Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

عالمی خبریں

فرانس میں مشیل بارنیئر کی حکومت گر گئی، پارلیمنٹ میں تحریک عدم اعتماد منظور

فرانس میں بدھ کے روز ایک اہم پیش رفت دیکھنے میں آئی جب اپوزیشن جماعتوں کے ارکان پارلیمنٹ نے فرانس کی مشیل بارنیئر حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ اس قدم کے بعد یورپی یونین کی دوسری بڑی اقتصادی طاقت فرانس میں سیاسی بحران مزید گہرا ہو گیا ہے۔عدم اعتماد کا ووٹ ہارنے کے بعد فرانسیسی […]

image

غزہ کے دو صحافیوں کو ’روری پیک‘ ویڈیو ایوارڈ

غزہ: فلسطین کے علاقے غزہ میں جاری خونریز لڑائی کے دوران ’پاورفْل‘ ویڈیو رپورٹنگ پر دو صحافیوں بلال الساباغ اور یوسف حسینا کو ’روری پیک ایوارڈ‘ دیا گیا ہے۔خبر رساں ایجنسی اے ایف پی سے وابستہ دونوں صحافیوں کو یہ ایوارڈ اْن کے سات اکتوبر 2023 کے بعد غزہ سے جنگ کی رپورٹنگ پر دیا […]

image

شاہی مہمانوں کی مکہ مکرمہ میں عمرہ کی ادائیگی

مکتہ المکرمہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کی میزبانی میں آنے والے شاہی مہمان مدینہ منورہ سے مکہ مکرمہ پہنچنے پر عمرہ ادا کیا ہے۔سبق ویب سائٹ کے مطابق مکہ مکرمہ پہنچنے پر وزارت اسلامی امور کے ذمہ داران نے ان کا شاندار استقبال کیا ہے۔شاہی ضیافت میں آنے والے عمرہ زائرین […]

image

عمران خان کی رہائی کے لئے پاکستان میں احتجاج کے دوران 5 ہلاک

لاہور : پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم اور تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی)کے سربراہ عمران خان کی جیل سے رہائی کے مطالبے پر ان کے حامیوں نے ملک گیر احتجاج شروع کر دیا ہے، جس کے بعد حکومت نے بڑی تعداد میں سیکیورٹی فورسز کو تعینات کر دیا۔مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے […]

image

پاکستان میں قبائلی فرقوں میں تشدد، 37 افراد ہلاک

پاکستان کے خیبر پختونخوا میں حالات مسلسل خراب ہوتے جا رہے ہیں۔ گزشتہ کچھ دنوں میں یہاں ہوئے مختلف واقعات میں کئی لوگوں کی جانیں جا چکی ہیں۔ اس دوران اطلاع ہے کہ پچھلے 24 گھنٹوں میں قبائلی فرقہ وارانہ تشدد میں 37 لوگوں کی موت ہو گئی جبکہ 30 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ […]

image

کینیا نے اڈانی کے ساتھ تعلقات منقطع کر لیے

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے جمعرات 21 نومبر کو اعلان کیا کہ انہوں نے گوتم اڈانی پر امریکہ میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد اڈانی گروپ کے ساتھ متعدد معاہدے منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے۔صدر نے کہا کہ ایک پروکیورمنٹ کا عمل جس سے افریقی ملک کے مرکزی ہوائی اڈے کا کنٹرول […]

image

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف گرفتاری کا وارنٹ

بین الاقوامی فوجداری عدالت (انٹرنیشنل کریمنل کورٹ) نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجامن نینتن یاہو، سابق وزیر دفاع یوو گیلنٹ اور حماس کے فوجی کمانڈر محمد ضیف کے خلاف گرفتاری وارنٹ جاری کیا ہے۔ محمد ضیف کے حوالے سے اسرائیل کا دعویٰ ہے کہ وہ غزہ میں اسرائیلی حملوں میں ہلاک ہو چکا ہے۔ حالانکہ حماس […]

image

سعودی فرمانروا شاہ سلمان 66 ممالک کے 1000 عمرہ زائرین کی میزبانی کریں گے

ریاض: سعودی عرب کے فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز آل سعود نے اتوار 17 نومبر کو 1446 ہجری میں 66 ممالک کے 1,000 افراد کو 4 گروپوں میں عمرہ یا معمولی حج کی میزبانی کرنے کی منظوری دی۔سعودی پریس ایجنسی نے رپورٹ کیا کہ یہ فیصلہ حج اور عمرہ کے لیے دو مقدس مساجد کے […]

image

نیتن یاہو فضائی حملے میں بال بال بچے

اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو فضائی حملے میں بال بال بچ گئے ہیں۔ شمالی اسرائیلی شہر قیصریا میں ان کے گھر کو ایک بار پھر نشانہ بنایا گیا ہے۔ اس بار ان کے گھر پر دو راکیٹ داغے گئے جو باغیچے میں گر گئے۔ اس حملے کی اطلاع پولیس نے ہفتہ کی دیر رات دی۔ […]

image

جرمن چانسلر نے پوتن کو کیا فون

امریکہ میں ڈونالڈ ٹرمپ کی صدارتی انتخاب میں جیت کے ساتھ ہی عالمی سیاست میں تبدیلی کا ماحول دیکھا جا رہا ہے۔ اسی کڑی میں جرمن چانسلر اولاف شولز نے جمعہ کو فون پر روسی صدر ولادیمیر پوتن سے یوکرین کے معاملے پر بات کی۔ جرمن چانسلر نے پوتن کو فون کرکے نہ صرف جنگ […]

image