قومی خبریں

خواتین

بیگم خالدہ ضیاء 5 کیسس میں بری

ڈھاکہ: بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم و بی این پی سربراہ بیگم خالدہ ضیاء 5 علیحدہ کیسس میں بری ہوگئی ہیں۔ڈھاکہ کے ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ محبوب الحق کی عدالت نے 4 کیسس میں اور ایڈیشنل چیف میٹروپولیٹن مجسٹریٹ تفضل حسین کی عدالت نے ایک کیس میں منگل کے دن بیگم خالدہ ضیاء کو بری کردیا۔

No Comments:

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *