Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

موجودہ سیول کوڈ کو فرقہ وارانہ قراردینے پر کانگریس کے ذریعے مودی کی تنقید

نئی دہلی: کانگریس قائد پون کھیڑا نے آج یوم آزادی کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کے قوم سے خطاب کے دوران کئے گئے تبصرے کی پرزور مذمت کی جس میں انہوں نے موجودہ سیول کوڈ کو ”فرقہ وارانہ“ اور ”امتیازی“ قرار دیا ہے۔ این ایس کو بتایا کہ وزیراعظم مودی نے آج سیول […]

image

ہندوستانی اولمپک دستے سے وزیر اعظم کی ملاقات

نئی دہلی: وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو لال قلعہ کی فصیل سے خطاب کے بعد ہندوستانی اولمپک دستے کے کھلاڑیوں سے ملاقات اور بات چیت کی۔ آج یہاں وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر مودی نے ہندوستانی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں، خواتین نشانے باز منو بھاکر، سربجیت سنگھ اور سواپلن کسالے وغیرہ سے […]

image

دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی میں پرچم کشائی کی تقریب

نئی دہلی: قومی راجدھانی دہلی سرکار کے تحت تشکیل شدہ دہلی اسٹیٹ حج کمیٹی کے دفتر ’حج منزل‘ پر ہندوستان کے 78 ویں یوم آزادی کے موقع پر ایک عظیم الشان پرچم کشائی کی تقریب منعقد کی گئی۔ تقریب کے دوران حج کمیٹی کی چیئرپرسن کوثر جہاں نے پرچم کو سلامی دی۔ اس موقع پر […]

image

سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید انڈیا اسلامک کلچرل سینٹرکےصدر منتخب

نئی دہلی: ہندوستانی مسلمانوں کے باوقار ادارہ ’انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر‘ (آئی آئی سی سی) کے انتخابات میں سابق مرکزی وزیر سلمان خورشید صدر منتخب ہوئے ہیں۔ سینٹر میں صدر سمیت مختلف عہدوں کے لیے گزشتہ 11 اگست کو ووٹنگ ہوئی تھی اور پھر مسلسل 3 دن تک جاری رہنے والی رائے شماری میں سلمان […]

image

شیخ حسینہ اور ان کی کابینہ کے سابق وزراء کے خلاف جبری گمشدگی کا کیس درج

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی معزول وزیراعظم شیخ حسینہ اور ان کی کابینہ کے سابق وزراء کے خلاف چہارشنبہ کے دن جبری گمشدگی کا کیس درج ہوا۔ 2015ء میں ایک وکیل کے اغوا کے الزام میں یہ معاملہ درج ہوا۔ 76 سالہ شیخ حسینہ کے خلاف یہ دوسرا کیس ہے۔ جبری گمشدگی کاشکار ہونے والے سپریم […]

image

یوم آزادی کے پیش نظر قومی راجدھانی دہلی کی سیکورٹی سخت

نئی دہلی: یوم آزادی کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی راجدھانی دہلی کی سیکورٹی بڑھا دی گئی ہے۔ دہلی پولیس پوری طرح الرٹ ہے۔ شمالی دہلی کے ڈی سی پی منوج کمار مینا نے کہا کہ 15 اگست کو ذہن میں رکھتے ہوئے، دہلی پولیس نے سیکورٹی کے وسیع انتظامات کئے ہیں۔ ہر سال کی طرح […]

image

کیجریوال کو عبوری ضمانت دینے سے سپریم کورٹ کاانکار

نئی دہلی: دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سپریم کورٹ سے راحت نہیں ملی ہے۔ بدھ (14 اگست) کو کیجریوال کی ضمانت کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے، عدالت عظمیٰ نے انہیں عبوری ضمانت دینے سے انکار کر دیا۔ سینئر وکیل ابھیشیک منو سنگھوی، جو کیجریوال کی طرف سے عدالت میں حاضر ہوئے، نے […]

image

حج 2025کے لیے آن لائن فارم جمع کرنے کا عمل شروع

نئی دہلی: مقدس سفر حج 2024 کے مکمل ہونے کے دو ماہ بعد مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور کرن رجیجو نے سفر حج 2025 کا اعلان کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی 2025 کے مقدس سفر حج کے لیے آن لائن فارم بھرنے کی تاریخ کا بھی اعلان کر دیا گیا ہے۔ حج فارم بھرنے […]

image

سپریم کورٹ میں کیجریوال کی درخواست پر سماعت آج

نئی دہلی: سپریم کورٹ آج دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی درخواست پر سماعت کرے گی جس میں مبینہ ایکسائز پالیسی گھوٹالہ سے متعلق بدعنوانی کے معاملے میں سی بی آئی کے ذریعہ ان کی گرفتاری کو برقرار رکھنے کے دہلی ہائی کورٹ کے حکم کو چیلنج کیا گیا تھا۔سپریم کورٹ اس معاملے میں […]

image

ریگولیٹری نارمس کی خلاف ورزی کرنے پرآر بی آئی کی کاروائی

نئی دہلی: : آر بی آئی نے ریگولیٹری نارمس کی خلاف ورزی کرنے پر سی ایس بی بینک، یونین بینک آف انڈیا، متھوٹ ہاؤسنگ فائنانس سمیت 5 بینکوں پر بھاری جرمانہ عائدکر دیا۔ جن بینکنگ یونٹ پر کارروائی ہوئی ہے ان میں نِڈو ہوم فائنانس لمیٹڈ اور اشوکا وِنیوگ لمیٹڈ بھی شامل ہیں۔ آر بی […]

image