے آئندہ اجلاس سے […]
نئی دہلی: دہلی-این سی آر میں دیر رات سے جاری بارش کی وجہ سے نوئیڈا، غازی آباد، فرید آباد، گریٹر نوئیڈا سمیت این سی آر کے بیشتر علاقوں میں سڑکوں پر پانی جمع ہے۔ دہلی-این سی آر کے مختلف علاقوں سے پانی جمع ہونے کی تصویریں سامنے آئی ہیں۔ آبی جماؤ کے سبب سڑکوں پر […]
پٹنہ: بہار کی بڑی ندیاں اب بھی تیز ہیں۔ دریاؤں کی سطح بڑھنے سے سیلابی پانی کئی علاقوں میں داخل ہو گیا ہے۔ کئی سکولوں میں بھی پانی داخل ہو گیا ہے۔ پٹنہ ضلع کے 76 اسکول سیلاب کی وجہ سے بند کر دیئے گئے ہیں۔ دیگر اضلاع میں بھی کئی اسکول بند رکھنے کا […]
نئی دہلی: دہلی کے نجف گڑھ میں ایک 10سالہ طالب علم کے اسکول کے بیاگ سے میگزین کے بغیر ایک پستول برآمد کیا گیا۔ پولیس نے اتوار کو یہ بات کہی۔پولیس نے کہا کہ لڑکے نے اسے کھلونا سمجھا اور یہ اپنے ساتھ اسکول لایا۔ ایک سینئر پولیس آفیسر کے بموجب ہفتہ کو دیپک وہار […]