کوپن ہیگن :ڈنمارک میں مذہبی کتاب کی بے حر متی پر پابندی کا اعلان کر دیا گیا ہے ۔جمعہ کو حکومت کی جانب سے کہا گیاکہ وہ پارلیمان میں ایک ایسا نیا بل پیش کرنے جا رہی ہے، جس کے تحت اس ملک میں کسی بھی مذہب کی مقدس کتاب کی بے حرمتی کو جرم […]
اسلام آباد :سپریم کورٹ کے تین رکنی بینچ نے توشہ خانہ کیس میں سزا کے خلاف سابق وزیر اعظم عمران خان کی درخواست پر سماعت جمعہ تک ملتوی کرتے ہوئے اٹارنی جنرل آف پاکستان کو ہدایت کی ہے کہ وہ 28 اگست تک چیئرمین تحریک انصاف کی اٹک جیل میں حالت زار سے متعلق رپورٹ […]
جوہانسبرگ: برکس میں 6 نئے ممالک کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جن میں سعودی عرب، ایران، مصر، ایتھوپیا، ارجنٹائن اور یو اے ای شامل ہیں۔ ہندوستان نے اس فیصلے کی حمایت کی ہے اور وزیراعظم مودی نے کہا کہ اس سے دنیا کو طاقت ملے گی۔ برکس کے فورم سے وزیر اعظم […]
جوہانسبرگ:وزیر اعظم نریندر مودی نے جمعرات کو چینی صدر شی جن پنگ سے بات کی اور ایل اے سی سے منسلک حل نہ ہونے والے مسائل پر ہندوستان کے خدشات کااظہار کیا، خارجہ سکریٹری ونے کواترا نے ایک بریفنگ میںیہ اطلاع دی ۔وزیراعظم نے اس بات پر زور دیا کہ سرحدی علاقوں میں امن و […]
اسلام آباد: شمالی وزیرستان کے علاقے شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے دھماکے کے نتیجے میں 13 مزدور جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوگئے۔ڈسٹرکٹ پولیس افسر جنوبی وزیرستان نیک محمد کے مطابق پاک-افغان سرحد کے قریب واقع شوال میں سڑک کے کنارے نصب شدہ بم پھٹنے سے 13 مزدور جاں […]
اسلام آباد: پنجاب کے علاقے پنڈی بھٹیاں کے قریب اتوار کی علی الصباح موٹر وے پر ایک مسافر بس اور پک اپ گاڑی کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں لگنے والی آگ سے 20 افراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ اتوار کو صبح سوا […]
چیرنیہائیو: روس اور یوکرین کے درمیان مہینوں سے جاری جنگ ختم ہونے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ اب شمالی یوکرین کے شہر چیرنیہائیو میں ایک مرکزی چوراہے پر روسی میزائل حملے کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ بتایا جا رہا ہے کہ اس حملے میں 5 لوگوں کی موت ہو گئی ہے، جبکہ 37 […]
اسلام آباد :بدھ کو پاکستان کے صوبہ پنجاب کے فیصل آباد میں پانچ چرچ توڑ دئیے گئے، جس کے بعد حکومت نے کاروائی کی اور تشدد میں شامل 100 لوگوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ قرآن کی بے ادبی کے الزام میں لوگ مشتعل ہوگئے اور انہوں نے پانچ چرچ توڑ دئیے تھے۔ پاکستانی میڈیا […]
جوہانسبرگ :جنوبی افریقہ کی پارلیمنٹ میں ایک بل پیش کیا گیا۔ اس بل پر، جو شریعت کے مطابق روایتی مسلم شادیوں کی قانونی حیثیت میں ترمیم کرنے کی کوشش کرتا ہے، اس پر ایوان میں بحث ہوئی۔ دراصل، شریعت کے مطابق کی جانے والی شادیوں کو جنوبی افریقہ میں سول میرج کے طور پر رجسٹرڈ […]
اسلام آباد :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک میں عبوری حکومت کے قیام کے بعد انتخابات کی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سابق سینیٹر انوارالحق کاکڑ کے نگراں وزیراعظم کے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گائیڈ لائنز جاری کردی ہیں۔ کمیشن نے عبوری حکومت […]