
نئی دہلی ،30دسمبر (میرا وطن ) مقامی ایم ایل اے امانت اللہ خان نے ابو الفضل انکلیو شاہین باغ لائف لائن روڈ پر نالے کے ابلنے کی وجہ سے لوگوں کو ہورہی دقتوں سے نجات دلانے کی سمت میں قدم اٹھائے ہیں ۔انہوں نے کالندی کنج 9نمبر پارک نزدیک 40فٹہ روڈ کے انٹری پوائنٹ […]
نئی دہلی ،29دسمبر (میرا وطن ) دینی تعلیمی بورڈ، جمعیت علماءہند کے زیر اہتمام آئی ٹی او واقع صدر دفتر کے مدنی ہال میں ایک روزہ تعا رفی و تنظیمی اجلاس منعقد ہوا، جس میں مختلف اضلاع کے ذمہ داران، معلمین اور وابستگان مکاتب نے شرکت کی۔ اجلاس میں شرکاءکو اس امر کی طرف توجہ […]
نئی دہلی ،29 دسمبر (میراوطن) سلسلئہ چشتیہ کے معروف بزرگ سلطان الہند حضرت خواجہ سید معین الدین حسن چشتی سنجری اجمیری رحمتہ اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر منعقد سیمینارمیں حضور خواجہ غر یب نوا ز ر حمتہ اللہ علیہ کو آسمان ولایت کا ماہ در خشاں قرار دیتے ہوئے جہاں ان کی […]
نئی دہلی،27دسمبر (میرا وطن ) پرانی دہلی کے چاندنی چوک مارکیٹ میں ایک پٹاخے کی دکان میں آگے لگنے کی وجہ سے افرا تفری مچ گئی ۔مقامی لوگوں نے فوری آگ لگنے کی اطلاع پولیس اور فائر برگیڈ محکمہ کو دی ۔جس کے بعد پولیس موقع پر پہنچ گئی اور فائر برگیڈ محکمہ نے فائر […]
نئی دہلی، 27دسمبر(میرا وطن) صوفی بزرگ حضرت خواجہ معین الدین چشتی رحمة اللہ علیہ کے 814ویں عرس کے موقع پر عام آدمی پارٹی کے دہلی پردیش کنوینر سوربھ بھاردواج اور براڑی سے رکن اسمبلی سنجیو جھا اورپارٹی سینئر عادل احمد خاں نے ہفتہ کواجمیر شریف درگاہ کے لیے مقدس چادر پیش کی۔ اس چادر کو […]
نئی دہلی ،27دسمبر(میرا وطن ) عدالت کے حالیہ حکم بعد دہلی میونسپل کارپوریشن کے ایک آرڈر جاری کئے جانے کے بعد پرانی دہلی کے آصف علی روڈ پر ترکمان گیٹ کے عین مقابل واقع قدیمی مسجد فیض الہٰی کو سیل یا منہدم کئے جانے کے حذشات برقرار ہیں ۔حالانکہ مسجد منیجنگ کمیٹی اس معاملے میں […]
نئی دہلی ،26دسمبر (میرا وطن ) راجدھانی کے نہال وہار میں واقع بی آر انٹرنیشنل پبلک اسکول نے ایک عظیم الشان سالانہ فیسٹیول کا انعقاد کیا۔ پروگرام کا آغاز چراغاں اور سرسوتی وندنا سے ہوا۔ اس موقع پر بچوں نے گرو گوبند سنگھ جی کے چاروں بیٹوں کو یاد کیا اور انہیں خراج عقیدت پیش […]
نءی دہلی ، 25 دسمبر (میرا وطن) مفتی محمد شاداب دہلوی نے جمعرات کو جاری بیان میں کہا کہ حال ہی میں دہلی کے مقام کانسٹی ٹیوشن کلب آف انڈیا میں ایک نہایت اہم اور تاریخی علمی مباحثہ منعقد ہوا، جس میں ملحد جاوید اختر اور برادرم مفتی شمائل احمد عبداللہ ندوی کے درمیان “Does […]
نئی دہلی،24دسمبر (میرا وطن ) جامعہ ملیہ اسلامیہ میں سوشل ورک ڈپارٹمنٹ کے امتحانی سوالیہ پرچہ کو لے کر تنازعہ کھڑا ہوگیا ہے۔ اکھل بھارتیہ ودیارتھی پریشد (اے بی وی پی) نے الزام لگایا ہے کہ 22 دسمبر کو بی اے (خصوصی) کے پہلے سمسٹر کے امتحان میں پوچھے گئے ایک سوال نے ہندوستانی سماج […]
نئی دہلی ،24دسمبر (میراوطن ) عدالت کے حکم کے بعد حالیہ میںدہلی میونسپل کارپوریشن کے محکمہ کے لینڈ اینڈ ایسٹیٹ نے مسجد فیض الٰہی کے متعلق دو میٹنگیں کی جن میں دہلی وقف بورڈ ،ڈی ڈی اے ،این ایل ڈی او اور مسجد منتظمہ کمیٹی کے نمائندے شامل ہوئے ۔گزشتہ میٹنگ میں تمام فریقین کو […]