Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

امریکہ میں ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار

واشنگٹن: امریکہ میں سائنسدانوں نے ایک حیرت انگیز پیشرفت کرتے ہوئے ذیابیطس سے نجات دلانے والی دوا تیار کرلی ہے۔ماؤنٹ سینائی ہاسپٹل سسٹم اور سٹی آف ہوپ ہاسپٹل کے ماہرین نے ایسی دوا کی تیاری میں کامیابی حاصل کی جو انسولین بنانے والے خلیات کو دوبارہ زندہ کرتی ہے جس سے ذیابیطس سے نجات پانا […]

image

پاکستان میں فوجی اڈہ پر حملہ ، 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک

اسلام آباد: شمالی مغربی پاکستان میں ایک فوجی اڈہ پر حملہ کیا گیا ہےجس میں 8 سیکورٹی اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔ فوج کے مطابق ایک خودکش حملہ آور نے دھماکہ خیز مادوں سے بھری ایک گاڑی کو دیوار سے ٹکرا دیا۔تازہ ترین خبروں میں بتایا جا رہا ہے کہ پاکستان کے بنّو شہر میں سیکورٹی […]

image

پاکستان میں عمران خان کی پارٹی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت پاکستان نے ان کی پارٹی پی ٹی آئی (پاکستان تحریک انصاف) پر پابندی لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے وزیر اطلاعات نے پیر کے روز اس تعلق سے بیان دیتے ہوئے کہا کہ ’’پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان کی پارٹی پر پابندی لگائی جائے گی۔ اس سلسلے میں حکومت […]

image

انگلینڈ کے برمنگھم میں فائرنگ ۔ایک بچہ سمیت 7ہلاک

لندن: انگلینڈ کے برمنگھم میں فائرنگ کے واقعات میں ایک بچہ سمیت 7افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق لاباما میں پولیس نے بتایا کہ برمنگھم کے ایک نائٹ کلب میں ہفتہ کی رات دیر گئے فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس میں بعض لوگ مارے گئے جبکہ اس سے قبل شہر میں ایک گھر […]

image

ٹرمپ کی سکیورٹی میں چوک ! امریکی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر طلب

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے مرکزی تفتیشی بورڈ کی نگرانی کمیٹی نے سابق صدور اور موجودہ صدر کی سکیورٹی کی ذمہ دار امریکی خفیہ سروس کے ڈائریکٹر کمبرلی چیٹل کو سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملہ کے سلسلے میں طلب کر لیا گیا ہے۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق، نگرانی کمیٹی نے چیٹل کو 22 […]

image

انتخابی ریلی پر فائرنگ میں سابق امریکی صدرٹرمپ زخمی

واشنگٹن :امریکہ کے سابق صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی انتخابی ریلی پر فائرنگ ہوئی ہے جس میں وہ زخمی ہو گئے ہیں۔ وہ پنسلوانیا کے بٹلر شہر میں ایک انتخابی ریلی سے خطاب کے لیے پہنچے تھے جب وہاں فائرنگ شروع ہو گئی۔ اس حملے میں سابق صدر زخمی ہوئے ہیں۔ خبر رساں ادارے اے ایف […]

image

ٹرمپ صدر بنے توکئی مسلم ملکوں کے شہریوں کےامریکہ میں داخلے پر پابندی لگا دیں گے

واشنگٹن: امریکی صدارتی الیکشن کے لیے ریپبلکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ بعض مسلم ممالک کے شہریوں کے امریکا میں داخلے پر پابندی کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔امریکی میڈیا رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ دوبارہ صدر بنے تو غیرقانونی تارکین وطن کی ملک بدری میں 10 گنا اضافہ کریں گے۔امریکی میڈیا کے مطابق […]

image

عدت معاملے میں عمران خان اور بشریٰ بی بی بری

اسلام آباد :پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی شریک حیات بشریٰ بی بی کو آج عدالت نے ایک بڑی خوشخبری سنائی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کو اب قانونی طور پر آزاد قرار دے دیا گیا ہے، کیونکہ عدت معاملے میں ان کی سزا اسلام آباد کی ایک عدالت نے […]

image

دن میں کم از کم ایک بارہنسنا لازمی

یا ما گا ٹا:جاپان کے شہر یاماگاٹا نے ایک عجیب قانون نافذ کیا ہے۔ اس قانون کے تحت یاماگاٹا میں رہنے والے شہریوں کے لیے دن میں ایک بار ہنسنا لازمی ہے۔یاماگاٹا نے یہ قانون یاماگاٹا یونیورسٹی کے اسکول آف میڈیسن کے ذریعہ کئے گئے ایک مطالعہ سے متاثر ہوکر نافذ کیا گیا ہے۔ اس […]

image

پاکستان میں حکمراں جماعت کو زبردست عدالتی جھٹکا

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے عمران خان کی پارٹی ’پاکستان تحریک انصاف‘ (پی ٹی آئی) کو مخصوص نشستوں کی اہل قرار دیتے ہوئے پیشاور ہائی کورٹ کے ذریعہ مخصوص نشستیں حکومت کو دینے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ دراصل سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں کے کیس کی سماعت ہوئی […]

image