
نئی دہلی، 8جنوری(میراوطن عام آدمی پارٹی نے جمعرات کو بھی دہلی اسمبلی میں سکھ گرو ¶ں کی توہین کے معاملے پر بی جے پی پر سخت حملہ بولا۔ آپ کے اراکینِ اسمبلی کے چیف وہِپ سنجیو جھا نے کہا کہ بی جے پی نے ویڈیو میں جعل سا زی کر کے گرو ¶ں کے نام […]
نئی دہلی، 7جنوری(میراوطن) عام آدمی پارٹی کے قومی کنوینر اروند کجریوال نے روسی تیل کی درآمد میں بیرونی دبا ¶ کے تحت کی گئی مبینہ کٹوتی سے متعلق عالمی سطح پر بڑھتے دعو ¶ں پر وزیراعظم نریندر مودی سے صورتِحال واضح کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کی مسلسل خاموشی ایک […]
نئی دہلی،8جنوری (میرا وطن ) بی جے پی اقلیتی مورچہ کے قومی صدر جمال صدیقی نے کہا کہ دہلی کے ترکمان گیٹ میں فیض الٰہی مسجد کے قریب جو پتھر اﺅ ہوا وہ کسی بھی طرح سے ملک اور انسانیت کے لیے سازگار نہیں تھا۔ رامپور کے ایس پی رکن اسمبلی محب اللہ ندوی اس […]
نئی دہلی،8جنوری (میرا وطن ) دہلی اسمبلی کے سرمائی اجلاس کے چوتھے دن بھی ہنگامہ آرائی کی گئی۔ جیسے ہی کارروائی شروع ہوئی، بی جے پی ایم ایل اے نے نعرے لگائے اور گرووں کی توہین کرنے پر اپوزیشن لیڈر آتشی سے معافی ما نگنے کا مطالبہ کیا۔ اسپیکر کی درخواست کے بعد بھی جب […]
نئی دہلی، 7جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے کہا ہے کہ دہلی کی عوام خطرناک آلودگی سے دوچار ہے، لیکن بی جے پی سرکاراس نہایت اہم مسئلے سے لگاتار بچتی جا رہی ہے۔ سرمائی اجلاس کے تیسرے دن بھی بی جے پی سرکارنے آلودگی پر بحث سے بچنے کے لیے ایوان کو ملتوی کرا دیا۔ […]
نئی دہلی، 7جنوری(میرا وطن) بی جے پی سرکارنے دہلی اسمبلی احاطے میں نصب شہیدِ اعظم بھگت سنگھ کے مجسمے پر عام آدمی پارٹی کے رکن اسمبلی اور پارٹی کے چیف وہپ سنجیو جھا، جرنیل سنگھ اور کلدیپ کمار کو دعا اور حاضری سے روک دیا ۔ بی جے پی سرکار کے اس اقدام پر سنجیو […]
نئی دہلی،7جنوری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے بدھ کو راج نواس مارگ پر واقع چیف منسٹر پبلک سروس ہاو ¿س میں عوامی سماعت کی۔ اس دوران راجدھانی کے مختلف علاقوں کے شہریوں نے وزیر اعلیٰ کو اپنے مسائل، شکایات اور تجاویز پیش کیں۔ انہوں نے ہر شکایت کو سنجیدگی سے سنا اور […]
نئی دہلی، 6 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے منگل کو دہلی اسمبلی میں سکھوں کے 9ویں گرو شری تیغ بہادر جی کو دل کی گہرا ئیوں سے خراج عقیدت پیش کیا۔ انہوں نے کہا کہ گرو تیغ بہادر جی کی زندگی، ان کی قربانی اور ان کا کردار صرف ایک دور یا برادری […]
نئی دہلی، 6جنوری(میرا وطن) دہلی کی اقتدار میں آنے کے بعد بڑے بڑے دعوے کرنے والی بی جے پی سرکار منگل کو آلودگی کے سوا ل پر ایوان ہی چھوڑ کر بھاگ گئی۔ قائد حزب اختلاف آتشی کی قیادت میں عام آدمی پارٹی کے ارا کینِ اسمبلی نے جب ایوان میں آلودگی کے مسئلے پر […]
نئی دہلی، 6 جنوری (میرا وطن) عام آدمی پارٹی کمیٹی کے اراکین نے ایم سی ڈی ہیڈکوارٹر میں منگل کو منعقدہ اسٹینڈنگ کمیٹی کی میٹنگ میںسال 2026-27 کے تخمینی بجٹ پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بجٹ عوامی تر جیحات سے بہت دور دکھائی دیتا ہے۔ بجٹ کاغذی دستاویز سے زیادہ […]