
حیدرآباد: شہرحیدرآباد کے میلاردیوپلی پولیس اسٹیشن حدود میں کل شب بارش کے دوران دیوار کے گرنے کے نتیجہ میں تین بچے جاں بحق اورایک شدید زخمی ہوگیا۔ہ واقعہ بابل ریڈی نگر علاقہ میں پیش آیا۔مقامی افراد کی اطلاع پر پولیس وہاں پہنچی جس نے لاشوں کو پوسٹ مارٹم اور زخمی بچوں کو علاج کے لئے […]
ایٹہ نگر :اروناچل پردیش کی 60 اسمبلی سیٹوں کے لیے 19 اپریل کو ہونے والے انتخابات کا نتیجہ آ چکا ہے، جس میں بی جے پی نے 46 سیٹوں پر جیت حاصل کی ہے۔ اس کے علاوہ این پی ای پی کو 5، این سی پی کو 3، پی پی اے کو 2 اور کانگریس […]
چینئی: شہر کے مادھاورم علاقہ میں فوڈ سیفٹی ڈپارٹمنٹ کے عہدیداروں نے پروٹین پاؤڈر فروخت کرنے والی ایک دکان کو سیل کردیا جہاں مبینہ طور پر انسانی دودھ فروخت کیا جارہا تھا۔ایک عہدیدار نے بتایا کہ دکان کا مالک جس کے پاس پروٹین پاؤڈر بیچنے کا لائسنس ہے، مبینہ طور پر انسانی دودھ پانچ سو […]
نئی دہلی:پانی کے بحران پر دہلی کی اروند کیجریوال حکومت نے جمعہ کو سپریم کورٹ سے رجوع کیا ہے۔ اپنی عرضی میں کیجریوال حکومت نے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے بحران کے پیش نظر ہریانہ، یوپی اور ہماچل پردیش سے ایک ماہ تک اضافی پانی فراہم کیا جائے۔دہلی حکومت نے یہ عرضی ایک ایسے […]
نئی دہلی :قومی راجدھانی دہلی میں گرمی کے ساتھ ہی پانی کا بحران بھی شدید ہوتا جا رہا ہے۔ گزشتہ چند دنوں سے جاری شدید گرمی کے درمیان اب کئی علاقوں میں پانی کی زبردست قلت پیدا ہو گئی ہے۔ پانی کی اس قلت کے پیشِ نظر دہلی جل بورڈ نے لوگوں کی مانگ پر […]
پٹنہ: آرجے ڈی لیڈرتیجسوی یادو نے آج زوردے کرکہا کہ لوک سبھا انتخابات کے نتائج کا اعلان کئے جانے کے بعد بہار میں کوئی بڑا واقعہ پیش آئے گا جہاں وزیر اعلیٰ نتیش کمار کے اپنی حلیف بی جے پی کے ساتھ تعلقات بہتر معلوم نہیں ہوتے۔ تیجسوی یادو جو جاریہ سال جنوری میں نتیش […]
رام پور: رام پور کی ایم پی-ایم ایل اے عدالت نے ڈنگر پور میں جبراً مکان خالی کرانے اور دھمکی دینے کے معاملے میں انہیں 10 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ اسی کے ساتھ عدالت نے ان پر 14 لاکھ روپے کا جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اعظم خان کے ساتھ عدالت نے برکت […]
حیدرآباد: کل ہند مجلس اتحادالمسلمین کے سابق رکن اسمبلی وراثت رسول خان کا منگل کو انتقال ہوگیا۔ وراثت رسول خان حلقہ اسمبلی نامپلی سے مجلس کی نمائندگی کرتے تھے۔مرحوم 2009 کے اسمبلی انتخابات میں نامپلی حلقہ سے اے آئی ایم آئی ایم کے ٹکٹ پر منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے اپنے سیاسی سفر کا آغاز […]
رانچی: زمین کے مبینہ گھوٹالے سے متعلق منی لانڈرنگ کیس میں جیل میں بند جھارکھنڈ کے سابق وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی باقاعدہ ضمانت کی درخواست کی منگل کو جھارکھنڈ ہائی کورٹ میں جسٹس رنگن مکھوپادھیائے کی تعطیلاتی بنچ میں سماعت ہوئی، لیکن انہیں فوری راحت نہیں مل سکی۔ ای ڈی نے اپنا جواب داخل […]
حیدرآباد: مہاراشٹرا کے مالیگاؤں کے سابق میئر عبدالملک محمد یونس عیسیٰ کو آج صبح نامعلوم حملہ آوروں نے گولی مار دی۔اسدالدین اویسی کی آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین (اے آئی ایم آئی ایم) پارٹی کے ایک سرکردہ لیڈر عبدالملک کو تین گولیاں لگیں اور انہیں علاج کیلئے مقامی اسپتال لے جایا گیا جہاں ان کی […]