Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ملک میں کووڈ-19 کے 797 نئے کیس درج

نئی دہلی: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کووڈ-19 کے 797 نئے کیس رپورٹ ہوئے اور زیر علاج مریضوں کی تعداد 4,091 ریکارڈ کی گئی۔ یہ اس سال 19 مئی کے بعد سے ملک میں ایک دن میں رپورٹ ہوئے کورونا وائرس انفیکشن کے سب سے زیادہ کیسز ہیں۔ وزارت صحت نے جمعہ کو […]

image

سپریم کورٹ کالجیم کی جانب سے ہائی کورٹ کے پانچ چیف جسٹسوں کی تقرری کی سفارش

نئی دہلی: سپریم کورٹ کالجیم نے ہائی کورٹ کے پانچ چیف جسٹسوں کی تقرری کی سفارش کی ہے ۔سپریم کورٹ کے جاری کردہ ایک بیان کے مطابق چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ کی سربراہی میں جسٹس سنجیو کھنہ اور جسٹس بی آر گوئی پر مشتمل کالجیم نے جسٹس ارون بھنسالی کو الہ آباد کیلئے […]

image

جنتا دل (یو)کی کمان سنبھالنے کے بعدبہار کے پارٹی لیڈروں سے نتیش کی ملاقات

پٹنہ: جنتا دل (یونائیٹڈ) کی کمان سنبھالنے کے بعد بہار کے وزیر اعلی نتیش کمارکا قومی صدر بننے کےبعدریاست کے انچارج اور صدور سے ملاقات کی۔ یہ بھی خبر ہے کہ وہ دیگر ریاستوں کے جے ڈی یو لیڈر وں سے بھی جلد ہی ملیںگے۔نتیش بہار حکومت کے کام اور ملک بھر میں ذات پات […]

image

سنہری باغ مسجد کو شہید کر نے کی سازش نا قابل قبول۔مسلم پرسنل لا ء

نئی دہلی:آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے ایک بیان میں واضح کیا ہےکہ نئی دہلی، رفیع مارگ پر واقع ساڑھے تین سو سالہ سنہری باغ مسجد کو شہید کر نے کی کسی بھی سازش کو قبول نہیں کیا جائے گا۔مسلم پرسنل لا بورڈ کے ترجمان ڈاکٹر سید قاسم رسول الیاس نے ایک بیان میں […]

image

گیتا کے شلوک کا غلط ترجمہ پیش کرنے کے لئے آسام کے وزیر اعلیٰ نے معافی مانگی

نئی دہلی: آسام کے وزیر اعلیٰ ہیمنت بسوا سرما اس بار اپنی غلطی کے لیے معافی مانگنے کی وجہ سے سرخیوں میں ہیں۔ حال ہی میں ہیمنت بسوا سرما نے اپنے سوشل میڈیا ہینڈل سے گیتا کا ایک شلوک پوسٹ کیا تھا جس کا غلط ترجمہ پیش کر دیا گیا تھا۔ اسی وجہ سے وہ […]

image

ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں حادثہ کا شکار

اندور:مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک ٹرین کے ٹرائل رَن کے دوران دو بچیاں حادثہ کا شکار ہو گئیں۔ یہ بچیاں کوچنگ کلاس کے بعد گھر لوٹ رہی تھیں۔اس حادثہ کی خبر ملنے پر پہنچی لسوڑیا تھانہ پولیس نے بچیوں کی لاش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا۔ خبر ملتے […]

image

چار بیویاں رکھنے کی آزادی لیکن سب کے ساتھ یکساں سلوک بھی ضروری۔مدراس ہائی کورٹ

چنئی : مدراس ہائی کورٹ نے کہا ہے کہ بھلے ہی اسلامی قوانین میں مسلمان مرد کو چار شادیاں کرنے کی اجازت ہو، لیکن اس کا یہ مطلب نہیں ہے کہ وہ اپنی بیویوں سے غیر مساوی سلوک کرے۔ انہیں برابر کے حقوق دینے ہوں گے اور سب کے ساتھ اچھا سلوک کرنا ہو گا۔ […]

image

سنہری باغ مسجد کی حفاظت کے لئے مسلم رہنما سرگرم

نئی دہلی : آل انڈیا مجلس اتحاد المسملین (اے آئی ایم آئی ایم) کے سربراہ اسد الدین اویسی نے این ڈی ایم سی سے مجوزہ حکم واپس لینے کی اپیل کی ہے۔ اس کے ساتھ ہی امروہہ سے لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ دانش علی نے بھی سنہری باغ مسجد کو ہٹانے کی تجویز پر […]

image

للن سنگھ کاجنتا دل یو کے قومی صدرکے عہدے سے استعفیٰ

نئی دہلی: جنتا دل یو کے قومی صدر للن سنگھ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے اور بہار کے وزیر اعلی نتیش کمار پارٹی کے نئے صدر ہوں گے۔ للن سنگھ نے جمعہ کو یہاں قومی مجلس عاملہ کی میٹنگ کے دوران صدر کے عہدے سے استعفیٰ دینے کی پیشکش کی۔ انہوں نے […]

image

سنہری باغ مسجد کے معاملے میں جماعت اسلامی ہند عدلیہ پہونچی

نئی دہلی: نئی دہلی میونسپل کونسل (این ڈی ایم سی) کے ذریعہ جاری ایک عوامی نوٹس نے پوری ملت کو تشویش میں مبتلا کردیا ہے۔ اس نوٹس میں کہا گیا ہے کہ’این ڈی ایم سی‘ کو دہلی ٹریفک پولیس کی جانب سے ایک درخواست موصول ہوئی ہے جس میں سنہری باغ چوراہے کے آس پاس […]

image