وارانسی: گیانواپی کے بنیادی کیس کی سماعت بدھ کو سول جج سینئر ڈیویژن فاسٹ ٹریک کورٹ میں ہوئی۔ اس دوران ہندو فریق نے عدالت میں اپنے دلائل پیش کیے اور اے ایس آئی سے گیانواپی مسجد کی باقی ماندہ جگہ کے سروے کا مطالبہ کیا۔ ہندو فریق کے وکیل مدن موہن نے آئی اے این […]
ہریانہ میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے دوبارہ نائب سنگھ سینی کو اتفاق رائے سے قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا ہے۔ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی سربراہی میں یہ فیصلہ کیا گیا۔ پارٹی کی میٹنگ میں تمام اراکین نے متفقہ طور پر سینی کے حق میں ووٹ دیا۔ 17 […]
دہلی میں غیر منظور شدہ کالونی میں رہنے والے لوگوں کے لیے راحت کی خبر ہے۔ اب انہیں بجلی کنکشن کے لیے این او سی لینے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ دہلی کی وزیر اعلیٰ آتشی نے ایک پریس کانفرنس میں اس کی جانکاری دیتے ہوئے کہا کہ غیر منظور شدہ کالونی میں رہنے والے […]
سری نگر: عمر عبداللہ نے جموں و کشمیر کے وزیر اعلیٰ کی حیثیت سے آج سری نگر میں شیرِ کشمیر انٹرنیشنل کانفرنس سینٹر (ایس کے آئی سی سی) میں حلف لیا۔ اسی کے ساتھ سریندر سنگھ چودھری نے یونین ٹیریٹری (یو ٹی) کے نائب وزیر اعلیٰ کے طور پر حلف لیا۔ نیشنل کانفرنس (جے کے […]
کرناٹک ہائی کورٹ نے ایک فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ مسجد میں ‘جئے شری رام’ کے نعرے لگانے سے کسی بھی برادری کے مذہبی جذبات کی توہین نہیں ہوئی ہے۔ اس بنیاد پر عدالت نے دو ملزمان،کیرتن کمار اور سچن کمار، کے خلاف چل رہے فوجداری کیس کو خارج کر دیا ہے۔ یہ معاملہ گزشتہ […]
نئی دہلی :کانگریس نے پرینکا گاندھی کو کیرالہ کی وایناڈ لوک سبھا سیٹ پر ہونے والے ضمنی انتخاب کے لیے اپنا امیدوار قرار دیا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے جب پرینکا گاندھی نے انتخابی سیاست میں قدم رکھا ہے۔ اس کے علاوہ پارٹی نے کیرالہ میں دو اسمبلی سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات کے […]
نئی دہلی: الیکشن کمیشن آف انڈیا (ای سی آئی) نے منگل کو مہاراشٹر اور جھارکھنڈ میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ مہاراشٹر میں 288 اسمبلی سیٹوں کے لیے ووٹنگ ایک ہی مرحلے میں 20 نومبر کو ہوگی، جبکہ ووٹوں کی گنتی 23 نومبر کو ہوگی۔ وہیں، جھارکھنڈ میں دو مراحل میں انتخابات […]
ہماچل پردیش کے منڈی میں مسجد کا ایک حصہ منہدم کرنے کے معاملے میں مسلم فریق کو راحت مل گئی ہے۔ پرنسپل سکریٹری ٹی سی پی نے مسجد کے حصہ کو گرانے اور اس کی پرانی حالت میں بحال کرنے کے حکم پر روک لگا دی ہے۔ اس معاملے میں اگلی سماعت 20 اکتوبر کو […]
چنڈی گڑھ: پنجاب ہریانہ ہائی کورٹ نے پیر کو پنچایت انتخابات سے متعلق تمام درخواستوں کو مسترد کر دیا۔ اس کے ساتھ ہی 250 سے زائد پنچایتوں میں انتخابی عمل پر پابندی بھی ہٹا دی گئی۔ ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف احتجاجاً سپریم کورٹ جانے کی بات ہو رہی ہے۔پنجاب حکومت کی درخواست […]