
نئی دہلی: دہلی کے رنگ پوری علاقے میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے جس میں ایک والد نے اپنی چار معذور بیٹیوں کے ساتھ زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ والد، ہیرا لال، کی عمر تقریباً 50 سال تھی اور وہ کارپینٹر کا کام کرتا تھا۔ پولیس کے مطابق، وہ اپنی اہلیہ کی ایک سال […]
دہلی یونیورسٹی طلبہ یونین یعنی ڈوسو کے انتخابات جمعہ کو مکمل ہو گئے۔ یونیورسٹی کے شمالی اور جنوبی کیمپس میں 1.45 لاکھ سے زیادہ طلباء نے اپنا ووٹ ڈالا۔ ڈوسو کے چیف الیکٹورل آفیسر کے دفتر کے مطابق، 52 کالجوں کے کل 1,45,893 طلباء نے نئے صدر، نائب صدر، سکریٹری اور جوائنٹ سکریٹری کے انتخاب […]
دہلی کے عیدگاہ پارک میں رانی لکشمی بائی کے مجسمے کی تنصیب کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس منصوبے کے حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں گردش کرنے کے بعد بدھ کے روز بڑی تعداد میں لوگ عیدگاہ پارک کے قریب جمع ہو گئے۔ پولیس نے حالات پر قابو پاتے ہوئے فوری کارروائی […]
اتر پردیش کے محکمہ محصولات (ریونیو) نے اپنے ملازمین کے لیے ایک نیا ڈریس کوڈ جاری کیا ہے جس کے تحت ملازمین کو سفید رنگ کی قمیض اور فارمل بلیزر پہننا لازمی ہوگا۔ اس کے ساتھ ساتھ بلیزر اور قمیض پر محکمہ کی علامت بھی لگانا ضروری ہوگی۔ یہ ڈریس کوڈ محکمہ کے تیسری درجے […]
بلقیس بانو اجتماعی عصمت دری معاملہ میں سپریم کورٹ نے ایک بار پھر گجرات حکومت کو زوردار جھٹکا دیا ہے۔ عدالت عظمیٰ نے جمعرات کو بلقیس بانو معاملہ میں قصورواروں کی رِہائی سے جڑے حکم میں کیے گئے تبصرہ کو ہٹانے سے انکار کر دیا۔ گجرات حکومت نے عدالت سے اس معاملے میں ریاستی حکومت […]
اجمیر : اجمیر کی ایک عدالت نے صوفی خواجہ حضرت معین الدین چشتیؒ کی درگاہ کو شیومندر قرار دینے سے انکار کردیا۔ ہندوسینا کے صدر وشنوگپتا کی جانب سے دائر کردہ درخواست میں سماعت کی گئی۔ درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ہندو مندر کو توڑ کر درگاہ تعمیر کی گئی ہے۔ آرکیالوجیکل سروے آف […]
وزیر اعظم نریندر مودی کا پونے دورہ منسوخ کر دیا گیا ہے۔ یہ فیصلہ یہاں ہو رہی شدید بارش کی وجہ سے لیا گیا۔ پونے دورہ کے دوران نریندر مودی کو کئی تقریب میں شرکت کرنی تھی۔ لیکن بدھ سے ہی پونے اور آس پاس کے علاقوں میں شدید بارش جاری ہے۔ یہاں پر اب […]
ممبئی : ممبئی کی ایک میٹرو پولیٹن مجسٹریٹ عدالت نے جمعرات کو بی جے پی کے سابق ایم پی کریٹ سومیا کی اہلیہ ڈاکٹر میدھا سومیا کے ذریعہ دائر ہتک عزتی کے مقدمہ میں شیو سینا (یو بی ٹی) کے راجیہ سبھا ایم پی سنجے راؤت کو قصوروار قرار دیا ہے۔ عدالت نے راؤت کو […]
کچوتالی گاؤں، میٹروپولیٹن ضلع کمرپور، آسام میں 150 خاندانوں کے گھروں پر بلڈورز چلائے گئے ہیں ۔ خیال رہے کہ آسام حکومت کے منگل کو بے دخلی کی مہم کا دوبارہ آغاز کرنے کے بعد یہ کارروائی کی گئی ہے۔ گزشتہ ہفتے آسام پولیس نے پرتشدد مظاہروں کے درمیان 2 افراد کو گولی مار کر […]
دہلی ہائی کورٹ نے صدر بازار واقع شاہی عیدگاہ پارک میں جھانسی کی رانی لکشمی بائی کا مجسمہ نصب کرنے پر روک لگانے والی مسلم فریق کی عرضی خارج کر دی۔ عدالت نے اس کیس کو خارج کرتے ہوئے کہا کہ مجسمہ نصب نہ کرنے کے لیے پیش کی گئی دلیل کی کوئی بنیاد نہیں […]