
نئی دہلی: 20 جنوری (میرا وطن) دہلی میں بزرگ شہری، جن کی بڑھاپے کی پنشن کی ادائیگی تکنیکی اور انتظامی وجوہات کی وجہ سے پچھلے کچھ مہینوں سے تاخیر کا شکار ہے، اگلے چند دنوں میں ان کی پنشن کی ادائیگیاں ملنا شروع ہو جائیں گی ۔ محکمہ سماجی بہبود کو محکمہ خزانہ سے خصوصی […]
میرے خلاف پھیلایا،گروﺅں کی توہین کرنے والے کپل مشرا کو بنا وزیر نئی دہلی، 20جنوری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی کی سینئر لیڈر اور دہلی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر آتشی نے منگل کو سکھ برادری کے تئیں نفر ت رکھنے والی بی جے پی کو سخت تنقید کا نشانہ بنایا، جس نے اپنی گھٹیا سیاست کے […]
نئی دہلی ،20جنوری (میرا وطن) مٹیا محل اسمبلی حلقہ کے تحت بازار سیتا رام کی کونسلر رافعہ ماہر نے منگل کو اپنے وارڈ واقع کئی ایم سی پرائمری اردو اسکول کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے معائنہ کے دوران کلاس روم میں پہنچ کرصورتحال کا جائزہ لیا اور بچوں سے بات چیت بھی ۔انہوں نے […]
نئی دہلی، 20 جنوری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے پوچھا کہ راجدھانی میں جرائم کی بڑھتی ہوئی شرح کے لیے کون ذمہ دار ہے اگر تقریباً 7,500 سے 9,700 سی سی ٹی وی کیمرے خراب یا ناکارہ رہتے ہیں۔ یہ ڈیٹا اگست 2025 سے جنوری 2026 تک کا ہے، جبکہ دہلی میں کل […]
نئی دہلی ،20 جنوری (میرا وطن ) دہلی سرکار نے ویسٹ زون کے لیے ایک نئے روٹ ریشنلائزیشن سسٹم کے نفاذ کا آغاز کیا ہے۔ دہلی ٹرانسپورٹ کارپوریشن کی طرف سے منعقد کی جانے والی اس مشق کا مقصد آخری میل کنیکٹیویٹی کو مزید بہتر بنانا، پبلک ٹرانسپورٹ سروس کی بھروسے کو بڑھانا اور راجدھانی […]
نئی دہلی ،20جنوری (میرا وطن ) دہلی میونسپل کارپوریشن نے کارپوریشن ہیڈکوارٹر کے ارونا آصف علی آڈیٹوریم میں عالمی یوم ہندی کی یاد میں کوی سمیلن کا انعقاد کیا۔ اس موقع پر مادری زبان ہندی میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرنے وا لے کارپوریشن ملازمین کو راج بھاشا رتن ایوارڈ سے نوازا گیا۔ پروگرام کا […]
نئی دہلی، 20 جنوری (میرا وطن) آل انڈیا یونانی طبّی کانگریس کے قومی صدر پروفیسر مشتاق احمد کو جشن یوم جمہوریہ کی خصوصی تقریب کے موقع پر راشٹرپتی بھون میں مدعو کیے جانے پر طبی برادری میں خوشی کی لہر ہے۔ ان کو بحیثیت یونانی طبی برادری کے ممتاز سینئر سٹیزن کے طور پر مدعو […]
نئی دہلی،20جنوری (میرا وطن) سوشل اینڈ آر ٹی آئی ایکٹوسٹ محمد شاہد گنگوہی نے اخبارات کو جاری ایک پریس بیان میں دہلی وقف بو ر ڈ کے چیف ایگزیکیٹوآفیسرکو ایک شکا یت کی ہے جس میں وکیل تو شار سنیو کو دہلی وقف بورڈ کے پینل سے ہٹانے کا مطالبہ کیا گیاہے۔ شکا یت میں […]
نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن) قومی یکجہتی اور نوجوانوں کی شرکت کے جذبے کو تقویت دیتے ہوئے جموں و کشمیر کے اننت ناگ، کپو اڑہ، بارہمولہ، بڈگام، سری نگر اور پلوامہ اضلاع کے 170 نوجوانوں کے ایک وفد نے پیر کودہلی اسمبلی کا دورہ کیا۔ اس دورے کا اہتمام کشمیری یوتھ ایکسچینج پروگرام کے تحت […]
ایک ہی نمبر ہر آفت میں فوری مدد فراہم کرے گا: ریکھا گپتا نئی دہلی، 19 جنوری(میرا وطن ) وزیر اعلیٰ ریکھا گپتا کی قیادت میں راجدھانی میں ہنگامی خدمات کو زیادہ موثر، تیز اور تکنیکی طور پر جدید بنا نے کے لیے اہم اقدامات جاری ہیں۔ اب دہلی میں کسی بھی آفت یا ایمرجنسی […]