Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

منیش سسودیا کو پولیس اسٹیشن میں حاضری سے راحت

دہلی کے مبینہ شراب گھوٹالہ معاملے میں ملزم اور دہلی کے سابق نائب وزیر اعلیٰ منیش سسودیا کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت مل گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے آبکاری پالیسی معاملے سے جڑے بدعنوانی اور منی لانڈرنگ کیس میں ضمانت کی شرائط کی تبدیلی کو منظوری دے دی ہے۔ اس طرح اب سسودیا کو […]

image

گورکھپور میں دردناک سڑک حادثے میں والد اور دو بیٹیوں سمیت پانچ افراد کی موت

اتر پردیش کے گورکھپور میں جمعہ کی رات ایک دردناک سڑک حادثے میں والد اور دو بیٹیوں سمیت پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ یہ حادثہ محی الدین پور بجلی گھر کے سامنے اس وقت پیش آیا جب دو موٹرسائیکلوں میں زوردار ٹکر ہوگئی۔ حادثے میں مہلوک کی اہلیہ اور بیٹا شدید زخمی ہیں، جبکہ […]

image

دہلی میں ایک خاندان کے 3 افراد کا چاقو سے گود کر قتل

نئی دہلی: دہلی کے جنوبی علاقے نیب سرائے تھانہ حدود میں ایک دل دہلا دینے والا قتل کا واقعہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک ہی خاندان کے تین افراد کی چاقو سے گود کر قتل کر دیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ صبح 5 بجے سے 7 بجے کے درمیان پیش آیا۔ قتل […]

image

دہلی میں تعمیراتی مزدوروں کو 8000 روپے کی امدادی رقم فراہم کرنے کا اعلان

دہلی کی عام آدمی پارٹی کی حکومت نے تعمیراتی مزدوروں کو 8000 روپے کی امدادی رقم فراہم جرنے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے یہ رقم ان مزدوروں کو ملے گی جو دارالحکومت میں آلودگی کی وجہ سے عائد گریپ پابندیوں کے چلتے بے روزگار ہو گئے تھے۔ یہ فیصلہ بلڈنگ اینڈ دیگر کنسٹرکشن ورکرز […]

image

سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کے 5 ڈاکٹر سڑک حادثہ میں ہلاک

لکھنؤ: اتر پردیش کی سیفئی میڈیکل یونیورسٹی کے پانچ ڈاکٹروں کی ایک خوفناک سڑک حادثے میں موت واقع ہو گئی ہے۔ حادثہ بدھ کی صبح آگرہ-لکھنؤ ایکسپریس وے پر قنوج کے تروہ علاقے میں پیش آیا۔ تمام متاثرہ افراد یونیورسٹی کے پوسٹ گریجویٹ (پی جی) طلباء تھے، جو ایک شادی کی تقریب سے واپس سیفئی […]

image

دہلی میں نرسری میں داخلے کے لیے نئے اصول و ضوابط جاری

دہلی حکومت کے محکمہ تعلیم نے نرسری اور ابتدائی جماعتوں میں داخلے کے لیے نئی گائیڈ لائنز جاری کر دی ہیں۔ ان گائیڈ لائنز کے مطابق اب اسکولوں کو داخلے کے لیے صرف تعلیمی صلاحیتوں اور دیگر مناسب اصولوں پر توجہ دینی ہوگی اور پہلے سے موجود کچھ مخصوص معیار جیسے ’مذاہب پر مبنی ترجیحات‘ […]

image

جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 بچوں کی موت

اتر پردیش کے جھانسی میڈیکل کالج میں آتشزدگی کے نتیجے میں 10 بچوں کی موت اور متعدد کے زخمی ہونے کے افسوسناک واقعے پر سیاسی لیڈران کا شدید ردعمل کا شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ سماج وادی پارٹی کے صدر اکھلیش یادو نے حکومت کی لاپروائی کو ذمہ دار ٹھہراتے ہوئے سخت الفاظ میں تنقید […]

image

فضائی آلودگی کے سبب دہلی کے تمام پرائمری اسکولوں میں آن لائن کلاسزچلینگی

دہلی میں آلودگی کے پیش نظر دہلی کے تمام پرائمری اسکول اب آن لائن موڈ پر چلیں گے۔ بڑھتی آلودگی کی وجہ سے وزیر اعلیٰ آتشی نے یہ حکم جاری کیا ہے۔ اگلے احکامات تک دہلی کے تمام پرائمری اسکول صرف آن لائن موڈ پر چلیں گے۔ قومی دارالحکومت نئی دہلی میں، جمعرات کی صبح […]

image

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی نے سنگین شکل اختیار کر لی

قومی راجدھانی میں فضائی آلودگی کے مسلہ نے سنگین شکل بھی اختیار کر لی ہے۔ اے کیو آئی سی این کے مطابق جمعرات کی صبح قریب 7 بجے اوکھلا میں سب سے زیادہ اے کیو آئی 551 درج کیا گیا۔ وہیں آنند وِہار بھی اس سے زیادہ پیچھے نہیں رہا، یہاں کا اے کیو آئی […]

image

دہلی میٹرو نے شروع کی بائیک ٹیکسی سروس

نئی دہلی :دہلی میٹرو نے مسافروں کے لیے بائیک ٹیکسی سروس شروع کی ہے، جس میں خواتین کے لیے علیحدہ بائیک ٹیکسی سروس بھی شامل ہے۔ دہلی میٹرو کے ترجمان نے کہا کہ میٹرو کی آفیشل ویب سائٹ کی مدد سے اس سروس کے لیے رائیڈ بک کی جا سکتی ہے۔دہلی میٹرو کے منیجنگ ڈائریکٹر […]

image