
تہران:ہندوستان کے کئی علاقوں میں اس وقت شدید بارش نے تباہی کا منظر پیدا کر رکھا ہے، لیکن ایران کے عوام شدید گرمی سے پریشان ہیں۔ ایران میں گرمی کی شدت کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ انتظامیہ نے دو دنوں کے لیے ’لاک ڈاؤن‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ صادر […]
اسلام آباد :انجو، جو گزشتہ ماہ پاکستان کے دورے پر گئی تھی، نصراللہ سے شادی کے بعد اب وہیں سکونت اختیار کر رہی ہے۔ شادی کے بعد انجو پاکستان میں اسٹار بن گئی ہے۔ انجو کو 272 مربع فٹ کا پلاٹ لاکھوں روپے میں ملا ہے۔ ان سب کے باوجود انجو فیس بک سے لے […]
ریاض:سعودی عرب یمن کی تباہ حال اقتصادی صورت حال میں مدد کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر سرمایہ مہیا کرے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ یمن کے شمال میں ایران نواز حوثی باغی فعال ہیں، جب کہ یمنی حکومت جنوبی شہر عدن میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔ خبر […]
کابل :افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار نے اتوار کو بتایا کہ طالبان کی مذہبی پولیس نے مغربی صوبے ہرات میں مبینہ طورپر موسیقی کے متعدد آلات جلا دیے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت برائے ‘امر بالمعروف ونہی عن المنکر‘ کے صوبائی سربراہ شیخ عزیز الرحمان نے کہا کہ موسیقی نوجوانوں کی گمراہی […]
اسلام آباد:پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست طے کر دی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم کے لیے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ دراصل اس وقت پاکستان معاشی بحران سے نبرد آزما ہے […]
اسلام آباد: پاکستان کے خیبرپختونخواواقع باجوڑ میں زورداربم دھماکے کی خبرہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بم دھماکے میںکم ازکم 30 افراد جا ں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہوئےہیں۔ جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ بعید از قیاس نہیںہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے […]
اسلام آباد:پااکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی ملک محمد احمد خان نے کیمرے پر یہ قبول کیا ہے کہ پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس اسمگلنگ کو انجام دیا جارہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے ساتھ ہی متعلقہ بین […]
ابوجہ :خبر رساں ایجنسیاں اے ایف پی اور روئٹرز نے نائیجر کے قومی ٹیلی ویژن پر فوجیوں کے ایک گروپ کی طرف سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر بتایا کہ ملکی صدر محمد بازوم کو اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ کرنل میجر احمد عبدالرحمان نے فوجی لباس میں ملبوس دیگر نو فوجیوں […]
اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن حکام اور وکیل امجد پرویز سپریم کورٹ میں […]
یروشلم :اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں ایک قانون پاس کیا ہے۔ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نئے قانون کے ذریعے اسرائیل کی عدلیہ کا اختیار چھیننے کی کوشش کی گئی ہے۔ دراصل، وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبوں کا ایک حصہ منظور کر لیا […]