
بنگلورو۔ نائب وزیر اعلٰی ڈی کے شیوا کمار کی موجودگی میں بنگلورو میں جے ڈی ایس او ربی جے پی کے 15اہم قائدین اور سابق کارپوریٹرس نے برسراقتدار کانگریس پارٹی میں شمولیت اختیار کرلی ہے۔یہاں پارٹی دفتر میں بھارت جوڑ وایڈیٹوریم کے اندر اس تقریب کا انعقاد عمل میں آیا۔ ان قائدین میںسابق ڈپٹی میئر […]
نئی دہلی :انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ (ای ڈی) کے اسپیشل ڈائرکٹر راہل نوین کو ای ڈی کا قائم مقام ڈائریکٹربنا یاگیا ہے۔ای ڈی چیف سنجے کمار مشرا کی میعاد 15 ستمبر کو ختم ہو گئی۔اس سلسلے میں جاری سرکاری حکم نامے میں کہا گیا کہ آئی آر ایس افسر راہل نوین کو انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کا ڈائریکٹر انچارج […]
نئی دہلی : تعلیمی اداروں میں داخلے سے لے کر آدھار کارڈ بنانے تک ہر چیز کی بنیاد اب برتھ سرٹیفکیٹ بننے جا رہی ہے۔ مرکزی حکومت تمام قسم کے مقاصد کے لیے پیدائش کے سرٹیفکیٹ کو ایک دستاویز کے طور پر تسلیم کرے گی۔برتھ سرٹیفکیٹ کو اب تمام قسم کے کاموں کے لیے واحد […]
پٹنہ: بہار کے نائب وزیر اعلیٰ تیجسوی یادو نے اپوزیشن انڈیا بلاک کے مبینہ بی جے پی حامی نیوز اینکرز کے بائیکاٹ کے فیصلے کا دفاع کیا۔ انڈیا اتحاد کوآرڈینیشن کمیٹی کی میٹنگ میں شرکت کے بعد پٹنہ میں نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئےآر جے ڈی لیڈر اپنی پارٹی کے لیڈر اور کابینہ […]
قاہرہ : مصر کے ممتاز عالم دین پروفیسر ڈاکٹر احمد کریمہ نے اسکولوں میں نقاب پر پابندی کی حمایت کا اعلان کردیا۔پروفیسر احمد کریمہ کا کہنا ہے کہ چہرے کا نقاب نہ واجب ہے، نہ ہی فرض، اسلام میں خواتین کیلئے سر کے بال ڈھانپنے کا حکم آیا ہے۔ پروفیسر احمد کریمہ نے کہا کہ […]
نئی دہلی: ملک کی کئی ریاستوں میں ایک بار پھر ابارش کا سلسلہ شروع ہو گیاہے۔ ہندوستان کے محکمہ موسمیات نے دہلی این سی آر، مغربی مدھیہ پردیش، اتراکھنڈ، مہاراشٹر سمیت کئی ریاستوں میں بارش کا الرٹ جاری کیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے جنوب مغربی مدھیہ پردیش کے لیے ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ اگلے […]
نوح: ہریانہ کے نوح تشدد کیس میں کانگریس ایم ایل اے مامن خان کی گرفتاری کے بعد امن و امان برقرار رکھنے کے لیے شہر میں دفعہ 144 نافذ کر دی اور سختی سے یہ حکم دیا ہے کہ آج لوگ اپنے گھروں کی چھتوں پر ہی نماز جمعہ ادا کریں۔ 31 جولائی کو ہوئے […]
نئی دہلی: دہلی حکومت کے ڈبلیو سی ڈی ڈپارٹمنٹ کے معطل اہلکار پریمودے کھاکھا کے ذریعہ مبینہ طور پرنابالغ بچی کے ساتھ عصمت دری کئے جانے کے سلسلے میں دہلی پولیس نے پانچ افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کی ہے۔اس تعلق سے ایک عہدیدار نے جمعہ کو بتایاکہ نابالغ بچی نے الزام لگایا […]
دہلی یونیورسٹی طلبا یونین (ڈوسو) انتخاب کے لیے کانگریس کی طلبا تنظیم این ایس یو آئی نے تمام امیدواروں کا اعلان کر دیا ہے۔ این ایس یو آئی کی طرف سے صدر عہدہ کے لیے ہتیش گولیا، نائب صدر کے لیے ابھی دہیا، سکریٹری کے لیے یکشنا شرما اور جوائنٹ سکریٹری عہدہ کے لیے شبھم […]
نئی دہلی: حکومت ہند کا محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن اسمارٹ فونز پر ٹیسٹ فلیش بھیج کر اپنے ایمرجنسی الرٹ سسٹم کی جانچ کر رہا ہے۔ آج ایئرٹیل صارفین کو یہ ہنگامی الرٹ موصول ہو رہا ہے۔ میسج: ‘ایمرجنسی الرٹ: شدیدصارف کے فون کی سکرین پر ایک تیز بیپنگ آواز اور وائبریشن کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے۔ […]