Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

    منی پور واقعہ شرم ناک- مایاوتی

لکھنؤ: منی پور میں دو خواتین کو برہنہ کرکے پریڈ کروانے اور جنسی ہراسانی کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ملک بھر میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ تمام اپوزیشن پارٹیاں اس واقعہ کو لے کر مرکزی اور ریاستی حکومت کو ہدف تنقید بنا رہی ہیں۔ دریں اثنا، بی ایس پی سپریمو مایاوتی نے […]

image

جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیلنے سے نوجوان کی موت

نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے روہنی میں جم میں ورزش کے دوران ٹریڈمل میں بجلی کا کرنٹ پھیل گیا، جس کی وجہ سے نوجوان کی موت ہو گئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ آنے پر سارا معاملہ سامنے آیا، متوفی کے لواحقین کی شکایت پر پولیس نے جم آپریٹر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ معاملے […]

image

دہلی آرڈیننس معاملہ 5 ججوں کی آئینی بنچ کے سپرد

نئی دہلی :دہلی حکومت کے کنٹرول سے ’سروسز‘ چھیننے کے لیے لائے جانے والے مرکزی حکومت کے آرڈیننس کو چیلنج کرنے والی عرضی پر سپریم کورٹ نے آج ایک بڑا قدم اٹھایا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے دہلی آرڈیننس معاملے کو آئینی بنچ کے پاس بھیج دیا ہے اور اب پانچ ججوں کی بنچ اس پر […]

image

پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے میں برج بھوشن کو عدالت سے ضمانت مل گئی

نئی دہلی :پہلوانوں کے جنسی استحصال معاملے میں آج بی جے پی رکن پارلیمنٹ اور ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا (ڈبلیو ایف آئی) کے سربراہ برج بھوشن شرن سنگھ کو عدالت سے ضمانت مل گئی۔ دہلی کے راؤز ایوینیو ضلع کورٹ نے 25 ہزار روپے مچلکہ پر برج بھوشن کو یہ ضمانت دی ہے اور اس […]

image

ہریانہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ سیلاب کا اعلان- تمام 12اضلاع بری طرح متاثر

ہندوستان کی کچھ ریاستیں ہر سال سیلاب کا سامنا کرتی ہیں، لیکن تاریخ میں ایسا پہلی بار ہے جب ہریانہ میں باضابطہ سیلاب کا اعلان کیا گیا ہے۔ دراصل راجدھانی دہلی کے بعد اب ہریانہ سیلاب کی زد میں آ چکا ہے۔ گزشتہ کئی دنوں سے ہریانہ میں موسلادھار بارش ہو رہی ہے جس سے […]

image

پارلیمنٹ میں منی پور تشدد پر شدید ہنگامہ- کارروائی دن بھر کے لیے ملتوی

نئی دہلی: اپوزیشن جماعتوں نے منی پور میں جاری تشدد پر پارلیمنٹ میں ترجیحی اور تفصیلی بحث کا مطالبہ کیا اور نعرے بازی کی۔ جس کے بعد پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں راجیہ سبھا اور لوک سبھا کی کارروائی جمعہ کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔ کانگریس کے صدر ملکارجن کھڑگے نے کہا […]

image

منی پور کی دو خواتین کو سڑک پر برہنہ گھمانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

امپھال: تشدد سے متاثرہ منی پور کی دو خواتین کو سڑک پر برہنہ گھمانے کی ایک چونکا دینے والی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مشتعل ہجوم نے نہ صرف متاثرہ خواتین کی پورے علاقے میں برہنہ پریڈ کروائی بلکہ انہیں اجتماعی عصمت دری کا بھی نشانہ بنایا۔ رپورٹ کے […]

image

مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں پہاڑی کا ایک حصہ گرنے سے 6 دیہاتی اور امدادی ٹیم کا ایک رکن ہلاک

رائے گڑھ: مہاراشٹر کے رائے گڑھ ضلع میں کھالاپور کے قریب ارشال واڑی قبائلی گاؤں میں 550 میٹر اونچی پہاڑی کا ایک حصہ گرنے سے 6 دیہاتی اور امدادی ٹیم کا ایک رکن ہلاک ہو گیا۔ حکام نے جمعرات کو یہ اطلاع دی۔ یہ واقعہ بدھ کی دیر رات پیش آیا۔ مٹی اور پتھروں سے […]

image

یوپی میں بی جے پی ممبران اسمبلی کے باغی تیور سے سیاسی گلیاروں میں ہلچل تیز

ارشد فریدی نئی دہلی/ آگرہ: آگرہ  حلقہ کے 4 ایم ایل ایز کی باہمی گفتگو میں ریاست اور بھارتیہ جنتا پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے خلاف عدم اطمینان کی آوازیں منظر عام پر آگئی ہیں۔ جو لوگ اتر پردیش کی سیاست سے واقف ہیں وہ اسے بغاوت بتارہے ہیں۔ میٹنگ میں  اسمبلی سے رانی پاکشالیکا […]

image

بابا مہاکال‘ کی سواری پر تھوکنے والے ملزمین کے گھرمنہدم’

اجین میں آج ٹنکی چوک پر صبح سے ہی بہت گہما گہمی دیکھنے کو ملی۔ پولیس اور انتظامیہ کی ٹیم نے بابا مہاکال کی سواری پر تھوکنے اور کُلّا کرنے والے ملزمین کے گھروں پر بلڈوزر چلا دیا۔ اس کارروائی کی تیاری پہلے سے ہی کر لی گئی تھی، اور آج صبح جب ڈھول کے […]

image