
نئی دہلی: نوآبادیاتی دور کے تعزیرات ہند‘ ضابطہ فوجداری اور قانون شواہد کو تبدیل کرتے ہوئے نئے فوجداری قوانین کے نفاذ کے خلاف سپریم کورٹ میں ایک مفادعامہ کی درخواست داخل کی گئی ہے۔ یہاں یہ تذکرہ مناسب ہوگاکہ عدالت عظمی نے جاریہ سال مئی میں ایک مماثل درخواست کو قبول کرنے سے انکارکردیاتھا اور […]
نئی دہلی : عام آدمی پارٹی کے لوک سبھا اور راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ نے جمعرات (27 جون) کو پارلیمنٹ ہاؤس کمپلیکس میں اروند کیجریوال کی گرفتاری کے خلاف مظاہرہ کیا۔ احتجاج کرنے والے ان ارکان پارلیمنٹ کا کہنا تھا کہ دہلی کے وزیر اعلی اروند کیجریوال کی گرفتاری غلط ہے۔ ای ڈی و سی بی […]
نئی دہلی: دہلی، نوئیڈا، غازی آباد سمیت پورے این سی آر میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیااورشدت کی گرمی سے کچھ راحت ملی ۔ بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی ہوئی ہے جس سے لوگوں کو شدید گرمی سے کچھ راحت ملی ہے۔ بارش کے باعث کئی مقامات پر پانی بھر گیا ہے۔تاہم […]
نئی دہلی: صدر جمہوریہ نے آج پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نئی حکومت کی آئندہ 5 سالہ مدت کے لئے روڈ میپ پیش کیا۔ خیال رہے کہ 18ویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس جاری ہے اور تمام منتخت ارکان کی حلف برداری مکمل ہو چکی ہے۔ صدر دروپدی مرمو […]
نئی دہلی : سابق نائب وزیر اعظم اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے سینئر رہنما لال کرشن اڈوانی کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں دہلی کے ایمس میں داخل کرایا گیا ہے۔ معلومات کے مطابق انہیں عمر سے متعلق پریشانی کے بعد اسپتال لے جایا گیا تھا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ لال کرشن اڈوانی کو […]
نئی دہلی: ہندوستان میں 5جی صارفین کی تعداد 2029 کے آخر تک 84 کروڑ کے قریب پہنچ سکتی ہے، جو موبائل صارفین کی تعداد کا 65 فیصد ہوگی۔ ایرکسن موبلٹی رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں موبائل صارفین کی تعداد 2029 تک بڑھ کر 1.3 بلین ہونے کا امکان ہے۔ایرکسن کے ایگزیکٹو وی پی (وائس پریزیڈنٹ) […]
کلکتہ:وزیرا علیٰ ممتا بنرجی نے مغربی بنگال میں بی جے پی کے خلاف بڑی جیت کے بعد آج ایک بار پھر اشارہ دیا ہے کہ مرکز میں این ڈی اے کی حکومت غیر مستحکم ہے اور بہت ہی جلد انڈیا اتحاد مرکز میں باگ ڈور سنبھال سکتی ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی اور ان کے وزراء […]
نئی دہلی: مرکزی وزارتِ داخلہ آئندہ ہفتہ سے تین نئے فوجداری قانون نافذ کرنے کی تیاری میں ہے۔ گرام پنچایت کی سطح پر 40لاکھ افراد کو تربیت دی گئی ہے تاکہ عوام کو نئے قوانین اور ہرایک پر ہونے والے اثر سے واقف کرایاجائے۔سرکاری ذرائع نے چہارشنبہ کے دن یہ بات بتائی۔ 5,65,000 پولیس‘جیل‘ فارنسک‘ […]
نئی دہلی: سی بی آئی نے وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کو چہارشنبہ کو گرفتارکرلیا اور مبینہ آبکاری اسکیم سے جڑے کرپشن کیس میں پانچ دن کی تحویل مانگی۔کجریوال نے کہا کہ وہ بے قصور ہیں اور ان کے نائب منیش سسوڈیا کے علاوہ عام آدمی پارٹی بھی بے قصور ہے۔مرکزی تحقیقاتی ایجنسی نے جج سے […]
نئی دہلی :اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے لوک سبھا میں آج اوم برلا کو ایوان کے اسپیکر کی شکل میں پھر سے منتخب کیے جانے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ میں آپ کو دوسری بار منتخب ہونے کے لیے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ میں آپ کو پورے اپوزیشن اور انڈیا بلاک کی طرف […]