Avatar

Shahabuddin Khan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

دہلی میں نئے سی بی ڈبلیو ٹی ایف قائم کیے جائیں گے: منجندر سرسا

نئی دہلی، 18 فروری (میرا وطن) وزیر ماحولیات منجندر سنگھ سرسا نے قومی پیداواری کونسل (این پی سی)، محکمہ ماحولیات، اور دہلی آلودگی کنٹرول کمیٹی (ڈی پی سی سی) کے افسروں کے ساتھ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی۔ جس میں بائیو میڈیکل ویسٹ کی موجودہ اور متوقع مستقبل کی صورتحال، پلانٹس کی تکنیکی خصوصیات اور […]

image

آکاش سنیما کمپلیکس میں جعلی فائر سیفٹی سرٹیفکیٹ کا معاملہ

نئی دہلی،18فروری (میرا وطن) ایل جی ونے کمار سکسینہ نے آزاد پور میں آکاش سنیما-کم-کمرشیل کمپلیکس کو جاری کیے گئے مبینہ فرضی فائر سیفٹی سرٹیفکیٹ کے معاملے میں کڑا موقف اختیار کرتے ہوئے دہلی فائر سروس کے اسسٹنٹ ڈویز نل آفیسر (اے ڈی او) چھٹن لال مینا کے خلاف بڑی تادیبی کارروائی کی ہدایت دی […]

image

جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغاز

جامعہ کے بنیادی ڈھانچے کو مضبوط بنانے اور دیگر بنیادی اور جدید سہولیات پرتبادلہ خیال یہ بات چیت جامعہ کے روشن مستقبل کےلئے نہایت اہم تھی:عمران حسین /امانت اللہ خان نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ اور یونیورسٹی کے پرانے طلبا کے ذریعہ ایک نئی پہل کا آغازہواہے جس کا کر یڈٹ موجود […]

image

ایم سی ڈی نے آئی آئی ٹی دہلی کے ساتھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ پر ورکشاپ منعقد کی

نئی دہلی ،18فروری (میرا وطن) دہلی میونسپل کارپوریشن، ساﺅتھ زون نے بدھ کو انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی دہلی (آئی آئی ٹی) کے ساتھ مل کر ٹھوس کچرے کے انتظام کو بہتر بنانے کے لیے ایک ورکشاپ کا اہتمام کیا۔’فرام سیگر یگیشن سے زیرو ویسٹ تک: ایکشن ورکشاپ‘کے عنوان سے یہ ورکشاپ ایم سی ڈی، […]

image

وزیر اعلیٰ نے 2,100 کروڑ سے زیادہ کے پانی پروجیکٹوں کا آغاز کیا

میگا پروجیکٹس سپلائی اور سیوریج نیٹ ورک کو بہتر بنائیں گے نئی دہلی، 18 فروری (میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے بدھ کو مغربی دہلی کے ٹوڈا پور کے رام لیلا میدان میں 2,100 کروڑ سے زیا د ہ مالیت کے دہلی جل بورڈ کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ ریکھا گپتا نے […]

image

دہلی کمیشن برائے خواتین کی بحالی اب تک کیوں نہیں ہوئی

نئی دہلی، 18 فروری(میرا وطن) پردیش کانگریس صدر دیویندر یادو نے کہا کہ یہ بدقسمتی کی بات ہے کہ بی جے پی کی طرف سے ایک خا تو ن وزیر اعلیٰ ہونے کے باوجود گزشتہ ایک سال سے ان کے دور حکومت میں خواتین کو نظر انداز کیا گیا اور ان کے حقوق کے تحفظ […]

image

بی جے پی سرکار میں دہلی کا قانون و انتظام تباہ ،روزانہ ہورہی ہیں ہلاکتیں :کلدیپ کمار

نئی دہلی، 18فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے ملک کی راجدھانی دہلی میں روزانہ ہونے والی ہلاکتوں کو لے کر بی جے پی کی سرکار اور اس کی پولیس پر سخت حملہ کیا ہے۔ آپ کے رکنِ اسمبلی کلدیپ کمار نے کہا کہ دہلی کی قانون و انتظا میہ مکمل طور پر درہم برہم ہو […]

image

اے آئی سمٹ میں بی جے پی سرکار ٹریفک کنٹرول میں ناکام

نئی دہلی، 18فروری(میرا وطن) عام آدمی پارٹی نے دہلی میں جاری اے آئی سمٹ کے دوران لگنے والے شدید ٹریفک جام پر بی جے پی کے ٹریفک انتظامات پر سوال اٹھائے ہیں۔ پارٹی کے دہلی پردیش صدر سوربھ بھا ر د واج نے فیروز شاہ روڈ پر جام میں پھنسے ہوئے گاڑیوں کی ویڈیو سوشل […]

image

قرآن و سنت اور سیرت طیبہ ہی اسلام کی تفہیم کی اساس:پروفیسر اقتدار محمد خان

جامعہ میں ’اسلام پر اکیسویں صدی کی مغربی علمی تحقیقات کا تنقیدی جائزہ‘پر یک روزہ سیمینار منعقد نئی دہلی،18فروری(میرا وطن) ’ قرآن و سنت سے متعلق بعض مغربی فضلاءکے ذہنی سانچے آج بھی وہی قدیم زاویے اپنے اندر سمو ئے ہوئے ہیں جو گزشتہ صدیوں میں تشکیل پائے تھے، حالانکہ دیانت دارانہ اور معروضی تحقیق […]

image

راجدھانی میں بنائی جائیں گی نئے سرے سے سڑکیں

نئی دہلی، 17 فروری(میرا وطن) وزیر اعلیٰ نے سڑکوں کی بہتری کے ایک بڑے اور جامع منصوبے کو منظوری دی ہے تاکہ سڑکو ں کو گڑھو ں سے پاک، ہموار اور دیرپا بہتری کو یقینی بنایا جا سکے۔ دہلی کی 241 سے زیادہ بڑی سڑکوں کو جدید ٹیکنا لوجی کا استعمال کرتے ہوئے دوبارہ تیار […]

image