
بنگلور:کولکتہ نائٹ رائیڈرز (کے کے آر) ایک بار پھر رائل چیلنجرز بنگلور (آر سی بی) کو ان کے ہوم گراؤنڈ یعنی چنناسوامی پر شکست دینے میں کامیاب ہوگئی۔ آر سی بی نے آخری بار 2015 میں ہوم گراؤنڈ پر کے کے آر کے خلاف جیتا تھا۔ کے کے آر نے بنگلورو کے ہوم گراؤنڈ پر […]
حیدرآباد:راجیو گاندھی اسٹیڈیم حیدرآباد میں آئی پی ایل 2024 کے 8ویں میچ میں سن رائزرز حیدرآباد نے ممبئی انڈینز کو 31 رنز سے شکست دے دی۔ میچ میں حیدرآباد نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 3 وکٹوں پر 277 رنز بنائے۔ جواب میں ممبئی کی ٹیم 20 اوورز میں 246/5 رنز ہی […]
رائل چیلنجرز بنگلورایک بار پھرچیپاک میں، چنئی سپر کنگز کو شکست دینے میں ناکام رہا۔ بنگلورو نے 2008 میں پہلی اور آخری بار چنئی کو ان کے ہوم گراؤنڈ پر شکست دی تھی۔ آئی پی ایل 2024 کے پہلے میچ میں سی ایس کے نے آر سی بی کو 6 وکٹوں سے شکست دی۔ چنئی […]
اسلام آباد:چیمپئنز ٹرافی 2025 کا انعقاد پاکستان میں سال 2025 میں ہونا ہے۔ آئی سی سی ٹورنامنٹ کے کوالیفکیشن کی بات کی جائے توپاکستان سمیت ورلڈ کپ 2023 کی ٹاپ 8 ٹیموں اس میں موقع ملنا ہے۔ لیکن فی الحال اس بات کی کوئی ضمانت نہیں ہے کہ پاکستان ہی اس ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے […]
نئی دہلی : دہلی کیپٹلز کا کپتان مقرر کیے جانے کے بعد رشبھ پنت آئی پی ایل 2024 میںکھیلنے کے لیے بلند حوصلے کے ساتھ تیار ہیں۔واضح رہے کہ دسمبر 2022 میں ایک خوفناک کار حادثہ کا شکار ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز رشبھ پَنت 14 مہینے تک کرکٹ سے دور رہے۔ لیکن […]
نئی دہلی : آئی پی ایل 2024 سے پہلے دہلی کیپٹلزکے اسٹار بلے باز ہیری بروک نے اچانک ٹورنامنٹ سے اپنا نام واپس لے لیا ہے۔ ہیری بروک نے اپنے فیصلے کی وجہ سوشل میڈیا کے ذریعے بتائی ہے۔ انڈین پریمیئر لیگ کا 17 واں سیزن 22 مارچ سے شروع ہوگا۔ دہلی کیپٹلز کو آئی […]
نئی دہلی : بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا (بی سی سی آئی )نے 2023-24 کے لئے اپنے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ نوجوان وکٹ کیپر ایشان کشن اور شریس ائیر کو سالانہ کنٹریکٹ سے فارغ کر دیا گیا ہے۔ ان دونوں کھلاڑیوں نے حال ہی میں ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے سے خود […]
نئی دہلی :ٹیم انڈیا کے فاسٹ بولر محمد شامی کی ایڑی کی کامیاب سرجری ہوئی ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر تصویریں شیئر کرکے اپنے علاج کے بارے میں جانکاری دی۔ کامیاب سرجری کے بارے میں معلومات دیتے ہوئے شامی نے کہا کہ وہ صحت یاب ہو رہے ہیں۔ شامی کے مطابق […]
رانچی :ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان 5 ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا ٹیسٹ میچ ہندوستان نے 5 وکٹ سے جیت لیا۔ اس جیت کے ساتھ ہی ہندوستان نے سیریز میں نہ صرف 1-3 کی سبقت بنا لی ہے، بلکہ اس سیریز پر قبضہ بھی کر لیا ہے۔ آج چوتھے ٹیسٹ میچ کا چوتھا دن […]
رانچی: ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا چوتھا مقابلہ رانچی کے جے ایس سی اے انٹرنیشنل اسٹیڈیم کمپلیکس میںہو رہاہے جس کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، ویڈیو میں ہندوستانی کپتان روہت شرما اپنے ساتھی کھلاڑی سرفراز خان کو نصیحت کرتے نظر آ رہے ہیں۔دراصل سلپ […]