قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

اقتصادی بحران سےنکلنے کے لئے یمن کو سعودی عرب نے دی مد د

ریاض:سعودی عرب یمن کی تباہ حال اقتصادی صورت حال میں مدد کے لیے یمن کی صدارتی کونسل کو ایک اعشاریہ دو ارب ڈالر سرمایہ مہیا کرے گا۔ یہ بات اہم ہے کہ یمن کے شمال میں ایران نواز حوثی باغی فعال ہیں، جب کہ یمنی حکومت جنوبی شہر عدن میں ڈیرے ڈالے ہوئے ہے۔ خبر […]

image

موسیقی نوجوانوں کی گمراہی اور معاشرے کی تباہی کا باعث

کابل :افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی بختار نے اتوار کو بتایا کہ طالبان کی مذہبی پولیس نے مغربی صوبے ہرات میں مبینہ طورپر موسیقی کے متعدد آلات جلا دیے۔ رپورٹ کے مطابق افغانستان کی وزارت برائے ‘امر بالمعروف ونہی عن المنکر‘ کے صوبائی سربراہ شیخ عزیز الرحمان نے کہا کہ موسیقی نوجوانوں کی گمراہی […]

image

پاکستانی پارلیمنٹ9 اگست کو تحلیل کر دی جائیگی

اسلام آباد:پاکستانی وزیر دفاع خواجہ آصف نے پیر کے روز ایک بڑا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ قومی اسمبلی کو تحلیل کرنے کی تاریخ 9 اگست طے کر دی گئی ہے۔ نگراں وزیر اعظم کے لیے چار سے پانچ ناموں پر اتفاق قائم ہوا ہے۔ دراصل اس وقت پاکستان معاشی بحران سے نبرد آزما ہے […]

image

پاکستان کےباجوڑ میں زوردار دھماکہ،30ہلاک ،60زخمی

اسلام آباد: پاکستان کے خیبرپختونخواواقع باجوڑ میں زورداربم دھماکے کی خبرہے۔ مقامی میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بم دھماکے میںکم ازکم 30 افراد جا ں بحق اور 60 افراد شدید زخمی ہوئےہیں۔ جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔ مرنے والوں کی تعداد میں اضافہ بعید از قیاس نہیںہے۔ جیو نیوز کی رپورٹ کے […]

image

پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس کی اسمگلنگ

اسلام آباد:پااکستانی وزیراعظم شہباز شریف کے خصوصی دفاعی مشیر اور سابق فوجی سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کے قریبی ملک محمد احمد خان نے کیمرے پر یہ قبول کیا ہے کہ پاکستان سے ڈرون کے ذریعے ہندوستان میں ڈرگس اسمگلنگ کو انجام دیا جارہا ہے۔ ہندوستان کی طرف سے پاکستان کے ساتھ ہی متعلقہ بین […]

image

نائیجر میں فوجی بغاوت، صدرمحمد بازوم برطرف

ابوجہ :خبر رساں ایجنسیاں اے ایف پی اور روئٹرز نے نائیجر کے قومی ٹیلی ویژن پر فوجیوں کے ایک گروپ کی طرف سے دیے گئے بیان کی بنیاد پر بتایا کہ ملکی صدر محمد بازوم کو اقتدار سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ کرنل میجر احمد عبدالرحمان نے فوجی لباس میں ملبوس دیگر نو فوجیوں […]

image

سپریم کورٹ نےتوشہ خانہ کیس کا ٹرائل روکنے کی عمران خان کی اپیل مسترد کردی

اسلام آباد:سپریم کورٹ نے توشہ خانہ فوجداری کیس کا ٹرائل روکنے کی سابق وزیر اعظم عمران خان کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت دی ہے۔سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت ہوئی، الیکشن کمیشن حکام اور وکیل امجد پرویز سپریم کورٹ میں […]

image

اسرائیل میں نئے قانون کے نفاذ سے عدلیہ کا اختیار محدود

یروشلم :اسرائیلی حکومت نے حال ہی میں ایک قانون پاس کیا ہے۔ جس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اس نئے قانون کے ذریعے اسرائیل کی عدلیہ کا اختیار چھیننے کی کوشش کی گئی ہے۔ دراصل، وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو نے متنازعہ عدالتی اصلاحات کے منصوبوں کا ایک حصہ منظور کر لیا […]

image

سعودی فٹبال کلب الہلال نے کائلان ایمباپے کے لیے 2700 کروڑ روپے کی بولی لگائی

الریاض: سعودی عرب کے فٹبال کلب الہلال نے فرانسیسی اسٹار فٹبال کھلاڑی کائلان ایمباپے کے لیے 2700 کروڑ روپے کی بولی لگا کر نیا عالمی ریکارڈ بنا دیا ہے۔ الہلال نے ایمباپے کو اپنے کلب کا حصہ بنانے کے لیے پیرس سینٹ جرمین فٹبال کلب کو 300 ملین یورو کی پیشکش کی ہے۔ اس پیشکش […]

image

پاکستان میں پی ایم ایل-این کی جانب سےنگراں وزیر اعظم کی شکل میں اسحاق ڈار کے نام کی تجویز پیش

اسلام آباد:پاکستان میں برسراقتدار پاکستان مسلم لیگ-نواز (پی ایم ایل-این) نے اگلے نگراں وزیر اعظم کی شکل میں پاکستانی وزیر مالیات اسحاق ڈار کے نام کی تجویز پیش کی ہے۔ پی ایم ایل-این ذرائع کا کہنا ہے کہ یہ تجویز پیش کی گئی ہے کہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے بعد ڈار کو عبوری وزیر […]

image