Avatar

Roznama Mera Watan

Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

All News

یہودیوں کے خلاف سنجے راوت کے تبصرے پر اسرائیل کاا حتجاج

نئی دہلی :شیو سینا (یو بی ٹی) لیڈر سنجے راوت کے یہودیوں اور ہٹلر پر کیے گئے ٹویٹ کے بعد ہنگامہ کھڑا ہو گیا ہے۔ نئی دہلی میں اسرائیلی سفارتخانے نے یہودی فرقہ کے خلاف قتل عام کو درست قرار دینے والےتبصرے کے لئے سنجے راوت کے خلاف وزارت خارجہ کو سخت الفاظ پر مبنی […]

image

فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ سے نکالے جانے والی اداکارہ اپنی بات پر اٹل

میکسیکوسٹی: معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کا فلسطین کی حمایت پر ہالی ووڈ فلم سے نکالے جانے کے بعد بیان آگیا ہے۔میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کیخلاف آواز اْٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم اسکریم 7 کے سیکیوئل […]

image

مسجد اقصیٰ میں نماز کی اجازت نہیں

یروشلم: مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی پولیس نے نمازیوں پر آنسو گیس کی شیلنگ کر کے انہیں آگے بڑھنے سے روک دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی پولیس نے گندے پانی سے بھی نمازیوں کو آگے بڑھنے سے روکا۔میڈیا کے مطابق اسرائیل نے گزشتہ جمعے بھی فلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں نمازِ جمعہ ادا نہیں […]

image

دہلی میں آلودگی کی سطح پھر خطرناک

نئی دہلی :ایئر کوالٹی اینڈ ویدر فورکاسٹنگ اینڈ ریسرچ کے سسٹم کے مطابق دہلی کی ہوا کا معیار جمعہ 24 نومبر کی صبح گر کر ‘انتہائی ابتر زمرے میں آ گیا، جس میں ایئر کوالٹی انڈیکس 350 سے اوپر تھا۔ جمعہ کی صبح 7.55 بجے دہلی این سی آر کے لیے مجموعی اےکیو آئی 388 […]

image

دہلی کے نجی اسپتال میں المناک حادثہ،کرنٹ لگنے سے تین ہلاک

نئی دہلی :دہلی کے رنہولا علاقے میں واقع ایک نجی اسپتال میں جمعہ کو ایک المناک حادثہ پیش آیا۔ یہاں بجلی کا جھٹکا لگنے سے تین لوگوں کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ کرنٹ ہسپتال میں موجود واٹر ٹینک میں اتر گیا تھا۔مرنے والوں کی شناخت سرویش کمار59))کنور پال 40) )اور رمن20) […]

image

آسٹریلیا کے خلاف ٹی 20 سیریز کےپہلے میچ میں ہندوستان کاجلوہ

وشاکھا پٹنم :ہندوستانی ٹیم نے آسٹریلیا کے خلاف 5 میچوں کی ٹی 20 سیریز کا آغاز جیت کے ساتھ کیا ہے۔ وشاکھاپٹنم میں کھیلے گئے سیریز کے پہلے میچ میں ہندوستان نے سوریہ کمار یادیو کی شاندار اننگز کی بنیاد پر کنگارو ٹیم کو 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ٹی 20 سیریز کے پہلے میچ […]

image

سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 4دسمبرتک کی توسیع

نئی دہلی: شراب پالیسی کے مبینہ گھوٹالہ معاملہ میں عام آدمی پارٹی کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ سنجے سنگھ کی عدالتی حراست میں 10 دن یعنی 4دسمبرتک کی توسیع کر دی۔ فاضل جج نے تفتیشی افسر کی اس استدعا پر ضمانت منظور نہیں کی کہ ملزم کے خلاف مقررہ مدت میں چارج شیٹ جلد دائر […]

image

سرنگ میں 12 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کے جلد باہر آنے کی توقع

اترا کاشی :اترکاشی کے سلکیارا سرنگ میں 12 دنوں سے پھنسے 41 مزدوروں کو بحفاظت نکالنے کی ہر ممکن کوشش کی جا رہی ہے اور ان کے جلد ہی باہر آجانے کی توقع ہے۔ آگر مشین کے ذریعے رات بھر کھدائی جاری رہی جس میں 45 میٹر افقی کھدائی کے بعد لوہے کا سریا آ […]

image

تقریباً 100 کروڑ روپے کی دھوکہ دہی کے معاملے میں پرکا ش راج طلب

نئی دہلی : ای ڈی (انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ) نے پرنو جویلرس گولڈ پونجی اسکیم گھوٹالہ میں مشہور اداکار پرکاش راج کو پوچھ تاچھ کے لیے سمن بھیجا ہے۔ دراصل ای ڈی اسی گولڈ اسکیم گھوٹالہ میں پی ایم ایل اے کے تحت تفتیش کر رہی ہے۔ اس گولڈ پونجی اسکیم کے تحت تقریباً 100 کروڑ روپے […]

image

گورنر کو بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء رکھنے کا اختیارنہیں ۔سپریم کورٹ

نئی دہلی :سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ گورنر بغیر کسی کارروائی کے بل/ بلوں کو غیر معینہ مدت تک زیر التواء نہیں رکھ سکتے۔چیف جسٹس ڈی وائی چندر چوڑ اور جسٹس جے بی پاردی والا اور جسٹس منوج مشرا کی بنچ نے کہا کہ ریاست کے ایک غیر منتخب سربراہ کے طور پر گورنر […]

image