
لکھنئو :اتر پردیش کے میرٹھ سے سماجوادی پارٹی رکن اسمبلی رفیق انصاری کو آج بارابنکی پولیس نے گرفتار کر لیا۔ ساتھ ہی میرٹھ پولیس رفیق انصاری کو لینے کے لیے بارابنکی روانہ ہو گئی ہے۔ دراصل الٰہ آباد ہائی کورٹ نے رفیق کے خلاف غیر ضمانتی وارنٹ جاری کیے تھے۔ اس سلسلے میں رفیق کو […]
لکھنؤ: اتر پردیش میں شدید گرمی کے درمیان بجلی کی تین یونٹوں نے کام کرنا کرنا بند کر دیا ہے جس سے 1070 میگاواٹ تک بجلی کی پیداوار بند ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ ان یونٹوں میں بوائلر ٹیوب لیک ہو گیا ہے، جس کی مرمت میں 2 سے 3 دن لگ سکتے ہیں۔ریاست […]
دوسہ: راجستھان کے دوسہ ضلع کے لالسوت علاقے میں فوڈ پوازننگ کے سبب 107 افراد بیمار ہو گئے۔ بتایا جا رہا ہے کہ علاقے کے بلونا گاؤں میں بدھ کی رات شادی کی تقریب کے دوران ان لوگوں نے مشری ماوا کھایا تھا۔لالسوت کے چیف بلاک میڈیکل آفیسر (بی سی ایم او) ڈاکٹر پون جین […]
کولکتہ :کلکتہ ہائی کورٹ نے مغربی بنگال میں 2010 کے بعد سے جاری تمام او بی سی سرٹیفکیٹس کو رد کرنے کا حکم دیا ہے۔ جج تپبرت چکرورتی اور راج شیکھر منتھا کی ڈویژن بنچ نے بدھ (22 مئی) کو او بی سی سرٹیفکیٹ دینے کے عمل کو چیلنج کرنے والی مفاد عامہ کی ایک […]
نئی ہلی :پولیس نے بدھ (22 مئی) کو دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو دھمکی آمیز پیغامات لکھنے والے شخص کو گرفتار کر لیا ہے۔ ملزم کا نام انکت گویل بتایا جا رہا ہے۔ اس نے دہلی میٹرو میں وزیر اعلیٰ کیجریوال کے لیے دھمکی آمیز پیغامات لکھے تھے۔ دہلی پولیس نے میٹرو اسٹیشن […]
پٹنہ :بہار کے سیتامڑھی ضلع میں ایک ہٹ اینڈ رن کیس میں 3 لوگوں کی موت ہو گئی اور 6 لوگ زخمی ہو گئے۔ یہ دردناک واقعہ شہر سے تقریباً 3 کلومیٹر دور سیتامڑھی- بریار پور روڈ پر واقع موہن پور میں پیش آیا ہے۔ منگل کی رات تقریباً ساڑھے گیارہ بجے ایک بے قابو […]
غازی آباد :غازی آباد کے صاحب آباد تھانہ علاقے کے موہن نگر چوک کے قریب کل رات بی جے پی کے ایک کونسلر نے ایک دوکان چلانے والے شوہر اور بیوی کو بری طرح پیٹ دیا۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس دوکاندار نے کونسلر صاحب سے سگریٹ کے پیسے مانگ لیے تھے جس پر […]
حیدرآباد: زرعی اراضی کو اپنے نام نہ کرنے پر ایک شخص نے اپنی ماں اور دو بیٹیوں کا قتل کر دیا۔یہ واردات تلنگانہ کے ضلع کھمم کے گوپال پیٹ میں پیش آیا۔ملزم کی شناخت پی وینکٹیشورلو کے طورپر ہوئی ہے۔وہ زرعی اراضی اپنے نام کرنے کیلئے اپنی ماں سے مطالبہ کررہاتھا تاہم ماں ایسانہیں کررہی […]
چھپرا: بہار میں سارن ضلع کے گڈکھا تھانہ علاقہ کے ایک مدرسہ میں بم دھماکے میں زخمی مولانا کی آج علاج کے دوران موت ہو گئی۔پولیس ذرائع نے جمعرات کو یہاں بتایا کہ چہارشنبہ کی رات دیر گئے موتیراج پور گاؤں میں واقع ایک مدرسے میں دھماکہ ہونے سے مڈھورا تھانہ علاقہ کے اولہان پور […]
اندور:مدھیہ پردیش کے اندور میں دیر رات ایک خوفناک سڑک حادثے میں آٹھ افراد کی موت ہو گئی۔ حادثہ اندور-احمد آباد قومی شاہراہ پر پیش آیا۔ شائع خبروں کے مطابق بیتمہ کے قریب رتلام پاسنگ پر کار روڈ پر کھڑے ڈمپر سے ٹکرا گئی۔ ڈمپر ریت سے بھرا ہوا تھا۔ جاس حادثہ میں ایک معمر […]