Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

خلائی گاڑی پی ایس ایل وی ۔سی58 کی کامیاب اڑان

نئی دہلی :ہندوستانی خلائی ایجنسی اسرو نے نئے سال کے پہلے دن لانچ مشن کے ساتھ 2024 کا آغاز کیا، جب خلائی گاڑی پی ایس ایل وی ۔سی58 نے پیر کے روز صبح 9:10 بجے ایکس-رے سٹیلائٹ، اور دس دیگر سٹیلائٹس کے ساتھ کامیابی سے اڑان بھری۔کل 0810 بجے شروع ہونے والی 25 گھنٹے کی […]

image

نئے سال پرعوام کے لئے خوشخبری ،کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں کمی

نئی دہلی : نئے سال کے پہلے دن عوام کے لئے خوشخبری آئی ہے۔ کمرشیل ایل پی جی کی قیمتوں میں 1.50 روپے سے 4.50 روپے تک کی کمی کی گئی ہے۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے 19 کلو کمرشیل گیس سلنڈر کی قیمت میں تبدیلی کی ہے۔ تاہم گھریلو گیس کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی […]

image

بنارس ہندو یونیورسٹی طالبہ کی آبروریزی میں ملوث تینوں ملزمین گرفتار

وارانسی: تقریباً دو ماہ قبل بنارس ہندو یونیورسٹی کیمپس میں بندوق کی نوک پر آئی آئی ٹی بی ٹیک کی طالبہ کے ساتھ اجتماعی آبرو ریزی کیس کے تینوں ملزمین کو بالآخر گرفتار کر لیا گیا ہے۔ تینوں ملزمین کنال پانڈے، سکشم پٹیل اور آنند عرف ابھیشیک چوہان کا تعلق بی جے پی سے ہے […]

image

جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم تحریک حریت پر پابندی عائد

نئی دہلی: مرکزی حکومت نے جموں و کشمیر میں سرگرم ایک اور تنظیم ‘تحریک حریت کو ‘غیر قانونی تنظیم قرار دیتے ہوئے پابندی عائد کردی ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ نے اس کی اطلاع دی۔ امت شاہ نے کہا کہ تحریک حریت کو غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام ایکٹ (یو اے پی اے) […]

image

حج 2024 کے لیے ایکشن پلان بد نیتی پر مبنی ۔حافظ نوشاد احمد اعظمی

نئی دہلی :حج 2024 کے لیے وزارت حج کی طرف سے حج کمیٹی آف انڈیا نے ایکشن پلان جاری کیا ہے اس میں پوری طرح وزارت کی بد نیتی ظاہر ہورہی ہے۔ یہ الزام عازمین حج کی سہولت کےلیے مختلف طریقے سے مستقل حکومتی سطح سے لے کر عدالت عظمیٰ تک جدوجہد کرنے والے حج […]

image

اتراکھنڈ میں یو سی سی کا نفاذ جلد ۔ دھامی

متھرا۔ اتراکھنڈ کے وزیر اعلیٰ پشکر سنگھ دھامی نے کہاکہ ان کی ریاست میں بہت جلد یونیفارم سیول کوڈ کا نفاذ عمل میںآجائیگا۔سادھوی رتمبرا کے ”سنیاس‘‘ کو 60ساٹھ سال مکمل ہونے کے موقع پر ورندا ون کے وٹ سالیاگرام میں منعقدہ شاشتی پورتی مہااتسو میں دھامی نے کہاکہ بہت جلد اس سلسلے میں بل اسمبلی […]

image

وزیر اعظم کے اجودھیا دورے پر اپوزیشن کی جانب سے حکومت کو گھیرنے کی کوشش

نئی دہلی :ہفتہ یعنی30 دسمبرکو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایودھیا میںازسرنو تعمیر ریلوے اسٹیشن اور نئے ہوائی اڈے کے افتتاح پراپوشین نے مرکزی حکومت کو گھیر نے کی کو شش کی ہے ۔لوک سبھا رکن نے وزیر اعظم مودی پر الزام لگایا کہ وہ ترقی کی بجائے 2024 کی تیاری کے لیے اس طرح […]

image

دہلی/ این سی آر میں نئے سال کا آغازسخت سردی اور دھند کے درمیان ہوگا

نئی دہلی : دہلی/ این سی آر کے ساتھ ساتھ پنجاب، ہریانہ اور اتر پردیش میں نئے سال کا آغاز گھنے دھندکے درمیان ہو گا ۔نئے سال کی شام یعنی 31 دسمبر کی شام سے لے کر یکم جنوری کو نئے سال کے آغاز تک راجدھانی دہلی این سی آر سمیت کئی ریاستیں گھنی دھند […]

image

جنگ ختم کرنے کے لئےوزیر اعظم اسرائیل پر سفارتی دباؤ بنائیں۔شاہی امام

نئی دہلی۔ دہلی کی جامعہ مسجد کے شاہی امام سید احمد بخاری نے کہاکہ فلسطین اور اسرائیل بحران میں مسلم دنیا نے اپنی ذمہ داریوں کوپوری طرح نہیں نبھایا ہے ۔انہوں نے وزیراعظم نریندر مودی پر زوردیاکہ وہ جنگ کو ختم کرنے کے لئے اسرائیل پر سفارتی دباؤ بنائیں۔اس جنگ میں پہلے ہی 21,300سے زائد […]

image

دھرم پتھ سے ایودھیا دھام تک وزیراعظم مودی کا روڈ شو

ایودھیا : وزیر اعظم نریندر مودی رام مندر میں رام للا کی پران پرتشٹھا سے پہلے ہفتہ کو ایودھیا پہنچے ۔ پہنچنے کے بعد وزیراعظم مودی نے دھرم پتھ سے ایودھیا دھام تک روڈ شو کیا اور اس کے بعد ایودھیا دھام ریلوے اسٹیشن کا افتتاح کیا ۔ پھر وزیر اعظم نریندر مودی نے یہاں […]

image