Vinco Paints - Advt

قومی خبریں

خواتین

کھیل

محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی میں تیز ترین تین ہزاررنز بنانے والے بلے باز بنے

نئی دہلی : پاکستان کے وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں تیز ترین 3000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں۔ رضوان نے یہ کارنامہ نیوزی لینڈ کے خلاف راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سیریز کے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انجام دیا۔ 31 سالہ رضوان نے اس میچ میں […]

image

وزیر اعظم نے محمد شامی کو:دیش کا ڈنکا:قراردیا

امروہہ : پی ایم مودی نےکرکٹر محمد شامی کی جم کرتعریف کی ہے۔ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئےوزیراعظم نے کہا کہ امروہہ کی ڈھولک کو جی آئی ٹیگ ملا ہے ۔ ورلڈ کپ میں شامی کی شاندار کارکردگی کے لیے انہیں :دیش کا ڈنکا:قراردیا۔ انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ڈھولک کی […]

image

چوتھی شکست کے بعد ممبئی انڈینس کوسرکردہ سابق کرکٹرس کی تلخ تنقید کا سامنا

ممبئی :ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو موجودہ آئی پی ایل میں ممبئی انڈینس کی چوتھی شکست کے بعد سرکردہ سابق کرکٹرس کی تلخ تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ سابق عظیم بلے باز سنیل گاوسکر نے اب تک ’بالکل معمولی گیندبازی اور معمولی کپتانی‘ کے لیے ان کی تنقید کی […]

image

چنئی سپر کنگز نے کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سےدی مات

چیپک: چنئی سپر کنگز نے کم اسکور والے میچ میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کولکتہ نائٹ رائیڈرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 137 رنز بنائے تھے، دوسری طرف ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے سی ایس کے یعنی چنئی سپر کنگزکے بلے بازوں نے ایک طرف وکٹوں کو ہاتھ میں رکھا […]

image

راجستھان رائلز نے رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے ہرایا

جے پور : راجستھان رائلز نے ہائی اسکورنگ میچ میں رائل چیلنجرز بنگلور کو 6 وکٹوں سے شکست دی ہے۔ جے پور کے سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں آر سی بی نے پہلے کھیلتے ہوئے 183 رنز بنائے۔ راجستھان کی ٹیم ہدف کا تعاقب کرنے نکلی اور اس نے یہ ہدف […]

image

کپتانی سے ہٹائے جانے کے بعدشاہین آفریدی نے خاموشی توڑی

نئی دہلی : پاکستانی تیز گیند باز شاہین آفریدی نے کپتانی سے ہٹائے جانے کے ایک ہفتے بعد خاموشی توڑی ہے۔ آفریدی نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے غصے کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے 29 سیکنڈ کا ایک ویڈیو شیئر کیا ہے جس کے ذریعے انہوں نے صبر کا امتحان نہ لینے کی بات […]

image

سن رائزرز حیدرآباد کے ہاتھوں چنئی سپر کنگزکی 6 وکٹوں سے شکست

حیدرآباد:سن رائزرز حیدرآباد نے چنئی سپر کنگز(سی ایس کے) کو سنسنی خیز مقابلے میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ سی ایس کے کی یہ مسلسل دوسری شکست ہےجبکہ ایس آر ایچ کی 4 میچوں میں یہ دوسری جیت ہے۔ راجیو گاندھی اسٹیڈیم میں جمعہ کو کھیلے گئے میچ میں چنئی نے پہلے بلے بازی […]

image

کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے ہاتھوں دہلی کیپٹلزکی 106 رنوں سےشکست

وشاکھاپٹنم : وشاکھاپٹنم میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور دہلی کیپٹلز کے درمیان بدھ کو آئی پی ایل 2024 کے 16 ویں میچ میں کے کے آر نے پہلے کھیلتے ہوئے 272 رنز بنائے۔ سنیل نارائن اور انگکرش رگھوونشی کی نصف سنچریوں کے علاوہ آندرے رسل کی 41 رنز کی طوفانی اننگز بھی کولکتہ کو بڑے […]

image

راجستھان رائلز کے ہاتھوں ممبئی انڈینز کی 6 وکٹوں سے شکست

ممبئی :راجستھان رائلز نے ممبئی انڈینز کو 6 وکٹوں سے شکست دی ۔ اس طرح ہاردک پانڈیا کی قیادت میں ممبئی انڈینس کو مسلسل تیسرے میچ میں شکست کا منہ دیکھنا پڑا۔ پہلے بیٹنگ کرنے آئی ممبئی انڈینز نے 20 اوورز میں 9 وکٹوں پر 125 رنز بنائے۔ جس کے جواب میں راجستھان رائلز نے […]

image

لکھنؤ سپر جائنٹس کے ہاتھوں پنجاب کنگز کی 21 رنز سے شکست

لکھنؤ: آئی پی ایل 2024 میں لکھنؤ سپر جائنٹس نے پنجاب کنگز کو 21 رنز سے شکست دی۔ لکھنؤ کے اٹل بہاری واجپئی اسٹیڈیم میں کھیلا گیا میچ بہت دلچسپ رہا۔ پہلے بلے بازی کرتے ہوئے لکھنؤ نے 200 رنز کا ہدف دیا۔ جواب میں پنجاب کی ٹیم صرف 178 رنز بنا سکی۔ لکھنؤ کی […]

image