قومی خبریں

خواتین

تازہ ترین

سورج خانہ کعبہ کے عین اوپر نظر آیا

مکہ مکرمہ: سورج رواں سال میں پہلی بار آج یعنی 15جولائی کو خانہ کعبہ کے عین اوپر آگیا جس سے دنیا بھر میں قبلہ رخ کا درست تعین کیا جا سکا۔نگراں فلکیاتی سوسائٹی انجینئر ماجد آل زاھرہ کا کہنا ہے کہ سورج کے خانہ کعبہ کے عین اوپر آنے کا سعودی وقت دوپہر 12 بج […]

image

ٹرینی آئی اے ایس پوجا پر ہنگامہ کیوں ؟

انڈین ایڈمنسٹریٹو سروس (آئی اے ایس) کی ٹرینی آفیسر پوجا کھیڈکر ان دنوں خبروں میں ہیں۔ 2023 بیچ کی آئی اے ایس افسر اس وقت روشنی میں آئی جب اس نے اپنی ذاتی آڈی کار پر سرخ نیلے رنگ کے بیکنز لگائے۔ پوجا پر پونے میں بطور ٹرینی آئی اے ایس افسر کام کرتے ہوئے […]

image

نیٹ امتحان کےدوبارہ انعقاد کی درخواستوں پر سماعت 18 جولائی تک ملتوی

نئی دہلی: سپریم کورٹ نے بڑے پیمانے پر مبینہ بددیانتی اور دیگر بے ضابطگیوں کی وجہ سے میڈیکل میں گریجویٹ سطح کی تعلیم کے داخلے کے لئے 5 مئی کو ہونے والے قومی اہلیتی داخلہ ٹیسٹ (نیٹ -یوجی) 2024 منسوخ کرکے اس کے دوبارہ انعقاد کی درخواستوں پر اپنی سماعت جمعرات کو 18 جولائی تک […]

image

نیٹ معاملہ: اگر دیانتداری سے سمجھوتہ کیا گیا ہے تو دوبارہ امتحان کا حکم ممکن ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی : سپریم کورٹ میں چیف جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ نےنیٹ پیپر لیک ہونے اور امتحانات کی شفافیت و رازداری پر اپنا موقف واضح کرتے ہوئے کہا کہ اگر امتحان کی دیانتداری سے سمجھوتہ کیا گیا ہے تو دوبارہ امتحان کا حکم دینا ہوگا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ اگر الیکٹرانک میڈیا کے […]

image

ہیمنت سورین 8 جولائی کو جھارکھنڈ اسمبلی میں تحریک اعتماد پیش کریں گے

رانچی: جھارکھنڈ قانون ساز اسمبلی کا خصوصی اجلاس کل پیر کو منعقد ہوگا جس میں ہیمنت سورین حکومت ایوان میں تحریک اعتماد پیش کرے گی۔ ایوان میں اکثریت ہیمنت سورین حکومت کے حق میں ہے اور اگر کوئی انہونی نہ ہو تو یہ حکومت آسانی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کر لے گی۔ پانچ ماہ […]

image

نِیٹ معاملے پر لوک سبھا میں اپوزیشن کا ہنگامہ،کاروائی پیر تک ملتوی

نئی دہلی: لوک سبھا میں جمعہ کو قومی اہلیت کم داخلہ ٹیسٹ برائے میڈیکل ایجوکیشن (این ای ای ٹی-یوجی) کے معاملے پر اپوزیشن کے زبردست ہنگامہ آرائی کی وجہ سے ایوان کی کارروائی پیر کی صبح 11 بجے تک ملتوی کر دی گئی۔اس سے قبل صبح 11 بجے بھی اسی معاملے پر اپوزیشن ارکان کے […]

image

اوم برلا ایک بار پھر لوک سبھا کے اسپیکر منتخب

نئی دہلی :اوم برلا ایک بار پھر لوک سبھا کے اسپیکر بن گئے ہیں۔ ایوان میں بدھ کو انہیں صوتی ووٹ کے ذریعے اسپیکر منتخب کیا گیا۔ برلا کے لوک سبھا کے اسپیکر منتخب ہونے کے بعد روایت کے مطابق وزیر اعظم نریندر مودی اور اپوزیشن لیڈر راہل گاندھی نے انہیں کرسی تک پہنچایا۔ وزیر […]

image

پارلیمنٹ کے احاطے میں انڈیا اتحاد کے لیڈروں کا احتجاج

نئی دہلی: اٹھارویں لوک سبھا کا پہلا اجلاس پیر کو شروع ہوتے ہی انڈیا اتحاد کے لیڈروں نے پارلیمنٹ کے احاطے میں اپنے ہاتھوں میں آئین کی کاپی پکڑ کر احتجاج کیا۔کانگریس پارلیمانی پارٹی کی صدر سونیا گاندھی، پارٹی کے سابق صدر راہول گاندھی، پارٹی صدر ملکارجن کھڑگے سمیت کئی لیڈروں نے احتجاج میں حصہ […]

image

حج کے دوران اللہ کو پیارے ہونے والوں میں90 ہندوستانی شامل

نئی دہلی : سعودی عرب کے پاکیزہ شہر مکہ مکرمہ میں حج 2024 مکمل ہو چکا ہے۔ دھیرے دھیرے حجاج کرام کی وطن واپسی کا سلسلہ بھی شروع ہو جائے گا، لیکن اب تک گرمی کی شدت نے کم و بیش 900 عازمین حج کی جان لے لی ہے۔ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق دنیا بھر […]

image

فرقہ وارانہ تشدد کے بعد اوڈیشہ کے بالاسور میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ

بالاسور: اوڈیشہ میں بالاسور ضلع انتظامیہ نے پیر کی آدھی رات سے پورے بالاسور میونسپلٹی علاقے میں غیر معینہ مدت کے لیے کرفیو نافذ کر دیا ہے انتظامیہ نے یہ قدم پیر کو دو کمیونٹیوں کے درمیان بڑے پیمانے پر تصادم کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے اٹھایا ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے […]

image