
غزہ سٹی: امداد کی عدم موجودگی اور بجلی کی بندش کی وجہ سے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع رفح میں حالات بد سے بدتر ہوتے جا رہے ہیں اور بے گھر افراد اب دال لینے کے لیے قطاروں میں کھڑے ہو کر اپنی باری کا انتظار کرتے ہیں۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے […]
غزہ سٹی: اسرائیل 7 اکتوبر سے پوری دنیا کے سامنے ہم پر بمباری کررہا ہے اور وہ نسل کشی پر تلا ہوا ہے، وہ ہمیں بھوکا مار رہا ہے۔ غزہ میں معصوم بچوں نے پریس کانفرنس کرکے نام نہاد مہذب اور اندھی دنیا کو صیہونی بربریت سے واقف کرایا۔اسرائیلی بمباری کا شکار غزہ کے معصوم […]
غزہ :اسرائیلی بمباری سے غزہ میں 56 مساجد شہید، 122 اسکول اور ہزاروں رہائشی عمارات تباہ غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو 32 روز ہوگئے ہیں اس کے دوران ہزاروں فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ بڑے پیمانے پر انفرا سٹرکچر کو بھی نقصان پہنچا ہے۔غزہ کے حکومتی میڈیا آفس کی جانب سے جاری […]
غزہ سٹی/ تل ابیب : غزہ میں صیہونی فوجی میدان جنگ چھوڑ کر بھاگنے لگے، فوجیوں کی جانیں بچانے کیلئے اسرائیل نے اپنی فوج میں کرائے کے فوجی بھرتی کرنے شروع کر دیئے ہیں۔اسپینی اخبار کا اپنی رپورٹ میں کہنا ہے کہ غزہ میں جنگ کیلئے اسرائیل نے فرانس کے کرائے کے پرائیوٹ فوجی بھرتی […]
غزہ:غزہ کی وزارت صحت کے ایمرجنسی میڈیکل سنٹر نے الزام لگایا ہے کہ اسرائیل کے لگاتار حملوں کی وجہ سے ہر 10 منٹ میں ایک بچے کی موت ہو رہی ہے اور دو بچے زخمی ہو رہے ہیں۔ 7 اکتوبر کو حماس کے حملے کے بعد سے اسرائیل کے ذریعہ غزہ پر زمین اور ہوا […]
غزہ: فلسطین کے مقامی ٹیلی ویژن چینل کے لیے کام کرنے والا ایک مقامی صحافی اور ان کے اہل خانہ گزشتہ روز غزہ پر اسرائیلی بمباری میں جاں بحق ہوگئے ۔ صحافی کے جاں بحق ہونے کی اطلاع دینے والے ساتھی رپورٹر لائیو کوریج کے دوران آبدیدہ ہوگئے اور احتجاج کرتے ہوئے پریس ہیلمٹ اور […]
غزہ : غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی بمباری نے فلسطینی فنکارہ ایناس السقا کے گھر کو بھی نشانہ بنایا۔ اس بمباری میں ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیاں لین اور سارہ‘ بیٹا ابراہیم بھی شہید ہوگئے۔ فلسطینی وزارت ثقافت نے اپنے آفیشل فیس بک پیج پر ایناس السقا اور ان کی دو بیٹیوں […]
عمان :اسرائیل اور حماس کے درمیان جاری جنگ نے انتہائی خراب شکل اختیار کر لی ہے۔ حماس نے اسرائیل پر حملے کر کے ا س کی شروعات کی جس کے جواب میں اسرائیل نے غزہ پر زبردست حملہ کر رکھا ہے اور ایک جانب وہ ممالک ہیں جو فوری جنگ بندی کے حق میں ہیں […]
تل ابیب۔ ماہ اکتوبر کے آخری دن منگل کے روزشمالی غزہ میں جابیلا رفیوجی کیمپ پر اسرائیل کے ایک بمباری میں بتایاجارہا ہے کہ 50سے زائد لوگوں کی موت ہوگئی ہے اور ہزاروں زخمی ہوئے ہیں۔ اکتوبر 7کے روز اسرائیل پر ہونے والے حملوں کے بعد سے اس تازہ حملے کے ساتھ جاں بحق ہونے […]
یروشلم : اسرائیلی حکام نے یروشلم میں واقع مسجدِ اقصیٰ کو مسلمانوں کے لیے بند کر دیا ہے جبکہ یہودیوں کو ممانعت کے باوجود عبادات کرنے کی اجاز دے دی ہے۔عرب میڈیا رپورٹ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ 7 اکتوبر کو اسرائیلی حملوں کے بعد سے مسجد اقصیٰ میں نماز بالخصوص نماز جمعہ […]