Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

قومی خبریں

ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن ایئر انڈیاسے 180ملازمین کی چھٹی

نئی دہلی : ٹاٹا گروپ کی ایئر لائن ایئر انڈیا نے گزشتہ چند ہفتوں میں 180 سے زیادہ نان فلائنگ ملازمین کو برطرف کیا ہے۔ نیو ز پورٹل ’اے بی پی‘ کی خبر کے مطابق، چھٹنی کے اس عمل میں شامل تمام عملہ کمپنی کی رضاکارانہ ریٹائرمنٹ اسکیم (وی آر ایس) سے فائدہ اٹھانے کے قابل […]

image

گجرات یونیورسٹی میں نماز اد اکرنے پرغیر ملکی مسلم طلباء کی پٹائی ،دو طلباءزخمی

احمدآباد: احمد آباد واقع گجرات یونیورسٹی میں غیر ملکی مسلم طلبہ کی پٹائی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹ میں بتایاجارہاہے کہ یونیورسٹی میں زیر تعلیم افغانی اور دیگر ممالک کے طلباء پر رات گئے کچھ لوگوں نماز ادا کرنے پر اعتراض کرتے ہوئے حملہ کردیاجس میں دو طلباء شدید طور پر زخمی ہوگئے۔حملہ […]

image

رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں وادی کشمیر کے عوام مہنگائی سے پریشان

سری نگر: وادی کشمیر میں رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں پھلوں اور سبزیوں کی قیمتیں آسمان پر جا پہنچیں ، قیمتیں اس قدر بڑھ گئی ہیں کہ عام سبزی اور پھل بھی غریب کی پہنچ سے دور ہو گئے۔ رمضان المبارک میں افطار کا اہم جز کھجور بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو […]

image

بی آر ایس رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی کا پارٹی سے استعفیٰ

حیدرآباد: لوک سبھا انتخابات سے پہلے بھارت راشٹر سمیتی (بی آر ایس) کے موجودہ رکن پارلیمنٹ جی رنجیت ریڈی نے اتوار کو پارٹی سے استعفیٰ دے دیا اور کانگریس میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ چیویلا سیٹ سے دوبارہ امیدوار نہ بنائے جانے کے سبب رنجیت ریڈی بی آر ایس قیادت سے ناخوش تھے۔بی آر […]

image

ای ڈی کا کیجریوال کے نام 9 واں سمن جاری

نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈ ی) نے ایک بار پھر دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کو سمن بھیجا ہے۔ یہ نویں بار ہے جب مرکزی ایجنسی نے انہیں تفتیش کے لیے بلایا ہے۔ اس سمن میں انہیں 21 مارچ کو ای ڈ ی کے سامنے پیش ہونے کے لیے کہا گیا ہے۔ انہیں […]

image

سدھو موسے والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا

نئی دہلی :آنجہانی پنجابی گلوکار سدھو موسی والا کی والدہ چرن کور نے 58 سال کی عمر میں بیٹے کو جنم دیا ہے۔ ان کے والد بلکور سدھو نے سوشل میڈیا کے ذریعے یہ اطلاع دی ہے۔واضح رہے کہ اپنے والدین کے اکلوتے بیٹے پنجابی گلوکار سدھو موسے والا کو 29 مئی 2022 کو بے […]

image

لوک سبھا کے ساتھ چار ریاستوں کے اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا بھی اعلان

نئی دہلی: چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کیا اور بتایا کہ ہندوستان میں عام انتخابات 19 اپریل کو شروع ہوں گے اور یہ 7 مرحلوں میں مکمل ہوں گے۔ ان کے اس اعلان کے ساتھ ہی پورے ملک میں ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا۔ انہوں نے اس موقع پر […]

image

عام انتخابات کا اعلان :26،19اپریل ، 7، 13 ، 20، 25 مئی اور یکم جون کو پولنگ

نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا نے لوک سبھا انتخابات 2024 کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔ دہلی کے وگیان بھون میں چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا اور انتخابات سے متعلق اعداد و شمار اور دیگر ضروری معلومات فراہم کی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے راجیو کمار نے […]

image

بیٹے کو ٹکٹ نہ ملنے سےایشورپا کی بی جے پی سے بغاوت

بنگلورو: بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر لیڈر کے ایس ایشورپا نے جمعہ کو شیموگہ سیٹ سے آزاد امیدوار کے طور پر آئندہ لوک سبھا انتخابات لڑنے کا اعلان کیا۔ انہوں نے یہ فیصلہ اس لیے لیا ہے کیونکہ ان کے بیٹے کے ای کانتیش کو ہاویری حلقہ سے ٹکٹ نہیں دیا گیا تھا۔ بی جے […]

image

لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج

نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان آج یعنی سنیچر کو کیا جائے گا۔ الیکشن کمیشن ہفتہ کو سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس کر انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر سکتا ہے۔ الیکشن کمیشن نے سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ ایکس پر پوسٹ کیا کہ لوک سبھا اور ریاستی اسمبلی انتخابات کے شیڈول […]

image