قومی خبریں

خواتین

ریاستی خبریں

جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی درخواست سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی:سپریم کورٹ نے جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی اُس درخواست کو مسترد کر دیا ہے، جس میں منی لانڈرنگ کے الزامات کے سلسلے میں انفورسیمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی طرف سے اُن کی گرفتاری کو چیلنج کیا گیا تھا۔ جسٹس سنجیو کھنہ،جسٹس ایم ایم سندریش اور جسٹس بیلا ترویدی پر مشتمل ایک بینچ نے […]

image

جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے طور پر چمپئی سورین نے حلف اٹھا لیا

رانچی: چمپئی سورین نےآج جھارکھنڈ کے وزیر اعلیٰ کے عہدے کا حلف لے لیا۔ ان کے ساتھ کانگریس کے عالمگیر عالم اور آر جے ڈی کے ستیہ نند بھوکتا نے کابینہ وزیر کے طور پر حلف اٹھایا ۔ گورنر سی پی رادھا کرشنن نے سبھی کو عہدے اور رازداری کا حلف دلایا۔خیال رہے کہ ہیمنت سورین […]

image

بہار میں دردناک حادثہ- ٹرین کی زد میں آکر 2 مزدورہلاک،ایک زخمی

جہان آباد: بہار کے جہان آباد ضلع میں جمعہ کو ریل کی پٹریوں کو عبور کرنے والے دو مزدور ٹرین کی زد میں آ کر ہلاک ہو گئے، جب کہ ایک مزدور زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق جمعہ کی صبح مخدوم پور تھانہ علاقہ کے کئی مزدور کام کی تلاش میں ضلع ہیڈ کوارٹر […]

image

ہیمنت سورین کا استعفیٰ۔ چمپئی سورین جھارکھنڈکےنئے وزیر اعلیٰ

رانچی :جھارکھنڈ میں جاری سیاسی ہلچل کے درمیان وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین نے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انھوں نے اپنا استعفیٰ نامہ گورنر سی پی رادھا کرشنن کو سونپ دیا اور انھوں نے اسے منظور بھی کر لیا ہے۔ ہیمنت سورین کے استعفیٰ دینے کے بعد جے ایم ایم لیڈر چمپئی سورین نے جھارکھنڈ میں […]

image

دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں کی لیفٹیننٹ گورنر ونئے کمار سکسینہ سے خصوصی ملاقات

نئی دہلی: مقدس حج 2024 کے لیے اقلیتی امور کی وزارت، حکومت ہند کی طرف سے عازمین حج کے ڈیجیٹل انتخاب کے ٹھیک دو دن بعد آج 31 جنوری کو دہلی حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے دہلی کے لیفٹیننٹ گورنر (ایل جی) ونئے کمار سکسینہ کے ساتھ ایک خصوصی ملاقات کی۔ اس ملاقات […]

image

لالو کے بعدتیجسوی سے ای ڈی کی پوچھ گچھ

پٹنہ: بہار کی راجدھانی پٹنہ میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے دفتر میں عہدیداروں نے ریاست کے سابق نائب وزیر اعلیٰ اور آر جے ڈی صدر لالو پرساد کے بیٹے تیجسوی یادو سے زمین کے عوض ملازمت (لینڈ فار جاب) معاملے میں طویل پوچھ گچھ کی۔ آئی اے این ایس کے مطابق، تیجسوی یادو منگل […]

image

اتراکھنڈ وقف بورڈ کا مدارس میں رامائن پڑھانے کا فیصلہ

دہرہ دون :اتراکھنڈ وقف بورڈ نے اعلان کیاہے کہ وہ اس ادارے کے تحت آنے والے مدارس میں ہند و دیوتا رام او ررامائن پر اسباق پڑھائیں گے۔اس قدم کا مقصد”نصاب کو جدید بنانا اور اسے نیشنل کونسل آف ایجوکیشنل ریسرچ اینڈ ٹریننگ (این سی ای آر ٹی)کے نصاب میں ہم آہنگ کرنا“ ہے۔شاداب شمس […]

image

بہاراسمبلی کا اجلاس ہنگامہ خیز ہونے کا امکان

پٹنہ: بہار میں وزیر اعلی نتیش کمار کی قیادت والی نئی این ڈی اے حکومت کو 10 فروری کو اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ہوگا۔ پارلیمانی امور کے محکمہ کی طرف سے منگل کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ بجٹ اجلاس کے پہلے دن گورنر راجندر وشواناتھ ارلیکر کے دونوں ایوانوں […]

image

منی پور میں پھر تشدد، 2 افرادہلاک ،5زخمی

امپھال :منی پور میں تشدد کےتازہ واقعہ میں 2 افرادکی موت اور 5 افراد کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منی پور کے کانگپوکپی ضلع میں دو نسلی گروپوں کے درمیان فائرنگ کا واقعہ پیش آیا ہے جس میں 2 ہلاکتوں کے علاوہ ایک بی جے پی لیڈر سمیت 5 افراد […]

image

چھتیس گڑھ میں سیکورٹی عملہ اور نکسلیوں کے درمیان تصادم میں تین جوان ہلاک

سکما : چھتیس گڑھ کے سکما سے بڑی خبر آئی ہے۔ یہاں جوانوں اور نکسلیوں کے درمیان شدید فائرنگ ہوئی۔ فائرنگ کے نتیجے میں 3 فوجی جوان ہلاک ہوگئے جب کہ 14 فوجی جوان زخمی ہوگئے ہیں۔ اس تصادم میں 4 فوجی جوانوں کو گولی لگی۔ ایک جوان گولی لگنے سے زخمی ہوا، جبکہ باقی […]

image