
نئی دہلی: ایران کی جانب سے پاکستان میں ’دہشت گردوں کے ٹھکانوں‘ پر میزائل حملے کے بعد پاکستان کی جانب سے بھی اسی طرح کی جوابی کارروائی انجام دی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ایران کے سرکاری میڈیا نے پاکستان کی جانب سے میزائل حملے میں تین خواتین سمیت سات افراد کی ہلاکت کی تصدیق […]
جموں: جموں وکشمیر حکومت نے ملازمین سے سرکاری ڈیوٹی کے بطور 26 جنوری کو یوم جمہوریہ کے موقع پر منعقد ہونے والی تقریب میں شرکت کرنے کو کہا ہے ۔ حسب سابقہ امسال بھی یوم جمہوریہ کی مرکزی تقریب مولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں منعقد ہوگی۔ جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا اس […]
واشنگٹن: امریکہ کی متعدد ریاستوں میں شدید سردی کے باعث نظام زندگی متاثر ہوگیا ہے ، مختلف ہوائی اڈوں سے داخلی اور بیرون ممالک کے لئے جانے والی تقریباً دس ہزار پروازیں منسوخ یا تاخیر کا شکار ہوچکی ہیں۔ جبکہ حادثات میں 6 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے ۔ تیز ہواؤں کے جھکڑ اور […]
تاہم ترکی کے مقامی مسلمان نمازیوں کے لیے یہ شرط کو نافذ نہیں ہوگی انقرہ: ترکیہ نے مسجد صوفیہ کا ویزٹ کرنے کے خواہشمند سیاحوں کیلئے اعلان کیا ہے کہ آئندہ انہیں مسجد دیکھنے کیلئے25 یورو کا ٹکٹ خریدنا ہو گا۔ تاہم مقامی مسلمان نمازیوں کے لیے ایسی کسی شرط کو لاگو نہیں کیا گیا […]
بغداد: عراق کے اربیل میں امریکی قونصل خانہ کے قریب میں متعدد دھماکوں کی اہم خبر سامنے آئی ہے ۔اے بی سی نیوز کے مطابق مذکورہ ایرانی انقلابی گارڈس کارپس (آئی آر جی ایس) نے ان حملوں کی ذمہ داری قبول کی ہے۔آئی آر جی ایس کا کہنا ہے اس نے ”جاسوسی کے ہیڈ کوارٹرس‘‘ […]
نئی دہلی : دہلی میں دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے چار افراد سمیت 6افرادکی موت ہو گئی۔ سردی سے بچنے کے لیے انگیٹھی جلا کر کمرے میں سو گئے۔ اس دوران کمرے میں دھواں بھرتا رہاجس سےسب کے دم گھٹ گئے۔معلومات کے مطابق پہلا واقعہ شمالی دہلی کے کھیڑا علاقے کا ہے۔ یہاں […]
کٹھمنڈو:نیپال کے ڈانگ ضلع میں ایک مسافر بس پلٹنے کی وجہ سے یہ اموات ہوئی ہیں اور حادثہ کی تصدیق پولیس نے بھی کر دی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ڈانگ ضلع میں ہوئے بس حادثہ میں دو ہندوستانی شہری سمیت 12 افراد کی موت ہوئی ہے۔ یہ حادثہ بھالو بانگ میں جمعہ کی […]
ویلنگٹن :نیوزی لینڈ کی سابق وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اپنے بوائے فرینڈ کلارک گیفورڈ سے ہفتہ کے روز شادی کر لی۔ ان دونوں کے درمیان پانچ سال قبل منگنی ہو چکی تھی، لیکن کورونا وبا پھیلنے کی وجہ سے شادی کی تقریب منعقد نہیں ہو سکی تھی۔ حالانکہ اس درمیان جیسنڈا آرڈرن نے ایک […]
تہران: ایران نے ، امریکی اور برطانوی جنگی طیاروں کے ، یمن پر حملوں کی مذّمت کی ہے ۔ایران کی سرکاری خبر ایجنسی ارنا کے مطابق وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے موضوع سے متعلق تحریری بیان جاری کیا ہے ۔بیان میں کنعانی نے کہا ہے کہ ہم یمن کے مختلف شہروں پر امریکی […]
ریاض: سعودیہ ایئرلائن کی جانب سے جلد ہی فضائی سروس کا آغاز کیا جائے گا۔اس سلسلے میں 100 الیکٹریک طیاروں کی خریداری کا معاہدہ کر لیا گیا ہے۔بجلی سے چلنے والے ڈرون کی طرز کے ان طیاروں میں 6 مسافروں کی گنجائش ہوگی۔یہ طیارے جدہ انٹر نیشنل ایئرپورٹ سے مسافروں کو براہ راست حرم مکی […]