Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

بہار میں مساجد اور مدارس میں اضافہ گری راج سنگھ کو پسند نہیں

پٹنہ : بی جے پی رہنمااورمرکزی وزیر گری راج سنگھ کو بہار میں مساجد اور مدارس میں اضافہ پسند نہیںہے۔ان کاکہنا ہے کہ ریاست میں ناجائز مساجد و مدارس کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو ملک کے لیے خطرناک ہے۔ انھوں نے نتیش کمار حکومت سے ناجائز مساجد اور مدارس پر پابندی لگانے […]

image

راجیہ سبھا ارکان کے لیے رہنما ہدایات جاری

نئی دہلی: پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس کے لیے راجیہ سبھا کے ارکان پارلیمنٹ کے لیے رہنما ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ ہدایات میں کہا گیا ہے کہ راجیہ سبھا میں اٹھائے جانے والے مسائل کی تشہیر نہیں ہونی چاہئے۔ اس کے علاوہ جب تک چیئرمین کی جانب سے نوٹس منظور نہ کر لیا جائے اور […]

image

جمعیۃ علماء ہند عصری تعلیم کی ہرگز مخالف نہیں۔ مولانا سید ارشد مدنی

نئی دہلی: عصری تعلیم کو وقت کی اہم ترین ضرورت قرار دیتے ہوئے جمعیۃ علماء ہند کے صدر مولانا سید ارشد مدنی نے کہا کہ جمعیۃ علماء ہند عصری تعلیم کی ہرگز ہرگز مخالف نہیں ہے، قوم کو جہاں علماء فضلاء کی ضرورت ہے وہیں اسے ڈاکٹروں، انجینئروں اور سائنس دانوں کی بھی ضرورت ہے […]

image

کنیڈانےمسلسل ہند مخالف انتہا پسندوں کو جگہ فراہم کی ۔ وزارت خارجہ

نئی دہلی. وزارت خارجہ نے جمعرات کو کہا کہ کینیڈا نے مسلسل ہندوستان مخالف انتہا پسندوں اور تشدد کو جگہ دی ہے اور یہ اس مسئلے کا سبب یہی ہے۔ کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے حالیہ تبصروں پر ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان ارندم باگچی نے کہا، ’’جہاں تک […]

image

سولہویں مالیاتی کمیشن کومرکزی کابینہ کی منظوری حاصل

نئی دہلی: مرکزی اطلاعات و نشریات کے وزیر انوراگ ٹھاکر نے کہا کہ حکومت نے 16ویں مالیاتی کمیشن کے لیے لازمی شرطوں کو منظوری دے دی ہے۔ یہ کمیشن مرکز اور ریاستوں کے درمیان ٹیکس ریونیو کی تقسیم کے بارے میں فیصلہ کرنے سے متعلق ہے۔یہ فیصلہ منگل کی شام کو مرکزی کابینہ کی میٹنگ […]

image

اذان پر پابندی کی عرضی گجرات ہائی کورٹ میں مسترد

احمدآباد: ملک کی کئی ریاستوں میں لاؤڈ اسپیکر کو لے کر کافی سیاست ہوئی ہے۔ اس حوالے سے کئی عدالتوں میں مقدمات بھی دائر کیے گئے ہیں۔ دریں اثنا، اسی طرح کی ایک پی آئی ایل گجرات ہائی کورٹ پہنچی، جس میں مساجد میں نصب لاؤڈ اسپیکر پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔ […]

image

جماعت اسلامی ہند کی مجلس شوری کی جانب سے فلسطین میں جاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت

نئی دہلی: جماعت اسلامی ہند کی مجلس شوریٰ کے حالیہ اجلاس ( 24 تا 26 نومبر 2023 )میں فلسطین میںجاری اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے متعدد قراردادیں منظورکی ہیں ۔جماعت کی جانب سے پریس ریلیز میں کہا گیا ہےکہ عام و غیر مسلح شہریوں بالخصوص معصوم بچوں اور خواتین کے قتل عام،اسپتالوں اور اسکولوں […]

image

شادی میں ناچ گانا ہونے پر قاضی نہیں پڑھائیں گےنکاح

علی گڑھ : اب کسی مسلم شادی پروگرام میں ڈی جے اور بینڈ باجا نہیں بجے گا۔ دراصل اترپردیش کے علما نے میٹنگ منعقد کرکے نکاح میں بینڈ باجا، ڈی جے پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ علما نے سنی علما کونسل کی میٹنگ میں بڑا فیصلہ کیا ہے۔ فیصلے میں طے کیا گیا […]

image

چیف سکریٹری نریش کمار کی ملازمت میں توسیع کوسپریم کورٹ کی منظوری حاصل

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے آج کو دہلی کے چیف سکریٹری نریش کمار کی مدت ملازمت میں توسیع کو منظوری فراہم کر دی۔ عدالت نے کہا کہ موجودہ قانون کے تحت مرکزی حکومت کو ایسا کرنے کا حق ہے۔ نریش کمار 30 نومبر کو ریٹائر ہونے والے تھے۔ مرکز انہیں 6 ماہ کی سروس ایکسٹینشن […]

image

مظفر نگر میں منعقدفیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت پر تنازعہ

مظفر نگر۔اترپردیش کے مظفر نگر میں سری رام گروپ آف کالجس میں ”فیشن سپلیش2023“کے حصے کے طور پر منعقد کئے گئے ایک حالیہ فیشن شو میں رنگین ’برقعہ‘ کی شمولیت نے ایک تنازعہ کھڑا کردیا ہے۔مظفر نگر میں جمعیتہ علماء ہند کے ضلع کنونیر مکرم قاسمی نے اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ اس […]

image