
تہران: ایرانی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے ہیلی کاپٹر کے حادثے کی تحقیقات کے لیے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ اس حادثے میں ایران کے صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان سمیت متعدد اہم لیڈروں کی موت ہوگئی تھی۔کمیٹی کی سربراہی بریگیڈیئر علی عبداللہی کو […]
ممبئی: ممبئی میں ادھو ٹھاکرے کی شیو سینا کا ایک پولنگ ایجنٹ پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ میں مردہ پایا گیا۔ جس سے سنسنی پھیل گئی۔ پولیس نے منگل کو بتایا کہ شیو سینا ) ٹھاکرے( کا ایک 62 سالہ پولنگ بوتھ ایجنٹ 20 مئی کو ممبئی کے ورلی علاقے میں پولنگ بوتھ کے ٹوائلٹ کے […]
ریاض: سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے دورہ جاپان ملتوی کردیا ہے۔عرب میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ سعودی فرمانروا شاہ سلمان کو پھیپھڑوں کی سوزش کا سامنا ہے، اسپتال میں ان کا علاج جاری ہے۔رپورٹس […]
نئی دہلی :بی جے پی نے سابق مرکزی وزیر جینت سنہا کو وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا ہے اور ہدایت کی ہے کہ وہ دو دن کے اندر اس پر اپنا موقف واضح کریں۔ پارٹی نے جینت سنہا کو جاری کردہ نوٹس میں کہا ہے کہ ہزاری باغ لوک سبھا حلقہ سے منیش جیسوال کو […]
سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک شخص ہاتھ میں شراب کی بوتل پکڑے نظر آ رہا ہے۔ اس پر چھپی بی جے پی کے بڑے لیڈروں کے فوٹو دکھا کر کہہ رہا ہے کہ یہاں بہت ترقی ہو رہی ہے۔ بوتلوں پر سیاست دانوں کے فوٹو لگا […]
نئی دہلی: دہلی شدید گرمی کی لپیٹ میں ہے اور آئی ایم ڈی نے جمعہ تک انتہائی درجہ حرارت کو لے کر ریڈ الرٹ جاری کیا ہے۔ گرمی اس حد تک تباہی مچا رہی ہے کہ پیر کو بھی دہلی کے کچھ حصوں میں درجہ حرارت 47 ڈگری سیلسیس کو پار کر گیا تھا۔ دریں […]
لکھنو:جونپور کی ایک اور تاریخی اور شاہی اٹالہ مسجد پر بھی ہندو فریق نے مندر ہونے کا دعویٰ کیا ہے اور اس سلسلے میں کورٹ میں عرضی دائر کی ہے۔اترپردیش کے تاریخی شہر جونپور کی شاہی اٹالہ مسجد پر اب دعویٰ کیا گیا ہے کہ یہ ایک مندر ہے۔ جونپور شرقی سلاطین کے عہد کی […]
کلکتہ: محکمہ موسمیات نے پیر کی سہ پہر کو بتایا کہ 22 مئی کے آس پاس جنوب مغربی خلیج بنگال میں کم دباؤ کا علاقہ بننے کا امکان ہے۔آئی ایم ڈی نے سوشل نیٹ ورک ایکس پر پوسٹ کیا کہ کم دباؤ کا علاقہ ابتدائی طور پر شمال مشرق کی طرف بڑھنے اور خلیج بنگال […]
نئی دہلی: لوک سبھا انتخابات کے 5ویں مرحلے کی ووٹنگ شام چھ بجے ختم ہو گئی۔ اعداد و شمار کے مطابق شام 5 بجے تک 56.68 فیصد ووٹ ڈالے گئے۔ مہاراشٹر میں اب تک سب سے کم ووٹنگ ہوئی ہے، جب کہ لداخ، جھارکھنڈ، اوڈیشہ وہ ریاستیں ہیں جہاں 60 فیصد سے زیادہ ووٹنگ ہوئی […]
فرخ آباد :اتر پردیش کے فرخ آباد پارلیمانی حلقہ میں آنے والے ایٹہ ضلع کےایک پولنگ مرکز پر ایک 17 سالہ نوجوان کو مبینہ طور سے بی جے پی امیدوار کے حق میں سات مرتبہ فرضی ووٹنگ کرنے کے الزام میں حراست میں لیا گیا ہے۔ ساتھ ہی متعلقہ پولنگ مرکز کی پولنگ ٹیم کے […]