
قانون کمزوروں کو کچلنے کا ہتھیار نہیں بلکہ انصاف قائم کرنے کا وسیلہ بنے:مولانا محمودمدنی نئی دہلی ،24فروری(میرا وطن) ہلدوانی کے ریلوے کالونی سے متعلق طویل عرصے سے جاری مقدمے میں سپریم کورٹ آف انڈیا نے منگل کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے واضح کیا ہے کہ متعلقہ زمین ریلوے کی ملکیت ہے اور اس […]
نئی دہلی،فروری (میرا وطن) اردو اکیڈمی کی جانب سے منعقدہ ثقافتی و تعلیمی مقابلے 2025میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سید عابد اسکول کو پوری دہلی میں بہترین کارکردگی پر ’بیسٹ پرفارمنگ ایوارڈ‘ سے سرفراز کیا گیا ۔ ایوان غالب آڈیٹوریم میں منگل کو منعقدہ تقریب میں دہلی کے درجنوں اسکولوں کے اساتذہ اور […]
نئی دہلی،24فروری (میرا وطن) جماعت اسلامی ہند کے شعبہ خواتین کی قومی سکریٹری رحمت النساءعبدالرزاق نے مدھیہ پردیش اسمبلی میں پیش کیے گئے چونکا دینے والے اعداد و شمار پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے، جس میں انکشاف ہوا کہ گزشتہ چھ برسوں کے دوران ریاست میں لاپتہ قرار دی گئی 2,69,500 خواتین اور […]
نئی دہلی22فروری(میرا وطن) اردو ڈیولپمنٹ آرگنائزیشن کے صدر ڈاکٹر سید احمد خان نے قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان (این سی پی یو ایل ) کی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردو کے فروغ سے متعلق اہم منصوبے طویل عرصے سے تعطل کا شکار ہیں، جس کے باعث ادبی و […]
نئی دہلی, 19 فروری (میرا وطن)جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ماہ رمضان کو تزکیہ نفس، صبر واستقامت اور مضبوط قوت ارادی کا ذریعہ بنائیں ۔ انہوں نے زور دے کر کہا کہ ایسے وقت میں جب ایمان اور اخلاقی قدریں مسلسل دباؤ کا […]
نئی دہلی، 19 فروری ( میرا وطن) انٹیگریٹڈ میڈیکل ایسوسی ایشن (IMA-AYUS) کے زیر اہتمام ممتاز طبی شخصیت حکیم اجمل خاں کے 158ویں یومِ پیدائش کے موقع پر ایک باوقار اعزازی تقریب کا انعقاد غالب انسٹی ٹیوٹ، ماتا سندری لین، نئی دہلی میں کیا گیا۔ اس موقع پر دہلی بھر کے نامور اطباء اور معالجین […]
جامعہ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور دیگر بنیادی اور جدید سہولیات پرتبادلہ خیال یہ بات چیت جامعہ کے روشن مستقبل کےلئے نہایت اہم تھی:عمران حسین /امانت اللہ خان نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغازہواہے جس کا کر یڈٹ موجود […]
نئی دہلی، 18فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں جاری اے آئی سمٹ کے دوران لگنے والے شدید ٹریفک جام پر بی جے پی کے ٹریفک انتظامات پر سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر د واج نے فیروز شاہ روڈ پر جام میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کی ویڈیو سوشل […]
جامعہ میں ’اسلام پر اکیسویں صدی کی مغربی علمی تحقیقات کا تنقیدی جائزہ‘پر یک روزہ سیمینار منعقد نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) ’ قرآن و سنت سے متعلق بعض مغربی فضلاءکے ذہنی سانچے آج بھی وہی قدیم زاویے اپنے اندر سمو ئے ہوئے ہیں جو گزشتہ صدیوں میں تشکیل پائے تھے، حالانکہ دیانت دارانہ اور معروضی تحقیق […]
سیلم پور اسمبلی حلقہ کے عوام کو بہتر سہولیا فراہم کرنا ہمار ی اولین ترجیح رہی:متین احمد نئی دہلی ،17فروری (میرا وطن) سیلم پور اسمبلی حلقہ کے تحت آنے والا چوہان بانگر وارڈ میں نالے روڈ پر بن کر تیار ہوئی منی سگنیچر پلیا کا افتتاح سابق رکن اسمبلی چودھری متین احمد ، مقامی رکن […]