
نئی دہلی : لوک سبھا انتخاب 2024 کے فاتح امیدواروں میں کچھ چہرے ایسے ہیں جس نے لوگوں کو حیران کر دیا ہے۔ ایسے چہروں میں سے ایک یوسف پٹھان ہیں جن کی جیت کی امید شاید ہی کسی نے کی ہوگی۔ ترنمول کانگریس امیدوار یوسف پٹھان نے مغربی بنگال کے بہرامپور سے لوک سبھا انتخاب […]
رامپور: دو سال پہلے لوک سبھا کے ضمنی الیکشن میں سماج وادی پارٹی(ایس پی) کے قلعہ میں ہی اسے شکست فاش دینے والی بی جےپی کو ایس پی کے امیدوار محب اللہ ندوی نے ہرادیا ۔انہوں نے بی جے پی امیدوار کو 87 ہزار ووٹوں سے شکست دی۔رامپور سے مولانا محب اللہ ندی کو کل […]
حیدرآباد: آل انڈیا مجلس اتحادالمسلمین کے صدر اور ایم پی امیدوار اسدالدین اویسی ایک بار پھر اپنے گڑھ حیدرآباد لوک سبھا سیٹ سے جیت گئے۔ انہوں نے بی جے پی امیدوار مادھوی لتا پر 3 لاکھ ووٹوں کی اکثریت سے کامیابی حاصل کی۔اگرچہ اس بار مقابلہ سخت ہونے کا امکان تھا مگر حیدرآباد کے عوام […]
مین پوری: یادو پٹی کی سب سے اہم سیٹوں میں سے ایک اترپردیش کی مین پوری پر سماج وادی پارٹی(ایس پی)امیدوار ڈمپل یادو نے ایک بار پھر سے ریکارڈ ووٹوں سے جیت درج کی ہے۔ڈمپل نے اپنے حریف بی جےپی امیدوار اور ریاست کے وزیر سیاحت جئے ویر سنگھ کو 2 لاکھ 21 ہزار 639 […]
نئی دہلی: کانگریس نے لوک سبھا انتخابات کے نتائج کو لے کر پریس کانفرنس کی۔ اس دوران کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے، سونیا گاندھی، راہل گاندھی، پرینکا گاندھی سمیت کئی لیڈر موجود تھے۔ ملکارجن کھڑگے نے کہا کہ آج ملک میں جو انتخابی نتائج آئے ہیں وہ عوام کے نتائج ہیں، یہ عوام کی جیت ہے، […]
مکہ مکرمہ: سعودی عرب میں دنیا بھر سے عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، حکومت کی جانب سے عازمین کے لئے بہترین انتظامات کئے گئے ہیں۔سعودی خبر رساں ادارے ایس پی اے کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب کے جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پاسپورٹس نے اعلان کیا ہے کہ حج سیزن 2024 کے لیے […]
نئی دہلی :اب تک 542 لوک سبھا سیٹوں کے رجحانات سامنے آ گئے ہیں۔رجحانا ت میں این ڈی اے آگے لیکن انڈیا بھی پیچھے نہیں ہے اب تک جو خبریں سامنے آ رہی ہیں اس کے مطابق این ڈی اے کو انڈیا بلاک کی طرف سے سخت ٹکر دے رہا ہے۔تادم تحریر این ڈی اے […]
لکھنو: ماحولیات کے تحفظ کے ایک غیرمعمولی اقدام میں لکھنو کے ایک اسلامی ادارہ نے فتویٰ جاری کیا ہے کہ لوگ درخت نہ کاٹیں اور فصلیں نہ جلائیں تاکہ بڑھتی عالمی حدت پر قابو پایا جاسکے۔اسلامک سنٹر آف انڈیا(آئی سی آئی) نے یہ اڈوائزری محمد طارق خان نامی شخص کی وضاحت طلبی پر جاری کی […]
نئی دہلی : اٹھارہویں لوک سبھا کے لیے سات مراحل میں ووٹنگ کا عمل انجام پانے کے بعد آج یعنی 4 جو ن بروز منگل کو ووٹوں کی گنتی کی جائے گی۔اس درمیان الیکشن کمیشن نے ای وی ایم کے ووٹوں کی گنتی سے قبل پوسٹل بیلٹس کی گنتی کے اپوزیشن پارٹیوں کے مطالبے کو […]
مالے: مالدیپ نے غزہ پر جنگ کی وجہ سے اسرائیلی پاسپورٹ رکھنے والوں پر اپنے ملک میں داخل ہونے پر پابندی عائد کردی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے (الجزیرہ) کی رپورٹ کے مطابق مسلم اکثریتی ملک مالدیپ کی حکومت نے اسرائیل کی جانب سے غزہ میں معصوم شہریوں پر مظالم کے باعث اسرائیلی پاسپورٹ پر […]