
پٹنہ :بہار میں پل گرنے کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے۔ یہ پل تقریباً 2 کروڑ کی لاگت سے تعمیر ہو رہا تھا۔ مشرقی چمپارن میں موتیہاری کے گھوڑاسہن بلاک میں یہ پل تعمیر کیا جا رہا تھا۔ پل کی لمبائی تقریباً 50 فٹ تھی۔ ریاست میں ایک ہفتے کے اندر پل گرنے کا […]
لکھنؤ: مایاوتی نے ایک بار پھر اپنے بھتیجے آکاش آنند کو اپنا جانشین قرار دیا ہے۔ انہیں دوبارہ بہوجن سماج پارٹی کا نیشنل کوآرڈینیٹر بھی مقرر کیا گیا ہے۔ ایک روز قبل آکاش کو اتراکھنڈ کے ضمنی انتخاب کے لیے پارٹی کا اسٹار کمپینر بنایا گیا تھا۔ اس فہرست میں مایاوتی کے بعد ان کا […]
ریاض : مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت موسم گرما کے اختتام تک 15 منٹ کر دیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق اس سے قبل مسجد الحرام اور مسجد نبوی ؐ میں نمازِ جمعہ اور خطبے کا وقت 30 سے 45 منٹ تک تھا جس میں اب سخت […]
مکہ مکرمہ : کعبہ کے کلیدی مالک اور نگراںشیخ صالح الشیبی 22 جون بروز ہفتہ انتقال کرگئے، تدفین مکہ مکرمہ کے المعلا قبرستان میں ہوگی۔شیخ صالح الشیبی حضرت عثمان بن طلحہ کے 109 ویں جانشین تھے، جو پیغمبر اسلام کے صحابی تھے۔ کعبہ کی چابی اس صحابی کے سپرد کی تھی۔اصحاب رسول کی اولاد کو […]
نئی دہلی: نیٹ (یو جی) امتحان کے پیپرلیک اور دھاندلی پر ہو رہی ہنگامہ آرائی کے درمیان مرکزی وزارت تعلیم نے امتحانات کو شفاف اور غیر جانبدار بنانے کے لئے ماہرین کی ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے۔ یہ کمیٹی امتحانات میں بہتری، ڈیٹا سیکورٹی پروٹوکول میں بہتری اور این ٹی اے کی ساخت […]
گڑگاؤں: ہریانہ میں گڑگاؤں کے دولت آباد صنعتی علاقے میں آگ بجھانے کا آلہ بنانے والی کمپنی میں آگ لگنے سے کم از کم 8 افراد جان کی چلی گئی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق دھماکے کی وجہ سے آس پاس کے علاقے میں بڑی تعداد میں مکانات اور صنعتوں کو شدید نقصان پہنچا ہے۔اسسٹنٹ فائر […]
نئی دہلی: ہندوستان اور بنگلہ دیش نے گنگا آبی معاہدے پر نظرثانی کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ بنگلہ دیش سے ہندوستان آنے والوں کو علاج کے لئے ای ویزا کی سہولت فراہم کی جائے گی۔وزیر اعظم نریندر مودی اوربنگلہ دیش کی وزیر اعظم شیخ حسینہ اور ان کے وفد کے ساتھ بات چیت کے […]
حیدرآباد: ایک نوجوان کی موت کے چار سال بعدملازمت کے لئے ہونے والے امتحان میں شرکت کے لیے کال لیٹر موصول ہوا۔منصف کی خبر کے مطابق یہ واقعہ تلنگانہ کے منچریال ضلع کے مندامری ٹاون میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق 2018 میں محکمہ بجلی میں جونیئر لائن مین کی ملازمتوں کو پُرکرنے کے لیے […]
سان فرانسسکو: امریکی ریاست ارکنساس کے فورڈیس میں گروسری اسٹور کے باہر جمعہ کے روز ہونے والی گروہی فائرنگ میں 3 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہو گئے۔ ریاستی پولیس نے دوپہر کی پریس کانفرنس میں کہا کہ زخمی ہونے والوں میں قانون نافذ کرنے والے دو افسران بھی شامل ہیں۔ انہوں نے مزید […]
نئی دہلی: راجدھانی دہلی کے کچھ حصوں میں بارش نے شدید گرمی سے کچھ راحت فراہم کی اور زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 40.4 ڈگری سیلسیس ریکارڈ کیا گیا جو معمول سے 2 ڈگری زیادہ ہے، جوکہ حالیہ دنوں کے آسمان چھوتے درجہ حرارت سے بہت کم ہے۔ اس کے ساتھ ہی کم سے کم […]