
بھوپال: بی جے پی کی سینئر لیڈر اور سابق وزیر اعلیٰ اوما بھارتی نے مدھیہ پردیش کے شہڈول ضلع میں ریت مافیا کے ہاتھوں پٹواری کے قتل پر اپنی ہی پارٹی کی حکومت کی تنقید کرتے ہوئے مجرموں کے خلاف سخت کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اوما بھارتی نے لکھا، […]
نئی دہلی: دہلی کے موسم نے کروٹ لینی شروع کردی ہے ۔ اتوار کو دہلی میں کم از کم درجہ حرارت 10.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے ایک ڈگری کم ہے۔ آنے والے دو دنوں میں نیشنل کیپیٹل ریجن (دہلی این سی آر ریجن) میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔ آئی ایم […]
کوچی :کیرالا کی کوچی یونیورسٹی میں ہفتہ کے روز ایک تقریب کے دوران بھگدڑ مچ گئی جس میں 4 طلبا کی موت ہو گئی اور کئی درجن طالب علم زخمی بھی ہوگئے۔ وزیر صحت وینا جارج نے کہا کہ یہ حادثہ یونیورسٹی کی سالانہ تقریب کے دوران ہوا۔ میڈیا کو انھوں نے بتایا کہ کلامسیری […]
وزیراعظم نریندر مودی نے آج اُن جانبازوں کو خراج عقیدت پیش کیا، جنھوں نے 26/11 کے ممبئی دہشت گردانہ حملوں میں اپنی جان نچھاور کردی تھی۔آکاشوانی پر من کی بات پروگرام میں ملک سے خطاب کرتے ہوئے مودی نے کہا کہ ملک26 نومبر کے دن کو کبھی نہیں بھول سکتا، کیونکہ اسی دن ملک پر […]
نئی دہلی : آئندہ 4دسمبر سے شروع ہونے والے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلا س سے پہلے 2 دسمبر کو آل پارٹی میٹنگ طلب کی گئی ہے جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال ہو گا۔ سرمائی اجلاس میں پانچ ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کے دوران اٹھے مسائل کے ساتھ ساتھ مہوا موئترا کے ذریعے پیسے […]
دہرادون: اتراکھنڈ کے اترکاشی ضلع میں زیر تعمیر سلکیارا ٹنل میں 14 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن جنگی بنیادوں پر جاری ہے۔ تاہم ابھی تک ایک بھی مزدور کو نکالا نہیں جا سکا ہے۔ڈرلنگ کیلئے استعمال ہونے والی امریکی ساختہ آگر مشین کے راستے میں بار بار آنے والی […]
بنگلورو: وزیر اعظم نریندر مودی نے بنگلورو میں لڑاکا طیارے تیجس میں اڑان بھری ہے۔ انہوں نے آج بنگلورو میں ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (ایچ اے ایل) کی سہولت کا دورہ کیا۔ پی ایم او کے مطابق وہ تیجس جیٹ کے مینوفیکچرنگ ہب کا معائنہ کرنے آئے تھے۔مودی حکومت دفاعی مصنوعات کی مقامی پیداوار پر زور […]
امپھال:منی پور کے تین اراکین اسمبلی کو منی پور اسمبلی کی مختلف کمیٹیوں کی صدارت سے دستبردار کر دیا گیا ہے۔ قابل ذکر بات یہ ہے کہ تینوں ہی اراکین اسمبلی کوکی طبقہ سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہ تینوں اراکین اسمبلی ماناگلم بم رمیشور، لوسی دِکھو اور ایبومچاہیں۔منی پور اسمبلی کے بلیٹن میں بتایا گیا […]
نئی دہلی: سرکاری اشتہارات کا پیسہ ریپڈ ریل پروجیکٹ کو دینے پر سپریم کورٹ کے انتباہ کے بعد، دہلی حکومت نے آخر کار اس کے لیے 415 کروڑ روپے کے واجبات ادا کر دیے ہیں۔ دہلی حکومت نے فی الحال ‘ریجنل ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم(آر آر ٹی ایس) پروجیکٹ کے لیے نیشنل کیپیٹل ریجن ٹرانسپورٹ کارپوریشن […]
نئی دہلی : ٹی وی صحافی سومیا وشوناتھن قتل کیس میں چاروں قصورواروں کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ ساکیت کورٹ نے مجرموں پر جرمانہ بھی عائد کیا ہے۔ اس کیس میں قصوروار روی کپور، امت شکلا، بلجیت ملک اور اجے کمار کو عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ چاروں پر مکوکا […]