
لکھنئو:اتر پردیش کے سابق کابینی وزیر اور کانگریس لیڈر نسیم الدین صدیقی اور ان کے سیکورٹی افسر کو فون کر کے 50 ہزار روپے کا مطالبہ کرتے ہوئے جان سے مارنے کی دھمکی ملی ہے۔ اس واقعے کی اطلاع نسیم الدین صدیقی نے پولیس کو دے دی ہے اور پولیس نے ان کی شکایت کی […]
باندہ: باندہ جیل میں بند رہے مختار انصاری کی دل کا دورہ پڑنے سے موت کی جانچ اب تیز ہو گئی ہے۔ مختار انصاری کی موت کے معاملے کی تحقیقات کے لیے اے سی جے ایم جوڈیشل انویسٹی گیشن آفیسر گریما سنگھ اور اے ڈی ایم راجیش کمار بدھ کو باندہ جیل پہنچے، جہاں انہوں […]
نئی دہلی: یوپی ایس ٹی ایف نے یوپی پولیس بھرتی امتحان پیپر لیک معاملہ کے کلیدی ملزم راجیو نین مشرا کو بدھ کی صبح نوئیڈا سے گرفتار کر لیا۔ ملزم پہلے بھی کئی امتحانات کے پرچے لیک کرا چکا ہے اور اس کے لیے جیل بھی جا چکا ہے۔خیال رہے کہ اتر پردیش پولیس بھرتی […]
سپول: ضلع سپول میں چولہے کی ایک چنگاری نے آگ کی ایسی خوفناک شکل اختیار کر لی کہ ہر طرف افرا تفری پھیل گئی۔ اس آگ میں 50 سے زائد گھر خاکستر ہو گئے اور درجنوں مویشیوں کی بھی موت ہو گئی۔ حالات بے قابو اس لیے ہو گئے کیونکہ آگ کی وجہ سے ایک […]
لکھنؤ: ایک حیرت انگیز اقدام میں، اتر پردیش کے سابق پولیس ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی پی)، سلکھن سنگھ نے جیل میں بند مختار انصاری کی موت کا سبب بننے والے حالات کی سی بی آئی انکوائری کا مطالبہ کیا ہے۔سابق ڈی جی پی جالون میں ایک نجی تقریب میں یہ بیان دیا۔انہوں نے کہا کہ […]
پٹنہ: میٹرک امتحان کے نتائج کا اعلان بہار اسکول ایگزامینیشن بورڈ یعنی بی ایس ای بی نے اتوار کو کیا ہے۔ اس بار میٹرک کے امتحان میں پورنیا کے شیونکر کمار نے پہلی پوزیشن حاصل کی ہے انہوں نے 500 میں سے 489 نمبر حاصل کیے ہیں۔ نتائج میں چار امیدواروں نے تیسری پوزیشن حاصل […]
پٹیالہ :پنجاب کےپٹیالہ میں رہنے والے ایک خاندان کا دعویٰ ہے کہ ان کی 10 سالہ بچی کی سالگرہ کا کیک کھانے سے جان چلی گئی ۔ یہ کیک آن لائن آرڈر کیا گیا تھا۔بچی کی موت سے چند گھنٹے قبل لی گئی ایک ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہو ئی ہے جس میں […]
پٹنہ:لوک سبھا انتخاب کی سرگرمیوں کے درمیان لیڈران کا ایک پارٹی چھوڑ کر دوسری پارٹی میں شامل ہونے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ بہار میں نتیش کمار کیلئے لگاتار بری خبریں سامنے آ رہی ہیں، ان کی پارٹی کے کئی بڑے و چھوٹے قائدین ان کا ساتھ چھوڑ چکے ہیں اور ہنوز یہ سلسلہ جاری […]
لکھنؤ:لکھنؤ کی سی بی آئی عدالت نے بی ایس پی ممبر اسمبلی راجو پال کے قتل کیس کے تمام ساتوں ملزمین کو قصوروار ٹھہراتے ہوئے سزا بھی سنا دی ہے۔ عدالت نے ان میں سے 6 ملزمین کو عمر قید اور 1 کو چار سال قید کی سزا سنائی ہے۔ عدالت نے آج صبح ہی […]
باندہ:مختار انصاری کی طبیعت ایک بار پھر بگڑ گئی ہے۔ باندہ جیل میں بند مختار انصاری کو جمعرات کی شب اچانک دل کا دورہ پڑا جس کے بعد انھیں فوری طور پر میڈیکل کالج لے جایا گیا۔ وہاں ان کا علاج چل رہا ہے اور وہ ڈاکٹروں کی سخت نگرانی میں ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق […]