دبئی : متحدہ عرب امارات میں مطارات دبئی کے ایگزیکٹیو چیئرمین پال گریفتھ نے کہا ہے کہ ’دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی گنجائش بڑھانے کے لیے 6 ارب سے دس ارب درہم تک کے سرمائے سے توسیعی منصوبہ نافذ کیا جائے گا‘الامارات الیوم کے مطابق پال گریفتھ نے کہا کہ ’مسافر ہالز میں نئی سہولتیں فراہم […]
واشگنٹن :وائٹ ہاؤس نے اعلان کیا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ہندوستان جائیں گے اور 8 ستمبر کو وزیر اعظم نریندر مودی کے ساتھ تاریخی ملاقات کے موقع پر دو طرفہ امورپر تبادلہ خیال کریں گے۔جی 20 کا صدر، ہندوستان 9 اور 10 ستمبر […]
قاہرہ :مصر میں پیدا ہونے والےارب پتی تاجرمحمد الفائدجن کے صاحبزادے دودی الفائدکی برطانوی شہزادی ڈائنا کے ساتھ کار حادثے میں موت ہو گئی تھی، 94 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ لندن میں ہیروڈس ڈپارٹمنٹ اسٹور کے سابق مالک اور فلہم فٹ بال کلب کے سابق مالک الفائد، 1997 میںڈائنا کے ساتھ […]
اسلام آباد: پاکستان میں اپنے بجلی بلوں کو لیکر لوگ پریشان تھے ،اب پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نے ان کی پریشانیوں کو مزید بڑھا دیا ہے ۔ملک کی نگراںحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافے کا اعلان کر دیا ہے جس کے بعد ملک کی تاریخ میں پہلی بار پٹرول […]
نیویارک: امریکہ کے شہر نیو یارک سٹی میں میئر کی جانب سے جاری کردہ رہنما خطوط کے تحت لاوڈ اسپیکر پر اذان دی جاسکے گی۔ نیویارک سٹی کے میئر ایرک ایڈمز نے کہا ہی کہ نئے قوانین کے تحت مساجد کو جمعہ کے دن اور مضان کے مہینے میں مغرب کے وقت لاؤڈ اسپیکر پر […]
ریاض: سعودی ڈرائیور دانیہ عقیل نے باجا پولینڈ میں دوسرے اور آخری دن ڈیزرٹ کار ریلی ورلڈ کپ کے پانچویں راؤنڈ میں ’ٹی تھری‘ کیٹیگری میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی۔ اس کیٹگری میں 44.22 کلومیٹر سفر طے کیا گیا۔کویتی ریلی ریسر مشاری الظفیری نے پولینڈ میں اختتام پذیر ہونے والی ریس میں “ٹی تھری” […]
اسلام آباد: پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف پارٹی کے سربراہ عمران خان کوعدالت سے بڑی راحت حاصل ہوئی ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے نچلی عدالت کے فیصلے کو معطل کرتے ہوئے انہیں جیل سے رہا کرنے کا حکم دے دیاہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے گزشتہ روز عمران خان کی سزا […]
پیرس :فرانس نے سرکاری اسکولوں میں لڑکیوں کے عبایا پہننے پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرانسیسی وزیر تعلیم گیبریل اٹول نے ٹی وی چینل ٹی ایف ون کو انٹرویو کے دوران کہا کہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ سرکاری اسکولوں میں عبایا نہیں پہنا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ جب آپ […]
بیجنگ :وسطی چین میں صوبہ ہنان کے کچھ علاقوں میں ہفتہ سے اتوار تک شدید بارش کے بعد زیر آب علاقوں سے 3000 سے زیادہ لوگوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا ہے۔ چین کے سیلاب اور خشک سالی کنٹرول کے دفتر نے یہ اطلاع دی ہے۔اطلاع کے مطابق ہفتہ کے روز سے جاری […]
واشنگٹن: امریکی ریاست فلوریڈا میں سفید فام شخص نے نسل کی بنیاد پر اندھادھند فائرنگ کر کے تین سیاہ فام افراد کو ہلاک کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق بعد میں حملہ آور نے بھی خودکشی کر لی۔ یہ واقعہ فلوریڈا کے علاقے جیکسن ویل میں واقع ڈالر جنرل اسٹور میں ہفتہ کی شام پیش آیا۔پولیس […]