
ہندوستان کے عظیم آف اسپنر روی چندرن اشون نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ انہوں نے یہ اعلان ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان گابا میں کھیلے گئے ٹیسٹ میچ کے بعد کیا۔ اشون کا کرکٹ کیریئر شاندار رہا ہے جس میں انہوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں 537 وکٹیں حاصل کیں […]
ہندوستان اور آسٹریلیا کے درمیان برسبین کے گابا میدان میں کھیلا گیا تیسرا ٹیسٹ میچ بارش اور کم روشنی کے باعث ڈرا ہو گیا۔ اس میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو جیت کے لیے 275 رنز کا ہدف دیا تھا لیکن پانچویں دن چائے کے وقفے کے بعد کھیل دوبارہ شروع نہ ہو سکا۔ بارش […]
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے تصدیق کی ہے کہ مردوں کے 2034 فٹبال ورلڈ کپ کی میزبانی سعودی عرب کرے گا۔ بدھ کے روز زیورخ میں ہونے والے اجلاس میں اس فیصلے کا اعلان کیا گیا۔ سعودی عرب اس ٹورنامنٹ کا واحد امیدوار تھا اور 200 سے زائد فیڈریشنز نے اس کی حمایت کی۔ […]
رچرڈ انگروا (48) سکندر رضا کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت زمبابوے نے اتوار کو پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو بارش سے متاثرہ میچ میں 80 رن سے شکست دی۔ سکندر رضا کو بہترین کارکردگی پر ’پلیئر آف دی میچ‘ سے نوازا گیا۔ اس فتح کے ساتھ ہی زمبابوے نے تین میچوں کی […]
حکومت ہند نے ہندوستانی کبڈی ٹیم کو بھی پاکستان بھیجنے سے منع کر دیا ہے۔ ہندوستان اور پاکستان کے درمیان 19 نومبر سے دوستانہ میچوں کی سیریز ہونی تھی، لیکن حکومت ہند کے فیصلے نے اس سیریز کی منسوخی کا راستہ ہموار کر دیا ہے۔دوستانہ میچوں کی سیریز کے لیے ہندوستانی ٹیم کو پاکستان نہ […]
خواتین کےٹی ٹوینٹی عالمی کپ 2024 میں کل یعنی 14 اکتوبر کو ہندوستانی ٹیم کے لیے ایک بری خبر سامنے آئی۔ پاکستانی خواتین ٹیم کو نیوزی لینڈ کے خلاف عبرتناک شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ اس نتیجے کے ساتھ ہی ہندوستانی ٹیم اور پاکستان دونوں سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہو گئے ہیں۔ ہندوستانی […]
خواتین ٹی ٹوینٹی عالمی کپ 2024 میں کل یعنی13 اکتوبر کو ہندوستانی ٹیم اور آسٹریلیا کے درمیان ایک انتہائی دلچسپ میچ کھیلا گیا۔ آخری اوور میں ہندوستانی ٹیم کو جیت کے لیے 14 رنز درکار تھے لیکن وہ اسکور نہ کرسکی۔ اس طرح کرو یا مرو کے اس مقابلے میں ہندوستانی ٹیم کو 9 رنز […]
ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان تین ٹی-20 میچوں کی سیریز کا آج دوسرا میچ دہلی میں کھیلا گیا جس میں رنکو سنگھ اور نتیش ریڈی کا زبردست طوفان دیکھنے کو ملا۔ پہلے ٹی-20 میچ میں جیتنے والی ہندوستانی ٹیم نے دوسرے میچ کو جیت کر اس سیریز پر قبضہ کر لیا ہے، اور اب […]
حیدرآباد: ہندوستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان محمد اظہر الدین انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ کے روبرو تحقیقات کیلئے پیش ہوئے۔ حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے سابق صدر اور کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ پر منی لانڈرنگ کے تحت بھاری رقومات کی منتقلی کا الزام ہے۔سیاست نیوزکی خبر کے مطابق انفورسمنٹ ڈائرکٹوریٹ نے حیدرآباد کرکٹ اسوسی ایشن کے […]
چنئی:ہندوستان نے چنئی ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن ہی بنگلہ دیش کو 280 رنوں سے شکست دیتے ہوئے سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کر لی ہے۔ ٹیم انڈیا نے بنگلہ دیش کے سامنے جیت کے لیے 515 رنوں کا ہدف رکھا تھا جس کا پیچھا کرتے ہوئے حریف ٹیم لنچ سے قبل ہی 234 […]