
نئی دہلی، 22 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے جمعرات کو دہلی سکریٹریٹ میں تمام محکموں کے اافسروں کے ساتھ اعلیٰ سطحی جا ئز ہ میٹنگ کی۔ جس میں محکموں کے کام کاج، جاری منصوبوں کی پیش رفت اور آئندہ مالی سال کے منصو بوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انہوںنے افسروں کو سخت […]
ای ڈی کے سمن کے معاملے،آخر کار سچ کی جیت ہوئی:امان ت اللہ خان نئی دہلی ،22جنوری (میرا وطن ) دہلی کی ایک عدالت نے جمعرات کو عام آدمی پارٹی کے رہنما اروند کجریوال کو راحت دیتے ہوئے سا بق وزیر اعلیٰ کو دو الگ الگ مقدمات میں بری کر دیا۔یہ مقدمات انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای […]
چند لوگ ہی کرتے رہے احتجاج ،مقامی لوگ نہیں نکلے سڑک پر آپ کے مقامی ایم ایل اے امانت اللہ خان نہیں پہنچنے دھرنہ مقام پر سابق کانگریسی ایم ایل اے آصف محمد خان نے پہنچ کر دھرنہ ختم کرایا احتجاج کرنے والوں کے ساتھ بیٹھ کرکے بنائیں گے کوئی لائحہ عمل کجریوال سرکار میں […]
نئی دہلی،22جنوری (میرا وطن ) جنوبی دہلی کے رکن پارلیمنٹ رام ویر سنگھ بدھوڑی نے چینی دھاگے کی مسلسل فروخت پر تشویش کا اظہا ر کیا اور اس پابندی کو سختی سے نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ انہوں نے انتظامیہ اور پولیس کو اس سلسلے میں ایک خصوصی سیل قائم کرنے کا مشورہ بھی دیا […]
نئی دہلی ،21جنوری (میرا وطن ) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی ) کے ورکنگ صدر نتن نوین کو پیر کوپارٹی صدرکے طور بلا مقالہ منتخب کر لیا گیا تھا ۔اس کے بعد نو منتخب پارٹی صدر منگل کو بی جے پی ہیڈ کوارٹر میں عہدہ سنبھال کر کام کاج شروع کردیا تھا ۔اس دوران […]
نئی دہلی، 21 جنوری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا نے افسروں کو ہدایت دی ہے کہ وہ یمنا کو دوبارہ صاف اور بہنے کے لیے مشن موڈ میں ٹھوس ایکشن پلان پر عمل درآمد کریں۔انہوں نے دہلی سکریٹریٹ میں منعقد اعلیٰ سطحی جائزہ میٹنگ میں افسروں کو یہ ہدایات جاری کیں۔ میٹنگ میں جمنا کی […]
نئی دہلی، 21جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج نے کمزور سیاسی بنیاد رکھنے والے نتن نوین کو بی جے پی کا نیا قومی صدر بنائے جانے پر طنز کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک تصو یر شیئر کی ہے، جس میں نتن نوین کرسی پر […]
نئی دہلی 21 جنوری (میرا وطن) لوک سبھا اسپیکر اوم برلا نے آئندہ بجٹ اجلاس کی کارروائی معمول کے مطابق چلائے جانے کے تعلق میں کہا کہ اعلیٰ ایوان میں مسلسل، منصوبہ بند تعطل اور رکاوٹیں ملک کی جمہوریت کے لیے سازگار نہیں ہیں۔ جب ایوان میں خلل پڑتا ہے تو سب سے زیادہ نقصان […]
میٹنگ میں آپ نے ایم سی ڈی میں کروڑوں کی بدعنوانی پر بی جے پی کو گھیر ا نئی دہلی ،21جنوری (میرا وطن) اسٹینڈنگ کمیٹی کی چیئرپرسن ستیہ شرما کی صدارت میں بدھ کو منعقدہ میٹنگ میں کئی اہم عوامی بہبود کی تجا ویز منظور کی گئیں۔ میٹنگ کے دوران چیئرپرسن نے بتایا کہ دہلی […]
نئی دہلی، 20 جنوری(میرا وطن) دہلی کی وزیر اعلیٰ نے بی جے پی ہیڈکوارٹر میں نتن نبین سے ملاقات کی اور انہیں بھارتیہ جنتا پارٹی کے قو می صدر کا عہدہ سنبھالنے کے بعد مبارکباد اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔وزیر اعلیٰ نے انہیں ایک عا جز اور شائستہ پس منظر سے تنظیم میں ایک […]