مدینہ منورہ،:مدینہ منورہ کے موسمی حالات کو دیکھتے ہوئے ادارہ امورحرمین نے مسجد نبویؐ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم آنے والوں سے کہا ہے کہ وہ نمازوں کی ادائیگی کے لیے اپنی جائے نماز ساتھ لائیں۔ سعودی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی انتظامیہ کا کہنا […]
اوڈیشہ کی راجدھانی بھونیشور میں آزاد سماج پارٹی کے صدر اور نگینہ سے رکنِ پارلیمان چندر شیکھر آزاد پر جان لیوا حملہ ہوا۔ یہ واقعہ 4 مارچ کو ایک عوامی جلسے کے دوران پیش آیا۔ آزاد نے اس حملے کو ایک منظم سازش قرار دیا اور الزام لگایا کہ اس میں اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد […]
اتر پردیش کے ضلع باندہ کی شہزادی خان کو 15 فروری کو ابو ظہبی میں سزائے موت دے دی گئی۔ ان پر چار ماہ کے ایک بچے کے قتل کا الزام تھا، جس کی دیکھ بھال وہ کر رہی تھیں۔ تاہم، شہزادی کے والد شبیّر خان کا کہنا ہے کہ ان کی بیٹی کو انصاف […]
نئی دہلی10فروری (میرا وطن نیوز): مہا کمبھ کے دوران پیش آئے حادثے پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آل انڈیا مسلم مجلس مشاورت نے کہاہے کہ یہ سانحہ نہ صرف متاثرہ خاندانوں کے لیے بلکہ پوری قوم کے لیے دکھ اور افسوس کا باعث ہے۔ مشاورت کے قومی صدر فیروزاحمد ایڈوکیٹ نے […]
نئی دہلی، :دہلی اسمبلی انتخابات میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے طوفان کے سامنے عام آدمی پارٹی ( آپ ) کی 12 سالہ حکمرانی اکھڑ گئی اور مرکزی وزیر کے الفاظ میں عام آدمی پارٹی ( آپ ) کے بڑے میاں چھوٹے میاں (مسٹر اروند کیجریوال اور مسٹر منش سسودیا ) سمیت کئی […]
احمد نگر: سماجی کارکن انا ہزارے نے دہلی اسمبلی انتخابات کے نتائج پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اروند کیجریوال پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ کیجریوال نے ان کی نصیحتوں کو نظرانداز کیا اور پیسے اور طاقت کے نشے میں غرق ہو گئے، جس کا نتیجہ دہلی کے عوام نے انہیں دے دیا۔ […]
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے اپنی 27 سالہ جلاوطنی ختم کرتے ہوئے دہلی اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی (آپ) کو شکست دے کر اقتدار میں واپسی کر لی ہے۔ ہفتہ کو ہونے والے 70 رکنی دہلی اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی میں بی جے پی بڑی اکثریت کی جانب […]
شہاب الدین نئی دہلی 04فروری:دہلی میں اسمبلی انتخابات میں غیر قانونی طور پر ووٹ ڈالنے والے غیر قانونی بنگلہ دیشی کوروکنے کے لیے،دہلی پولیس نے سخت نگرانی کا بندوبست کر لیا ہے۔ جدید ٹیکنالوجی، خفیہ کیمرے، اور خصوصی انٹیلیجنس ٹیموں کی مدد سے ہر نقل و حرکت پر نظر رکھی جائے گی۔ دہلی الیکشن کمیشن […]
نئی دہلی03فروری (میرا وطن نیوز) بزرگ صحافی اور استاذ شاعر سلیم شیرازی کے شعری مجموعے’بلائے جاں‘ کی رونمائی غالب اکیڈمی، میں ایک پر وقار تقریب میں عمل میں آئی۔جس کی صدارت تسمیہ ایجوکیشنل ایند سوشل ویلفیئر سوسائٹی کے صدر ڈاکٹر سید فاروق نے کی۔کتاب کا اجرا ممتاز شاعرو ادیب اور اردو اکادمی کے وائس چیئرمین […]
نئی دہلی تاریخ: 3 فروری 2025 چیف الیکٹورل آفیسر (سی ای او) کا دفتر، دہلی دہلی قانون ساز اسمبلی 2025 کے لیے آزادانہ، منصفانہ اور شفاف انتخابات کے انعقاد کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرتا ہے۔ جب سے ماڈل ضابطہ اخلاق نافذ ہوا ہے، سویجل کے ذریعے 7,499 شکایات موصول ہوئی ہیں۔ ان میں […]