
رانچی :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے جھارکھنڈ حکومت میں وزیر اور کانگریس لیڈر عالمگیر عالم کو گرفتار کر لیا ہے۔ ای ڈی نے حال ہی میں انھیں پوچھ تاچھ کے لیے رانچی دفتر طلب کیا تھا۔ اس سے قبل 14 مئی کو عالمگیر عالم منی لانڈرنگ معاملے میں پوچھ تاچھ کے لیے ای ڈی کے […]
پٹنہ: جے ڈی یو کی لیڈر اور سابق رکن اسمبلی پونم سنگھ نے پارٹی کی ابتدائی رکنیت سے استعفی دے دیا اور بدھ کو کانگریس کا ہاتھ تھام لیا۔ بہار کانگریس کے ریاستی صدر اکھلیش سنگھ کی موجودگی میں انہوں نے پارٹی کی رکنیت حاصل کی۔ اس موقع پر پونم سنگھ نے مہنگائی اور بے […]
ہاپوڑ: اتر پردیش کے ہاپوڑ میں خوفناک سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ یہاں ایک کار اور ٹرک میں تصادم ہو گیا، جس میں ایک ہی کنبہ کے 6 افراد ہلاک ہو گئے۔ تصادم اتنا بھیانک تھا کہ کار کے پرخچے اڑ گئے۔خبر کے مطابق، یہ حادثہ دہلی-لکھنؤ ہائی وے این ایچ-9 پر گڑھ کوتوالی علاقہ […]
نئی دہلی : اتر پردیش میں ایک شخص نے اپنی ماں، بیوی اور 3 بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق 42 سالہ انوراگ سنگھ نشے کا عادی، شرابی اور ذہنی طور پر بھی بیمار تھا، وہ اکثر گھر والوں کے ساتھ جھگڑا بھی کرتا تھا کیونکہ گھر والے اسے علاج کے […]
حیدرآباد: انتخابی ڈیوٹی پر جانے کے دوران ماں اوربیٹا ٹرین کی پٹریوں کو عبور کرنے کے دوران ہلاک ہوگئے۔یہ واقعہ آندھراپردیش کے ضلع نیلور کے کاوالی میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے چگنم گاؤں کی55سالہ بی سبھاشنی آنگن واڑی نرس کے طور پر کام کرتی تھی۔عہدیداروں نے اسے کاوالی میں الیکشن ڈیوٹی دی گئی […]
نئی دہلی: 9 مئی سے حج 2024 کے مقدس سفر کے لیے پروازوں کے آغاز کے بعد سے دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے اب تک چھ خصوصی حج پروازوں سے 2084 عازمین حج کی روانگی کے بعد، 11 مئی کو سعودی ایئر لائنز کی ساتویں حج پرواز سے 58 بغیر محرم […]
مدرز ڈے ایک ایسا دن ہے جو پوری دنیا میں اپنی ماؤں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے منایا جاتا ہے۔ ماں اور بچے کا رشتہ وہ واحد محبت ہے جو خالص اور خود غرضی سے پاک ہے۔ اگر ہم اپنی زندگی سے مثال لیں تو ہم دیکھتے ہیں کہ سب سے اعلیٰ اور […]
حیدرآباد: سیاسی عزائم کے ساتھ کانگریس میں شامل ہونے پر آندھراپردیش کے وزیراعلی و حکمران جماعت وائی ایس آرکانگریس کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی جانب سے ان کی بہن و آندھراپردیش کانگریس کی سربراہ وائی ایس شرمیلا پر لگائے گئے الزام پرشرمیلا اشکبار ہوگئیں۔شرمیلانے میڈیا سے بات کرتے ہوئے جذباتی انداز میں […]
دارالحکومت دہلی میں جمعہ کی رات گرمی کے درمیان تیز دھول بھری آندھی آئی ۔ اس سے قبل یہ معلومات دیتے ہوئے محکمہ موسمیات نے کہا تھا کہ 50 سے 70 کلومیٹر کی رفتار سے آندھی آ سکتی ہے۔ آندھی کی وجہ سے دہلی سے متصل نوئیڈا میں سڑکوں پر خاموشی چھا گئی۔ آندھی کے […]
کانپور: اتر پردیش کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے بدھ کے روز کہا کہ اگر کوئی اپوزیشن پارٹیوں کے بیانات پر غور کرے تو موجودہ انتخابات کے دوران لڑائی “رام بھکت” اور “رام دروہی” کے درمیان ہے۔گھاٹم پور کے پٹارا ریلوے اسٹیشن گراؤنڈ میں اکبر پور لوک سبھا سیٹ کے لیے ایک انتخابی ریلی […]