
نئی دہلی: مقدس حج 2024 کے لیے اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے عازمین حج کے ڈیجیٹل انتخاب کے ٹھیک دو دن بعد آج 31 جنوری کو دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات […]
پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں عہدیداروں نے ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو سے زمین کے عوض ملازمت (لینڈ فار جاب) معاملے میں طویل پوچھ گچھ کی۔ آئی اے این ایس کے مطابق، تیجسوی یادو منگل […]
دہرہ دون :اتراکھنڈ وقف بورڈ نے اعلان کیاہے کہ وہ اس ادارے کے تحت آنے والے مدارس میں ہند و دیوتا رام او ررامائن پر اسباق پڑھائیں گے۔اس قدم کا مقصد”نصاب کو جدید بنانا اور اسے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)کے نصاب میں ہم آہنگ کرنا“ ہے۔شاداب شمس […]
پٹنہ: بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی نئی این ڈی اے حکومت کو 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ پارلیمانی امور کے محکمہ کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر کے دونوں ایوانوں […]
امپھال :منی پور میں تشدد کےتازہ واقعہ میں 2 افرادکی موت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور کے کانگپوکپی ضلع میں دو نسلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 ہلاکتوں کے علاوہ ایک بی جے پی لیڈر سمیت 5 افراد […]
سکما : چھتیس گڑھ کے سکما سے بڑی خبر آئی ہے۔ یہاں جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان ہلاک ہوگئے جب کہ 14 فوجی جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ اس تصادم میں 4 فوجی جوانوں کو گولی لگی۔ ایک جوان گولی لگنے سے زخمی ہوا، جبکہ باقی […]
بریلی: اترپردیش کے ضلع بریلی کے فرید پور میں ایک ہی کنبے کے پانچ افراد کی مشتبہ حالت میں جل کر موت ہوگئی۔ مرنے والوں میں میاں، بیوی اور تین بچے شامل ہیں۔ پولیس معاملے کی جانچ کر رہی ہے۔ اس واقعے پر وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ یوگی […]
نئی دہلی :دہلی واقع کالکاجی مندر کے احاطے میں ایک پروگرام کے دوران اسٹیج گرنے سے ایک خاتون کی موت ہوگئی جبکہ 17 دیگر زخمی ہوگئے۔ اسٹیج گرنے کے بعد مندر کے احاطے میں زبردست بھگدڑ مچ گئی۔ اس پروگرام میں تقریباً 1600 لوگ موجود تھے۔ اطلاع کے مطابق یہ حادثہ 27 اور 28 جنوری […]
پٹنہ :بہار کے وزیر اعلیٰ نتیش کمار نے بالاخر آج راج بھون پہنچ کر استعفیٰ دے دیا۔اس بارے میں نتیش کمارنے خود کہا کہ انہوں نے اپنا استعفیٰ پیش کر دیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ہم نے صرف پارٹی بات سنی ہےاور ہم موجودہ اتحاد یعنی راشٹریہ جنتا دل سے الگ ہو چکے ہیں کیونکہ […]
نئی دہلی: محکمہ موسمیات یعنی انڈیا میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ (آئی ایم ڈی) کے مطابق دہلی میں آج صبح کم از کم درجہ حرارت 4.3 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا، جو موسمی اوسط سے چار درجے کم ہے۔۔آئی ایم ڈی نے کہا کہ دھند کی وجہ سے صبح 5.30 بجے پالم میں مرئیت 350 میٹر تک گر […]