
کولکتہ:مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کا کہنا ہے کہ اگر بی جے پی مرکز میں دوبارہ اقتدار میں آگئی تو ایل پی جی سیلنڈرس کی قیمت میں 2 ہزار روپئے تک اضافہ ہو سکتا ہے اور پھر ہم کھانا پکانے کے لیے جنگلوں سے لکڑیاں جمع کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔ وہ […]
ممبئی :مشہور خاتون صحافی سجاتاآنندن کا گزشتہ شب دل کا دورہ پڑنے سے انتقال ہوگیا،وہ 65برس کی تھیں، سجاتاآنندن گزشتہ کئی سالوں سے نیشنل ہیرالڈ کی مشاورتی مدیر تھیں۔آخر وقت تک وہ کام کرتی رہیں۔ گزشتہ دنوں طبیعت خراب ہونے پر وہ اسپتال میں داخل ہوئی تھیں، لیکن وہاں سے بھی وہ لگاتار کام کرتی […]
ممبئی : سافٹ ویئر بنانے والی مشہور کمپنی انٹیل کے سابق سربراہ اوتار سینی کی ایک سڑک حادثے میں موت ہو گئی۔ یہ حادثہ نوی ممبئی کے پام بیچ روڈ پر ہوا جب ایک تیز رفتار کار نے انہیں پیچھے سے ٹکر مار دی۔ اس ٹکر کے نتیجے میں سینی بری طرح زخمی ہو گئے۔ […]
ممبئی: مہاراشٹر کے نائب وزیر اعلیٰ اور وزیر داخلہ دیویندر فڑنویس کو ایک یوٹیوب چینل کے ذریعے جان سے مارنے کا دھمکی آمیز پیغام موصول ہوا ہے۔ اس سلسلہ میں پولیس نے ایف آئی آر درج کی ہے۔یو این آئی کی خبر کے مطابق جمعرات کو اس بارے میں جانکاری دیتے ہوئے حکام نے بتایا […]
نئی دہلی : دہلی ہائی کورٹ کو بدھ کے روز مطلع کیا گیا کہ قومی راجدھانی میں واقع سنہری باغ مسجد کے مجوزہ انہدام کا معاملہ ہیریٹیج کنزرویشن کمیٹی (ایچ سی سی) کی سفارش کے لئے اس کے پاس بھیجا گیا ہے۔ عدالت مسجد کے امام کی درخواست پر سماعت کر رہی تھی جس میں […]
اجمیر: انسداد دہشت گردی سے متعلق ’ٹاڈا‘ کی ایک عدالت نے 1993 کے دھماکوں کے ملزم عبدالکریم ٹنڈا کو بری کر دیا ہے۔ نیوز پورٹل ’اے بی پی نیوز‘ کی رپورٹ کے مطابق، راجستھان کے اجمیر کی ٹاڈا عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ عبدلکریم ٹنڈا کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پایا گیا۔ […]
وارانسی :اپنی ریٹائرمنٹ کے آخری دن وارانسی کی گیانواپی مسجد کے تہہ خانے کو ہندوؤں کو سونپے جانے کا فیصلہ دینے والے جج اجئے کرشن وشویش کو اتر پردیش کی بی جے پی حکومت نے سرکاری یونیورسٹی ڈاکٹر شکنتلا مشرا نیشنل ری ہیبلیٹیشن یونیورسٹی کا لوک پال (محتسب) مقرر کیا ہے۔ لوک پال کا کام […]
جام تاڑا : جھارکھنڈ کے جام تاڑا میں بدھ کی شام ٹرین کی زد میں آکر 12 افراد کی موت ہو گئی۔ تقریباً نصف درجن افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ ریلوے پولیس اور مقامی انتظامیہ کی ٹیموں نے راحت اور بچاؤ کام شروع کر دیا ہے۔ یہ واقعہ کرماٹانڈ کے قریب کالاجھریا میں پیش آیا ہے۔ […]
نئی دہلی۔ سپریم کورٹ کے سابق جج اے ایم کھانوالکر کو لوک پال کا چیرپرسن مقرر کیاگیا ہے۔پنکی چندرا بوس کے 27مئی 2022کو میعادد تکمیل کرنے کے بعد سے لوک پال بغیر مستقل صدر کے کام کررہاتھا۔ فی الوقت کارگذار چیر پرسن کے طور پر لوک پال کے عدالتی رکن جسٹس پردیب کمار موہانتی کام […]
مراد آباد:سماج وادی پارٹی کے سینئر لیڈر وسنبھل کے رکن پارلیمنٹ ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو سرکاری اعزازت کے ساتھ ہزاروں نم آنکھوں کے درمیان سپرد خاک کردیاگیاہے۔اس پہلے ڈاکٹر شفیق الرحمان برق کو گارڈ آف آنر دیاگیاہے۔ڈاکٹر شفیق الرحمان کے جلو س جنازہ میں نم آنکھوں کے ساتھ ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے […]