غزہ :غزہ پر اسرائیلی جارحیت کے 20 ویں روز شہید فلسطینیوں کی تعداد 7 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔فلسطینی وزارت صحت کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی بمباری سے 481 فلسطینی شہید ہوئے۔مجموعی طور پر اب تک 7028 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں 2913 بچے […]
کویت سٹی : کویت کی عدالت نے ٹریفک حادثے کے دوران قتل خطا کے کیس میں معروف فیشن اسٹار فاطمہ المومن کو تین برس قید بامشقت کی سزا سنائی ہے۔عاجل ویب کے مطابق عدالت نے فیشن سٹار کو قید کی سزا کے علاوہ ایک برس تک ڈرائیونگ لائسنس ضبط کرنے کی سزا بھی سنائی ہے۔ […]
ریاض: سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے دو ٹوک پیغام میں کہا ہے کہ فلسطین میں اب مزید ظلم برداشت نہیں کرسکتے، اسرائیل جنگ فوری بند اور غزہ کا محاصرہ ختم کرے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور ناکہ بندی اٹھانے کا مطالبہ کرتے […]
بغداد : عراق کے سابق صدر صدام حسین کی بیٹی رغد حسین کو 7 سال قید کی سزا سنائی گئی۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق انہیں اپنے والد کی سیاسی جماعت بعث پارٹی کی حمایت کرنے پر بغداد کی ایک عدالت نے سزا سنائی ہے۔ صدام حسین کی بعث پارٹی پر 2003 میں […]
غزہ : اسرائیل کی جانب سے گزشتہ دنوں غزہ کے اسپتال پر بمباری کے نتیجے میں شہید ہونے والی فلسطینی بچی حیا کی دلخراش وصیت سامنے آگئی۔مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری جاری ہے اور اب تک بچوں اور عورتوں سمیت 4 ہزار سے زائدفلسطینی شہید ہو چکے ہیں جبکہ زخمی […]
غزہ: اسرائیلی فوج کی غزہ میں داخلے کی کوشش ناکام بنادی گئی۔اسرائیلی فوج کا ٹینک فلسطینیوں کے نرغے میں آگیا۔عرب میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی فوج غزہ اور اسرائیل کے درمیان آہنی باڑھ کی مرمت کیلئے جانا چاہتی تھی۔حماس کے مطابق اسرائیلی فوج اپنی گاڑیاں چھوڑ کر واپس اسرائیل جانے پر مجبور ہوگئی۔اطلاعات کے […]
غزہ: اسرائیل کے طیاروں کی بمباری میں مقبوضہ فلسطین کے علاقے غزہ کی معروف مصنفہ، شاعرہ اور ناول نگار حبا ابو ندا شہید ہوگئیں۔غزہ میں اسرائیل کے حملے جاری ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں اسرائیلی طیاروں کی بمباری میں 266 فلسطینی شہید ہوگئے جس کے بعد شہید فلسطینیوں کی تعداد 4 ہزار 651 ہوگئی۔غزہ […]
ہیوسٹن: سعودی شہزادے ترکی الفیصل آل سعود نے غزہ میں جاری جنگ کے حوالے سے حماس اور اسرائیل دونوں کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ انٹیلی جنس کے سابق سربراہ اور امریکہ میں سعودی عرب کے سابق سفیر شہزادہ ترکی الفیصل نے کہا کہ “اس تنازع میں کوئی ہیرو نہیں، صرف متاثرین ہیں”۔ امریکن یونیورسٹی […]
غزہ:فلسطینی نیوز ایجنسی ’وفا‘ کے مطابق غزہ میں آج الگ الگ مقامات پر اسرائیلی بمباری میں 30 لوگوں کی جان چلی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق غزہ پٹی کے جنوب میں رفح میں کئی علاقوں میں بمباری کی گئی ہے۔ اس بمباری میں کم از کم 7 لوگوں کی موت اور کئی کے زخمی ہونے […]
غزہ: ڈاکٹر محمد غنیم نے ہاسپٹل کو نشانہ بنائے جانے کے بعد بین الاقوامی برادری سے علاقے میں معصوم شہریوں کی ہلاکتیں روکنے کی اپیل کی ہے۔خبر کے مطابق ڈاکٹر غنیم نے التجا کرتے ہوئے بتایا ہے کہ غزہ کے بہت سے بے گھر اور زخمی افراد ہاسپٹل کو ایک محفوظ پناہ گاہ سمجھ رہے […]