
رانچی: انڈیا بلاک کی میگاریلی سے قبل پوسٹسرس میں کلپناسورین کی تصویر کو نمایاں کرنا بی جے پی کو پسند نہیں آیا۔پارٹی نے الزام عائد کیاہے کہ یہ قبائلی وزیر اعلیٰ کو نیچادکھانے کی کوشش ہے۔بی جے پی کے ریاستی صدربابولال مرانڈی نے کہا کہ اسے نیائے ریلی کے بجائے آدیواسی اپمان ریلی کہناچاہئیے کیونکہ […]
نئی دہلی :پریم کورٹ نے پیر کو 14 سالہ عصمت دری کی شکار لڑکی کو غیر معمولی حالات اور متعلقہ میڈیکل رپورٹس کے پیش نظر اپنا 30 ہفتےکا حمل ختم کرنے کی اجازت دے دی۔سپریم کورٹ نے ممبئی ہائی کورٹ کے اس حکم کو مسترد کر دیا، جس میں عدالت نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے […]
حیدرآباد: تلنگانہ میں بھائی کی شادی میں شرکت کرتے ہوئے تحفہ کے طورپر بی جے پی امیدوار کو ووٹ دینے ایک شخص کی انوکھی اپیل پر متعلقہ شخص کے خلاف معاملہ درج کرلیاگیاہے۔یہ واقعہ میدک ضلع کے محمد نگر تانڈا کا ہے۔خبر کے مطابق سریش نامی شخص نے اپنے بھائی کی شادی کے کارڈس پر […]
نئی دہلی: آئی ایم ڈی کے مطابق مشرقی ہندوستان میں اگلے پانچ دنوں کے دوران ہیٹ ویو جاری رہے گی۔ اڈیشہ، بہار، چھتیس گڑھ اور جھارکھنڈ کے کچھ حصوں میں ہیٹ ویو کا اندیشہ ہے۔ شمال مغربی ہندوستان میں آنے والے مغربی خلل کی وجہ سے، 22 اپریل یعنی آج سے ملک کے دیگر حصوں […]
ملن پور:گجرات ٹائٹنز نے پنجاب کنگز کو 3 وکٹوں سے شکست دے دی۔مہاراجہ یدویندرسنگھ انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں پنجاب کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 142 رنز بنائے۔ جب گجرات کی ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے میدان میں اتری تو بلے بازوں کو اندازہ ہوگیا کہ پچ پر رنز بنانا آسان نہیں […]
نئی دہلی: کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے انتخابی جلسوں کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی طرف سے دئے گئے بیانوں پر سخت ردعمل ظاہر کیا ہے۔ راہل گاندھی نے ایکس پر لکھا، ’’پہلے مرحلہ کی رائے دہی میں مایوسی ہاتھ لگنے کے بعد نریندر مودی کے جھوٹ کا معیار اتنا گر گیا […]
نئی دہلی : پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ رضوان نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجام دیا۔ 31 سالہ رضوان نے اس میچ میں […]
جے پور: راجستھان کے جھالاواڑ ضلع میں شادی کی تقریب سے لوٹ رہے 9 لوگوں کی سڑک حادثہ میں موت ہو گئی۔ رپورٹ کے مطابق وہ لوگ جس وین میں سوار تھے، وہ ایک ٹرک سے ٹکرا گئی۔ گاڑی میں 10 لوگ سوار تھے، جو مدھیہ پردیش کے ڈونگری (کھلچی پور) میں ایک شادی کی […]
نئی دہلی: جیل میں بند وزیر اعلیٰ دہلی اروندکجریوال کی صحت پر تنازعہ کے بیچ عام آدمی پارٹی نے اتوار کے دن الزام عائد کیاکہ جیل میں وزیر اعلیٰ کو ہلاک کرنے کی سازش کی جارہی ہے۔ پریس کانفرنس سے خطاب میں عام آدمی پارٹی قائد اور دہلی کے وزیرسوربھ بھاردواج نے کہا کہ معاملہ […]
تہران : ایرانی وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے ایرانی حملے کے جواب میں اسرائیل کی مبینہ کارروائی کو بچوں کے کھیل جیسا قرار دیا ہے۔میڈیا کے مطابق ایرانی وزیر خارجہ نے جمعہ کو امریکی نیوز چینل این بی سی کو ایک انٹرویو میں کہا کہ ’گذشتہ رات جو کچھ ہوا وہ حملہ نہیں تھا۔ یہ […]