Avatar

Mohd Zishan Qasmi

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

مودی چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری تقریب میں کریں گےشرکت

وجئے واڑہ،: وزیر اعظم نریندر مودی 12 جون کو آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ چندرا بابو نائیڈو کی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ وزیر اعلی کے دفتر نے اتوار کو ایک ریلیز میں کہا کہ حلف برداری کی تقریب بدھ کو صبح 11:27 بجے کرشنا ضلع کے ہوائی اڈے کے نزدیک کیسرپلی […]

image

عوام نے مودی کی تانا شاہی کو لگام دے دی ہے، یہ ہے کامیابی

نئی دہلی،:(میراوطن نیوز) عام انتخابات2024 کے نتائج خواہ اپوزیشن کے حق میں نہ آئے ہوں تاہم کانگریس اور اپوزیشن کے حوصلے بلند ہیں کیونکہ عوام نے مودی حکومت کی تانا شاہی کو لگام دے دی۔ اب کانگریس پارلیمنٹ میں مودی حکومت کے ساتھ دو دو ہاتھ کرنے کی تیاری میں ہے۔ اس کا اندازہ رکن […]

image

لوک سبھا انتخابات میں دھچکے کے بعد آپ کی توجہ دہلی انتخابات پر مرکوز

دیویندر سنگھ تومر نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے دوران دہلی میں شکست کے بعد، عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے اب اگلے سال قومی دارالحکومت میں ہونے والے اسمبلی انتخابات پر توجہ مرکوز کرنا شروع کر دی ہے اور وہ پنے ایم ایل اے اور کارکنوں کو عوام تک پہنچنے اور کرنے کی […]

image

فرضی انکاؤنٹر:ریٹائرڈ ڈی آئی جی کو 7 سال قید، ڈی ایس پی کو عمر قید کی سزا

اندروششٹھ نئی دہلی، 07 جون: سی بی آئی کیسز کے موہالی کے اسپیشل جج دلباغ سنگھ نے اس وقت کے ڈی ایس پی، سٹی ترن تارن (ڈی آئی جی کی حیثیت سے ریٹائرڈ) کو اغوا کی دفعہ 364 کے تحت سات سال قید اور پچاس ہزار روپے جرمانے اور اس وقت کے ایس ایچ او/ایس […]

image

امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر 3جون کو ایران کلچرہاؤس نئی دہلی میں سیمینار کا انعقاد

محمد ذیشان قاسمی نئی دہلی:میں ہندوستان کی عوام،میڈیا اور حکومت ہند کا بہت بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر رفقاء کی شہادت کے موقع پرہمارے ساتھ کھڑے رہے اور ہمارے ملک کے لیے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔یہ بات آج ایک […]

image

رفح کیمپ پراسرائیلی وحشیانہ بمباری کی

نئی دہلی:  جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے میڈیا کو جاری اپنے ایک بیان میں  کہا کہ جنوبی غزہ کے شمال مغرب میں واقع رفح شہر کے ایک کیمپ میں مقیم بے گھر شہریوں  پر وحشیانہ بمباری کرنا غیر انسانی اور نہایت ہی مذموم عمل ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسرائیلی […]

image

 صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی ودیگر شہدا ء کی یاد میں تعزیتی نشست کا انعقاد

نئی دہلی:۔سفارت خانہ ایران نئی دہلی میں صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر کی شہادت کے موقع پر ایک تعزیتی نشست   کاانعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر ہندوستان میں ایران کے سفیر ڈاکٹر ایرج الٰہی نے تمام مذاہب کی سیاسی،سماجی نیز روحانی اور سرکردہ شخصیات سے صدر […]

image

ملک دشمن عناصر کی اب فلم بناکر مذہب اسلام کو بدنام کرنے کی ناکام کوشش

میراوطن نیوز ممبئی:اسلام دشمن طاقتوں نے ہمیشہ مذہب اسلام اور اس کے ماننے والوں کی کردار کشی کرکے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی ہے کہ شریعت اسلامیہ میں عورتوں کے ساتھ ظلم و زیادتی کی جاتی ہے اور مسلمان مرد عیش و عشرت کیلئے عورتوں کا صرف استعمال کرتے ہیں در اصل میں یہ […]

image

پیر مریدی پاک رشتہ ہے، ووٹ مانگنے کا رشتہ نہیں ہے:محبوبہ مفتی 

جموں:پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کا الزام ہے کہ جنوبی کشمیر کی لوک سبھا سیٹ کے لئے ایک جماعت مذہب کے نام ڈرا دھما کر تو دوسری جماعت بی جے پی کے کندھے پر بندوق چلا کر لوگوں سے ووٹ مانگ رہی ہے۔انہوں نے نام لئے بغیر نیشنل کانفرنس کو […]

image

ملک ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا، داغدار کا نہیں: کنگنا

شملہ: ہماچل پردیش سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی منڈی لوک سبھا امیدوار اور فلم اداکارہ کنگنا رناوت نے پیر کو کہا کہ ملک اس الیکشن میں ایک مضبوط حکومت کا انتخاب کرے گا نہ کہ داغدار حکومت کا۔ کنگنا نے اپنی انتخابی مہم میں لاہول اسپتی کے کازہ میں انتخابی مہم چلائی۔ انہوں نے کہا […]

image