قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

امام خمینیؒ کی برسی کے موقع پر 3جون کو ایران کلچرہاؤس نئی دہلی میں سیمینار کا انعقاد

محمد ذیشان قاسمی نئی دہلی:میں ہندوستان کی عوام،میڈیا اور حکومت ہند کا بہت بہت شکرگزار ہوں جنہوں نے صدر ایران آیت اللہ ابراہیم رئیسی، وزیر خارجہ حسین امیر عبد اللہیان ودیگر رفقاء کی شہادت کے موقع پرہمارے ساتھ کھڑے رہے اور ہمارے ملک کے لیے اظہار تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا۔یہ بات آج ایک […]

image

اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین کا اسرائیل پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ

اقوام متحدہ:اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین نے رفح پر وحشیانہ کارروائی کے بعد اسرائیل کو ہتھیاروں کی فراہمی روکنے سمیت مختلف پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔غیر ملکی خبررساں اداروں کی رپورٹس کے مطابق اقوام متحدہ کے 50 سے زائد ماہرین پر مشتمل ایک گروپ نے غزہ کے محفوظ ترین مقام رفح […]

image

چین مکمل طور پر آزاد فلسطینی ریاست کا حامی ۔شی جن پنگ

بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے اعلان کیا کہ وہ مکمل طور پر آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کرتے ہیں۔ چینی رہنما شی جن پنگ نے دارالحکومت بیجنگ میں چین عرب ممالک تعاون فورم کی دسویں وزارتی کانفرنس سے خطاب کیا۔غزہ پر اسرائیل کے حملوں کا ذکر کرتے ہوئے جن پنگ نے […]

image

اسرائیلی مظالم پرعالمی رہنما محض خاموش تماشائی۔ عثمان خواجہ

سڈنی: آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ عالمی رہنما اسرائیلی مظالم پر خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔ڈان نیوز کے مطابق آسٹریلیا کے ٹیسٹ کرکٹر عثمان خواجہ نے غزہ میں ہونے والے اسرائیلی مظالم پر آواز بلند کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کا رفح […]

image

رفح میں اسرائیلی بمباری جاری ۔مزید 45 فلسطینی شہید

غزہ: گزشتہ 24 گھنٹوں میں 230 سے زائد فلسطینیوں کے قتل عام اور عالمی ردعمل کے باوجود اسرائیل کے تازہ حملے جاری ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے رفح شہر کے علاقے تل السلطان، سعودی، تل زروب اور الحشاشین کو نشانہ بناتے ہوئے گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا ہوا ہے جس میں […]

image

گردابی طوفان ’ریمل‘ سےبنگلہ دیش میں زبردست تباہی

خلیج بنگال سے اٹھے گردابی طوفان ’ریمل‘ نے بنگلہ دیش میں زبردست تباہی مچا رکھی ہے۔ اب تک ملی جانکاری کے مطابق گردابی طوفان کی تباہی کے سبب ملک میں 7 لوگوں کی موت ہو گئی ہے۔ اس گردابی طوفان کے بعد دو شخص لاپتہ بھی بتائے جا رہے ہیں۔ علاوہ ازیں کئی لوگوں کے […]

image

پاکستان میں ٹرک اور وین کی ٹکر میں 11 افراد ہلاک

اسلام آباد :پاکستان کےصوبہ پنجاب کے ضلع کوٹ ادو میں ٹرک اور وین میں تصادم کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے 11 افراد جاں بحق اور 10 زخمی ہو گئے۔ ڈان نیوز کے مطابق ملتان سے بھکر جانے والی مسافر وین کو حادثہ کوٹ ادو میں چوک سرور شہید اڈا محمد والا اسٹاپ کے […]

image

قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤںزندہ دفن

پورٹ مورسبی: پاپوا نیو گنی میں قیامت خیز لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں ایک پورا گاؤں دفن ہو گیا ہے، جس سے 300 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جنوبی بحرالکاہل کے ملک پاپوا نیو گنی کے پہاڑی علاقوں میں بڑے پیمانے پر لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچا دی ہے۔دفن […]

image

عام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی

جدہ: سعودی حکام نےعام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی ہے۔ سعودی وزارت داخلہ کے مطابق اب تمام وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی اور آج سے صرف حج ویزے کے حامل افراد ہی مکہ مکرمہ میں داخل ہو سکیں گے۔سعودی وزارت داخلہ نے ہدایت […]

image

غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی میں احتجاج

لندن: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف آکسفورڈ یونیورسٹی کے طلبہ نے وی سی آفس پر احتجاج کیا جس کے بعد پولیس اور مظاہرین میں جھڑپ ہوئی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طلبہ اور پولیس میں ہاتھا پائی کے دوران متعدد طلبہ زخمی ہوئے جبکہ پولیس نے دو طالب علموں کو گرفتار کیا جس کے بعد […]

image